Dukan ki khairo barkat ka wazifa 1st kalma ki barkat se ap apni dukan ki aamdani mein apni soch se bhe zaida insha allah izafa kar saktay hain . Ye wazifa rizq mein barkat , karobar mein tarakki kay liye aur dolat hasil karne k liye bhe powerful mana jata hai . Agr kisi waja se aap ka karobar na chal raha ho tu iss ki waja nazre bad ho sakti hai kyu k dukan par loghon ka aana jana tu rehta hai , lahaza shop ko kisi bhe fard ki nazr lagh sakti hai .
Aur nazr laghne ki waja se fard ka karobar chand dino mein tabah ho sakta hai . Lahaza apni dukan ko nazre bad aur har kisam k bad asraat se mehfooz rakhne k liye aur apni dukan mein kharo barkat aur tarakki kay liye 1st kalma ka wazifa zaroor kar lein . Insha allah ap tamam zindagi fade mein rahen ghay .
Iss post mein dukan ki khairo barkat ka wazifa , dukan ki khairo barkat ka wazifa k faide , dukan ki khairo barkat ka wazifa ke zarorat aur dukan ko kamyab karne k liye chand zaroori batain aap se share ke ghe hain .agr aap dukan ki khairo barkat ka wazifa karna chahty hain tu iss post ko end tak read krain .
Dukan ki khairo Barkat Ka Wazifa
اس پوسٹ میں ہم آپکو دوکان کی خیرو برکت کے لیے اور دوکان سے ہر قسم کے بد اثرات زائل کرنے کے لیے آسان وظیفہ بتائیں گے۔ یہ وظیفہ پہلا کلمہ اور دعائے ناد علی شریف کا ہے۔ وظیفہ کے لیے آپ صبح کے وقت جب بھی دوکان کھولیں تو باوضو ہو کر کھولیں ,اور دوکان کھولنے کے فوری بعدآپ 21 مرتبہ پہلا کلمہ ، 10 مرتبہ دورد پاک اور 14 مرتبہ دعائے ناد علی شریف پڑھ کر اپنی دوکان کے چاروں پاک کونوں میں پھونک مار دیں۔
یہ عمل چھوٹا سا ہے جسے آپ روزانہ بلا ناغہ ادا کریں تو زیادہ افضل ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہو تو اس عمل کو کم از کم آپ چالیس روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ چالیس دنوں میں آپ کو آپ کی آمدنی سے اندازہ ہو جائے گا کہ وظیفہ ناد علی شریف کام کر رہا ہے۔ یہ وظیفہ کسی بھی قسم کے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لیے کمال کی برکات کا حامل ہے ۔
Dukan mein Barkat ka Taweez
ناظرین اگر کوئی فرد یہ وظیفہ باقاعدگی سے ادا نہ کر سکے تو اُسے چاہیے کہ دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے دوکان میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی دوکان میں خیروبرکت ہونے لگے گی ۔
ناظرین بزرگ فرماتے ہیں جس کاروباری جگہ پر نقش ناد علی پاک اور بلند مقام پر رکھا جاتا ہے تو اس کاروبار کو اللہ تبارک تعالی کی ذات محمد وال محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ہمیشہ غیب سے ترقیاں عطاء فر ماتے ہیں۔
اوراس کاروبار میں اتنا زیادہ منافع ہونے لگتا ہے کہ فرد خود حیران رہ جاتا ہے۔
لہذا ہر کاروباری فرد کو چاہیے کہ وہ نقش ناد علی کواپنے کاروباری مقام یا گھر میں ضروررکھے ۔ نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں .
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔