Is post mein aap ko ek aisi qurani dua hasil hogi jis ki barkat se aap ko har qisam ke Sihr se hamesha ke liye nijaat hasil ho jayegi. Sihr Arabic zabaan ka lafz hai jis ka matlab kala jadoo hai. Kala jadoo ek qisam ki shaitani taqat hai jis ke bare mein quran aur hadees mein waze alfaz mein bataya gaya hai. Is ke alawah hadees ne kala jadoo se bachne ke tareeqe bhi byan farmaye hain. Aur aise hi tareeqon mein ek tareeqa aap ko is post mein hasil hoga, isliye is post ko aakhir tak parhein.

Dua for Protection from Sihr Urdu

اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے سحر سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ سحر عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب کالا جادو ہے ۔ کالا جادو ایک قسم کی شیطانی طاقت ہے جس کے بارے میں قرآن اور حدیث میں واضع الفاظ میں بتایا گیا ہے اس کے علاوہ حدیث نے کالا جادو سے بچنے کے طریقے بھی بیان فرماے ہیں ۔ کالا جادو کا استعمال کرکے لوگ قدیم زمانہ سے معصوم لوگوں کو نقصان دیتے رہے ہیں اور آج بھی دنیا میں کسی کو نقصان دینے کے لئے کالا جادو کا استعمال سب سے ذیادہ کیا جاتا ہے ۔ عام لوگ چونکہ کالا جادو پر یقین نہیں رکھتے اس وجہ سے لوگ کالا جادو سے بچنے کی دعائیں نہیں پڑھتے ، لہذا کالا جادو وقت گزرنے کے ساتھ شدت اختیار کرتا ہے ۔ اسی طرح بعض لوگوں کو یہ علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ کالا جادو کا شکار ہیں ، لہذا وہ بے خبری میں ہر وہ کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے کالا جادو کی شدت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔
لہذا ایسے افراد کی زندگی میں اچانک بے خیالی میں کوئی ایسا حادثہ رونما ہوجاتا ہے جو کہ ان کی تمام زندگی کے لئے پچھتاوا بن جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ کالا جادو ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتا ہے اور اسی طرح کالا جادو کسی شخص کے زریعے کسی گھر میں منتقل ہو سکتا ۔ اسلام نے مسلمانوں کے لئے نماز ، قرآنی کی تلاوت اور چند عبادات کو ضروری اسی لئے قرار دیا ہے تاکہ ہر مسلمان کالا جادو ، جنات ، شیاطین اور نظربد سے محفوظ رہ سکے اور اگر کوئی فرد کالا جادو کا شکار ہو جاتا ہے تو اس کا علاج کرنے کے لئے بھی اسلام نے مخصوص دعائیں بیان فرمائی ہیں ۔ اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ تمام زندگی کے لئے ہر قسم کے سحر ، نظربد ، جنات، شیاطین اور دشمنوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Wazifa for Protection from Sihr

surah-ikhlas-in-arabic-wazifa

کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے بہترین قرآنی سورہ اور قرآنی دعا سورہ اخلاص ہے ۔ سورہ اخلاص میں اسم ہے اور اسم اعظم کی برکت سے فرد کالا جادو ، دشمن ، نظربد ، حادثات اور ہر قسم کی نحوست سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے ۔ یاد رہے کہ جو افراد کالا جادو کا شکار ہو جاتے ہیں ان کو پیسے کی شدید قلت اور زندگی کے ہر میدان میں ناکامی اور روکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے جبکہ سورہ اخلاص کی برکت سے فرد کو وافر پیسہ ، رزق اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے اور یہ کامیابی فرد کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہتی ہے ۔
لہذا کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس عمل کو بند کردیں ۔
یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے آپ کو ہر قسم کے کالا جادو ، جنات اور نظربد سے ہمیشہ کے کئے نجات حاصل ہو جاے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719