Baaz Auqaat Koi Dushman Kisi Ko Zehni Aziat Dainay Ke Liye Is Ki Kisi Nah Kisi Kamzoree Ko Le Kar Usay Badnaam Karna Shuru Kar Deta Hai. Baaz Bohat Ziada Shareef Familes Mein Jab Kisi Beti Ki Shadi, Rishta Ya Gharyalo Ikhtilafat Ki Wajah Se Problam Aati Hai To Is Baat Ko Haasid Bohat Ziyada Phela Kar Khush Hotay Hain. Jab Haasid Bila Waja Hi Kisi Ko Badnaam Karne Ki Koshish Karte Hain To Is Se Family Ke Baaz Afraad Ko Be Had Zehni Aziat Ka Saamna Karna Parta Hai. Lekin Woh Kar Kuch Nahi Satke. Lehaza Aisi Soorat Mein Zaroori Hai Ke Dushman Ki Zaban Bandi Ho Jaye. Is Post Mein Hum Aap Ko Dushman Ki Zabaan Bandi Karne Ke Liye Aik Aisa Khaas Wazifa Bta Rahay Hain Jiski Ki Barket Se Koi Bhi Dushman Aap Ki Izzat Aur Naam Ko Kisi Bhi Qisam Ka Nuqsaan Nahi Day Sakay Ga Aur Nah Hi Woh Aap Ke Khilaaf Kuch Ulta Seedha Bol Sakay Ga . Yeh Wazifa Surah Feel Ka Hai. Dushman Ki Zaban Bandi Ka Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai
Dushman ki Zuban Bandi Ka Wazifa Urdu
بعض اوقات کوئی دشمن کسی کو ذہنی اذیت دینے کے لئے اس کی کسی نہ کسی کمزوری کو لے کر اسے بدنام کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ بعض بہت ذیادہ شریف فیملز میں جب کسی بیٹی کی شادی ، رشتہ یا گھر یلو اختلافات کی وجہ سے پرابلم آتی ہے تو اس بات کو حاسد بہت زیادہ پھیلا کر خوش ہوتے ہیں ۔ جب حاسد بلاوجہ ہی کسی کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس سے فیملی کے بعض افراد کو بے حد ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن وہ کر کچھ نہیں سکتے ۔ لہذا ایسی صورت میں ضروری ہے کہ حاسدین کی زبان بندی ہو جاے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو دشمن کی زبان بندی کرنے کے لیے ایک ایسا خاص وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی کی برکت سے کوئی بھی دشمن آپ کی عزت اور نام کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں دے سکے گا اور نہ ہی وہ آپ کے خلاف کچھ الٹا سیدھا بول سکے گا ۔ یہ وظیفہ سورہ فیل کا ہے ۔ دشمن کی زبان بندی کا اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Dushman ki Zuban Bandi Ka Wazifa Urdu
اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ ڈر ہے کہ کوئی دشمن اسے ذلیل رسوا کرنے کی کوشش کرے گا تو اس دشمن کی زبان بندی کرنے کے لئے اور اسے اس کے برے ارادے کی سزا دینے کے لیے سورہ فیل کا وظیفہ بے حد افضل ہے ۔ سورہ فیل کا وظیفہ آپ نے سوموار کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔
یعنی آپ فجر کی نماز ادا کرکے اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ فیل تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ ہر فرض نماز کے بعد کریں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ آپ کی فیملی یا فیملی سے باہر جو فرد بھی آپ کا مزاق بنانے کی کوشش کرے گا یا جو آپ کی عزت کو کسی بھی حوالے سے نقصان دینے کا ارادہ کرے گا ۔ اسکی زبان بندی ہو جاے گی اور اگر وہ اپنے ارادے سے باز نہیں آے گا تو وہ خود ہی دنیا میں ذلیل رسوا ہونے لگے گا ۔ اس کے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر اور کاروبار دشمن کی کی ہر شرارت سے محفوظ رہیں گے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719