Shadi k baad, shohar aur biwi aik dosray k mehboob ho jatay hain aur aik dosray k baghair rehna un k liye kaafi mushkil ho jata hai . Albata , kabhi kahbaar kuch wajohaat ki bina par shohar apni biwi se naraaz ho jata hai. Un wajohaat mein ghalat fehmi, hasad, nazre bad aur kala jadu k asraat ho satke hain. Aur yahi wajohaat shohar ki nafrat ki wajah bhi ban sakte hain. Lehaza agar koi behan apne shohar ki mohabbat haasil karna chahti hai to woh dua mubarikah Hasbunallahu Wa ni’mal ka wazifa sirf 14 din kar le. Insha Shallah is dua mubarikah ki barket se shohar k dil mein is ki biwi ki mohabbat ki mohabbat paida hona shuru ho jaye gi aur sirf chand dinon mein shohar apni biwi k baghair aik 1 second bhi nahi reh sakay ga. Shohar ki mohabbat ki dua ki urdu tafseel neechay darj hai . Dua for husband’s love k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .

Dua for Husband’s Love Urdu

شادی کے بعد، شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے محبوب ہو جاتے ہیں اور ایک دوسرے کے بغیر رہنا ان کے لئے کافی مشکل ہو جاتا ہے ۔البتہ کبھی کبھار کچھ وجوہات کی بنا پر شوہر اپنی بیوی سے ناراض ہو جاتا ہے۔ان وجوہات میں غلط فہمی ، حسد ، ںظربد اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔ اور یہی وجوہات شوہر کی نفرت کی وجہ بھی بن سکتے ہیں ۔لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا وظیفہ صرف 14 دن کر لے ۔ انشاء اللہ اس دعا مبارکہ کی برکت سے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی اور صرف چند دنوں میں شوہر اپنی بیوی کے بغیر ایک سکینڈ بھی نہیں رہ سکے گا ۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے کی دعا کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dua for Husband’s Love

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلے ۔ اس وظیفہ کی کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل 100 مرتبہ اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کے شوہر کے دل میں اسکی بیوی کی محبت پیدا فرما دیں گے اور یہ محبت کبھی کم نہیں ہوگی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ دعا حسبنا اللہ و نعم الوکیل کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات میاں بیوی میں موجود ہر پریشانی کو دور فرمادیں گے اور ان میں بے حد محبت بھی پیدا ہو جاے گی ۔ یہ نقش میاں بیوی کی ہر پریشانی کا فوری روحانی ہے ۔ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .