Khatarnaak dushman woh hai jis ka ap ko ilm nahi. Hum yeh nahi jaan satke ke kis ke dil mein hamaray liye hasad hai aur kis ka dil hamaray liye saaf hai . Dil k raaz jan-nay walay mamlaat Allah hain. Insaan majboor mehez honay ki bana par mehez kisi baat ka andaza laga sakta hai aur yeh zaroori nahi ke andaza sahih ho. Agar kisi bhai ya behan ko zindagi mein bohat si pareshaniyon aur nuqsanaat ka saamna hai to yeh mumkin hai ke ap se koi hasad karta ho aur hasad ki shiddat ki wajah se is ne ap par jadu karwa diya ho. Jadu ki wajah se kisi bhi fard ki pareshaniyon mein hamesha izafah hota hai. Aik pareshani khatam honay se pehlay doosri pareshani sir utha layte hai aur aisa jadu se mutasir afraad ke sath hamesha hota rehta hai. Lehaza aisi soorat mein ap ko sab se pehlay is baat ki tasdeeq karni chahiye ke ap jadu ka shikaar hain ya nahi. Agar ap jadu ka shikaar hain to is ke baad ap ko yeh maloom karne ki koshish karni chahiye ke ap ka dushman kon hai. Lekin yeh baat yaad rakhen ke dushman ka pata laganay ke baad yeh zaroori nahi ke ap ke nuqsanaat ruk jayen ge. Balkay ap ki pareshaniyon mein mazeed izafah ho sakta hai .
Dushman Ka Pata Lagane Ka Wazifa
خطرناک دشمن وہ جس کا آپ کو علم نہیں ۔ ہم یہ نہیں جان سکتے کہ کس کے دل میں ہمارے لیے حسد ہے اور کس کا دل ہمارے لیے صاف ہے دل کی راز جاننے والے معاملات اللہ کے ہیں ۔ انسان مجبور محض ہونے کی بنا پر محض کسی بات کا اندزہ لگا سکتا ہے اور یہ ضروری نہیں کہ اندزہ صحیح ہو ۔اگر کسی بھائی یا بہن کو زندگی میں بہت سی پریشانیوں اور نقصانات کا سامنا ہے تو یہ ممکن ہے کہ آپ سے کوئی حسد کرتا ہو اور حسد کی شدت کی وجہ سے اس نے آپ پر جادو کروا دیا ہو ۔ جادو کی وجہ سے کسی بھی فرد کی پریشانیوں میں ہمیشہ اضافہ ہوتا ہے ۔ ایک پریشانی ختم ہونے سے پہلے دوسری پریشانی سر اٹھا لیتی ہے اور ایسا جادو سے متاثر افراد کے ساتھ ہمیشہ ہوتا رہتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ کو سب سے پہلے اس بات کی تصدیق کرنی چاہیے کہ آپ جادو کا شکار ہیں یا نہیں ۔ اگر آپ جادو کا شکار ہیں تو اس کے بعد آپ کو یہ معلوم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے کہ آپ کا دشمن کون ہے ۔ لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ دشمن کا پتہ لگانے کے بعد یہ ضروری نہیں کہ آپ کے نقصانات رک جائیں گے ۔ بلکہ آپ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے ۔
Dushman Ka Pata Lagane Ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کو ان کے اصل دشمن کا علم ہو جاے تو وہ ہر فرض نماز کے بعد 100 مرتبہ اسم یا علام الغیوب ورد کرے اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں کوئی نہ کوئی ایسا وسلیہ پیدا ہو جاے گا جس کے زریعے آپ کو آپ کے اصلی دشمن کا پتہ چل جاے گا ۔ لیکن آپ کو ایسا کرنے سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا اور نہ ہی دشمن سے دور جانے سے آپ کے نقصانات میں کمی آئے گی لہذا آپ کو دشمن کی تلاش کرنے کی بجاے اللہ کی پناہ تلاش کرنی چاہئے اور اللہ کی پناہ حاصل کرنے لیے آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ مزمل ورد کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کا دشمن خود ہی آپ سے دور چلا جاے گا اور وہ آپ کو نقصان دینے کا ارادہ ترک کردے گا ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔