Is post mein hum aap ko ek aisi dua bata rahe hain jis ki barkat se aap apne dushman ke napak mansoobon ko mansookh bhi kar sakte hain aur hamesha apne dushman se mahfooz bhi rahein ge. Yaad rahe ke duniya mein koi bhi insaan aisa nahi jiska koi dushman na ho. Baaz afraad ko apne dushmanon ke bare mein ilm hota hai jabkeh baaz afraad apne dushman ke bare mein kuch nahi jaante aur woh yeh bhi samajhte hain ke unka koi bhi dushman nahi jabkeh masoom afraad issi jagah par ghalti karte hain. Asal mein masoom insaan yeh samajhte hain ke unka koi dushman nahi, lehaza unko nuqsaan dene wala koi shakhs mojood nahi. Is liye aksar masoom log be fikri mein zindagi basar karte hain. Yaad rahe ke agar aap ke paas paisa, izzat, ghar, achi naukri, sehat aur husn hai to uski wajah se aap ke be shumaar hasid paida ho jayenge. Lehaza hasad ki wajah se aap ki jaan, maal, izzat, aulad, ghar, karobar, sehat aur kaamyaabi ko achanak shadeed nuqsaan ka samna ho sakta hai. Lehaza Is post mein aap ko aysi Qurani Dua hasil ho ghe jes ki waja se aap apne har dushaman k har Napak Mansooby ka Tor Kar sakain ghay .
Dushman ke Napak irade Ka Tor Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے دشمن کے ناپاک منصوبوں کو منسوخ بھی کر سکیں گے اور ہمیشہ اپنے دشمن سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یاد رہے کہ دنیا میں کوئی بھی انسان ایسا نہیں جس کا کوئی دشمن نہ ہو ۔ بعض افراد کو اپنے دشمنوں کے بارے میں علم ہوتا ہے جبکہ بعض افراد اپنے دشمن کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور وہ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ ان کا کوئی بھی دشمن نہیں جبکہ معصوم افراد اسی جگہ پر غلطی کرتے ہیں ۔ اصل میں معصوم انسان یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا کوئی دشمن نہیں ، لہذا ان کو نقصان دینے والا کوئی شخص موجود نہیں ۔ اس لئے اکثر معصوم لوگ بے فکری میں زندگی بسر کرتے ہیں ۔یاد رہے کہ اگر آپ کے پاس پیسہ ، عزت ، گھر ، اچھی جاب ، صحت اور حسن ہے تو اسکی وجہ سے آپ کے بے شمار حاسد پیدا ہوجائیں گے ۔ لہذا حسد کی وجہ سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر ،کاروبار ، صحت اور کامیابی کو اچانک شدید نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے۔ حسد کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی لیکن حسد کے واضع اثرات ہوتے ہیں اور کسی کے تسلیم کرنے یا نہ کرنے کی وجہ سے حقیقت نہیں بدلتی۔
یاد رہے کہ حسد آپ کے دشمن کے ذہن میں آپ کو نقصان دینے کا ارادہ پیدا کرتا ہے ۔ اور اسی وجہ سے حاسد آپ کو ظاہری حوالے سے بھی نقصان دے سکتا ہے ، اسکے علاوہ حاسد آپ کو نظربد اور کالا جادو کے زریعے بھی نقصان دے سکتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے تمام ظاہری اور چھپے ہوئے دشمنوں کے ناپاک منصوبوں کو منسوخ کرکے اپنی ذندگی میں سکون اور کامیابی لا سکتے ہیں ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Dushman ke Napak irade Ka Tor
دشمنوں کے ناپاک منصوبوں کو منسوخ کرنے اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے بہترین دعا ربہ انی مغلوب فانتصر ہے ۔ یہ دعا سورہ قمر کی ایت 10 میں ہے اور سورہ قمر 27 پارہ میں ہے ۔یہ ایت مبارکہ ایک عظیم دعا بھی ہے جس کے زریعے ایک فرد اللہ سے مدد مانگتا ہے جبکہ اللہ کی مدد کے زریعے ہر فرد کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو جاتی ہے ۔ لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ لگتا ہے کہ اس کا دشمن اسے نقصان دینے کے لئے منصوبہ بنا رہا ہے تو ایسے دشمنوں کے سبھی منصبوں کو مسنوخ کرنے کے لئے آپ منگل کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ ربہ انی مغلوب فانتصر ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
بیان کیا گیا عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
14 دن کے بعد آپ کچھ اناج خرید کر مساکین کو خیرات کریں ۔
یہ روحانی عمل کرنے کے بعد آپ کے تمام دشمن آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گے اور وہ چاہ کر بھی آپ کو نقصان نہیں دے سکیں گے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719