Nazre bad se hifazat ke liye buzurgon ne bohat si duayen bayan farmai hain. Nazre bad ki har dua buzurgon ne hadees ya quran se hi haasil ki hoti hai aur quran ap jahan se bhi parheen is mein shifa , hifazat aur rahnumai hai. Jin duaun ko khaas tor par vird karne ka hukum hota hai is hukum ke peechay ki hikmat bhi hamaray liye hi hoti hai. Lehaza nazre bad se hifazat ke liye jin duaun ko parhnay ka hukum diya gaya hai. Hamein is ko bhi samjhna chahiye .
Lehaza agar koi bhai ya behan yeh chahtay hain ke un ki jaan, aulaad, ghar aur karobar hamesha nazre bad se mehfooz rahen to un ko chahiye ke woh zindagi mein aik baar surah kausar ka wazifa karlen .
Insha Allah Allah allah ki zaat ap ko nazre bad se shifa bhi ataa farmaen ge aur ap nazre bad se mehfooz bhi ho jayen ge. Surah kausar ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Dua For Protection From Nazar e Bad Urdu

نظربد سے حفاظت کے لیے بزرگوں نے بہت سی دعائیں بیان فرمائی ہیں ۔ نظربد کی ہر دعا بزرگوں نے حدیث یا قرآن سے ہی حاصل کی ہوتی ہیں اور قرآن آپ جہاں سے بھی پڑھیں اس میں شفا ، حفاظت اور رہنمائی ہے ۔ جن دعاوں کو خاص طور پر ورد کرنے کا حکم ہوتا ہے اس حکم کے پیچھے کی حکمت بھی ہمارے لیے ہی ہوتی ہے ۔ لہذا نظربد سے حفاظت کے لیے جن دعاوں کو پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ ہمیں اس کو بھی سمجھنا چاہیے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار ہمیشہ نظربد سے محفوظ رہیں تو ان کو چاہیے کہ وہ زندگی میں ایک بار سورہ کوثر کا وظیفہ کرلیں ۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو نظربد سے شفا بھی عطا فرمائیں گے اور آپ نظربد سے محفوظ بھی ہو جائیں گے ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua For Protection From Nazar e Bad

اگر کوئی بھائی یا بہن نظربد سے اپنی جان ، مال ، عزت ، گھر اور کاروبار کی حفاظت کے لیے سورہ کوثر کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ100 مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کا روحانی حصار جاری ہو جاے گا ۔ جس کی وجہ سے آپ نظربد ، کالا جادو ، دشمن اور ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ سیدہ نور علی فاطمہ کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے اگر کوئی بھائی یا بہن وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ اور آپ کی اولاد ہمیشہ نظربد ، کالا جادو اور دشمن سے محفوظ رہیں گے