Is post mein aap ko ek aisi Qur’ani dua hasil hogi jis ki barkat se shohar ko naukri mein taraqqi, kamiyabi aur izzat hasil hogi. Iske ilawa shohar ki salary mein izafa ho jayega aur uske paas wafir paisa bhi jama ho jayega. Yaad rahe ke aamdani, naukri, sehat aur kamiyabi ki fikr shohar se zyada uski biwi ko satati hai. Is liye aksar biwiyan apne shoharon ke liye duain parhti hain. Lehaza is post mein ek aisi dua mojood hai jis ki barkat se shohar ki qismat achi ho jayegi aur achay qismat ke hamil fard ko zindagi ke har maidan mein kamiyabi, paisa aur taraqqi hasil hoti hai. Is dua ki tafseel neeche darj hai.
Dua for Husband Job Promotion Urdu
اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرانی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے شوہر کو جاب میں ترقی ، کامیابی اور عزت حاصل ہوگی ۔ اسکے علاوہ شوہر کی سیلری میں اضافہ ہوجاے گا اور اس کے پاس وافر پیسہ بھی جمع ہو جاے گا ۔ یاد رہے کہ آمدنی ، جاب ، صحت اور کامیابی کی فکر شوہر سے ذیادہ اسکی بیوی کو ستاتی ہے ۔
اس لیے اکثر بیویاں اپنے شوہروں کے لئے دعائیں پڑھتی ہیں ۔ لہذااس پوسٹ میں ایک ایسی دعا موجود ہے جس کی برکت سے شوہر کی قسمت اچھی ہو جاے گی اور اچھے قسمت کے حامل فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ، پیسہ اور ترقی حاصل ہوتی ہے ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
جب کوئی بیوی اپنے شوہر کے لئے دعا کرتی ہے تو اس دعا کا کسی نہ کسی انداز میں شوہر کو فائدہ ضرور ہوتا ہے ۔
کسی بھی شوہر کی کامیابی کے پیچھے اس کی بیوی اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ بیوی شوہر کے لئے روحانی مدد کا سبب بھی بنتی ہے اور ظاہری حوالے سے بھی بیوی کی وجہ سے شوہر بہت سی پریشانیوں سے محفوظ رہتا ہے ۔ لہذا قدرتی طور پر ہر بیوی اپنے شوہر کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب دیکھنا چاہتی ہے ۔ لہذا بعض اوقات بیوی کی یہ خواہش خود بخود پوری ہو جاتی ہے اور بعض اوقات بیوی دعا کے زریعے اپنے شوہر کے لئے کامیابی کی وجہ بنتی ہے ۔
مطلب یہ کہ اگر کوئی بیوی چاہے تو وہ اپنے شوہر کوزیرو سے ہیرو بنا سکتی ہے کیونکہ بیوی جب شوہر کے لئے دعا کرتی ہے تو وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں جلد قبول ہو جاتی ہے ۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بیوی کے مسلسل دعا کے باوجود بھی شوہر کو کامیابی نہیں ملتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شوہر کہیں نہ کہیں شدید نحوست کا شکار ہوتا ہے ، اس نحوست کی وجہ شوہر کے اعمال بھی ہو سکتے ہیں اور نظربد یا کالا جادو کی وجہ سے بھی اس پر نحوست قائم رہ سکتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ کو ایسی دعا کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے شوہر کی روحانی حفاظت بھی اور اسکی قسمت بھی جلد اچھی ہو جاے ۔ لہذا جیسے ہی شوہر کو نحوست سے نجات اور حفاظت حاصل ہوگی اس کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی اور ترقی حاصل ہونا شروع ہو جاے گی۔ لہذا ایسی دعاوں میں ایک دعا سورہ المائدہ کی ایت 114 ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا ورد کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Wazifa for Husband Job Promotion
جیسا کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ شوہر کی ترقی اور کامیابی کے لئے بیوی کی دعا شوہر کے لئے کافی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر شوہر کسی قسم کی نحوست کا شکار ہے تو اس کی وجہ سے شوہر کی ترقی اور کامیابی رک سکتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں شوہر کو نحوست سے بچانا ضروری ہے ۔ شوہر کو نحوست سے بچانے کے لئے بہترین دعا سورہ المائدہ کی ایت 114 ہے ۔لہذا شوہر کو نحوست سے بچانے اور اس کی ترقی اور کامیابی کے لئے سورہ المائدہ کی ایت 114 کا ورد کرنا افضل ہے ۔ لہذا اس ورد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد
114 مرتبہ کوئی سا درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ 114 مرتبہ سورہ المائدہ کی ایت 114 محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد شوہر کو ہر قسم کی نحوست ، نظربد ، کالا جادو اور دشمن سے نجات حاصل ہوجاے گی اور جلد ہی اسے جاب میں ترقی اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
اس کے علاوہ شوہر کی سیلری ، عزت اور صحت میں بھی اضافہ ہوجاے گا ۔
Husband ki Kamyabi Ka Raaz
قدیم روحانی ماہرین اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ جو شوہر اپنی بیوی سے حقیقت میں محبت کرتا ہے تو اس کی تقدیر اچھی ہو جاتی ہے ، اس کے علاوہ جو شوہر اپنی بیوی سے محبت نہیں کرتا تو اس کی وجہ سے اس کی فیملی کی زندگی میں بے سکونی ، بیماری ، تنگدستی اور ناکامی بسیرہ کر لیتی ہے ۔یہ بات سچ ہے اور ہم نے کئی اس نظریے کی صداقت کا مشاہدہ کیا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کو زندگی میں کامیاب دیکھنا چاہتی ہے تو وہ ایسے کام کرنے کی عادت ڈالے جس کی وجہ سے اس کا شوہر اس سے خوش ہو کر اس سے محبت کرے ، ایساء کرنے سے چند میں شوہر کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ، عزت اور پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔ بیان کیا گیا نظریہ ایک روحانی قانون ہے اور اسکے واضع اثرات ہیں ۔ لہذا بتائی گئی بات کو آزماکر ضرور دیکھیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719