Baz afraad ki tabiyat aisi hoti hai ke jab woh kisi masoom fard ko pareshani dete hain to unko is harkat ki wajah se dili sukoon milta hai. Is liye woh dili s ukoon hasil karne ke liye kisi bhi fard ke liye pareshani ki wajah ban sakte hain. Agar kisi fard ka dushman aisa hai ke woh kisi par zulm karke sukoon mehsoos karta hai to yeh baat tay hai ke woh kabhi apni buri harkat se baaz nahi aayega. Yaad rahe ke kisi fard ko azziyat de kar khush honay ki fitrat jis insaan mein zinda hoti hai woh apni aakhri saans tak dosron ki mamooli baton ko bunyad bana kar unki jaan, aulaad, maal, ghar aur izzat ko nuqsaan dene ki koshish karta hai. Aisa dushman agar kamzor hai to woh kala jadu ka sahara le kar masoom afraad par zulm karta hai aur agar aise fard ko kala jadu ka bhi ilm nahi to aisa shakhs masoom janwaron(Animal , birds) ko maar kar aur unhein takleef me dekh kar apni fitrat ko sukoon deta hai. Yaad rahe ke aise afraad be-had shatar zehan ke malik hote hain aur kisi bhi aam fard ko unki shakhsiyat ka sahi andaaza nahi hota balkay yeh log socity mein be-had izzat ki nigaah se dekhe jate hain jis ki wajah se koi bhi shakhs unki fitrat ke bhayanak pehlu ka andaaza nahi kar sakta. Is liye aise dushman ko jab tak tabah nahi kiya jaye unke shar se nahi bacha ja sakta. Agar koi bhai ya behen apne kisi dushman ki wajah se pareshan hain to aise dushman se nijat aur hifazat sirf dua ke zariye mumkin hai. Is liye is post mein aap ko aik aisi qurani dua hasil hogi jis ki wajah se aap ka zalim dushman khud ba-khud aur hamesha ke liye tabah o barbaad ho jayega. Is dua ki tafseel neeche darj hai.

Dushman ko jaldi Barbad Karne ki Dua

Ya Qabizo

بعض افراد کی طبیعت ایسی ہوتی ہے کہ جب وہ کسی معصوم فرد کو پریشانی دیتے ہیں تو ان کو اس حرکت کی وجہ سے دلی سکون ملتا ہے ۔ لہذا وہ دلی سکون حاصل کرنے کے لئے کسی بھی فرد کے لئے پریشانی کی وجہ بن سکتے ہیں ۔ اگر کسی فرد کا دشمن ایسا ہے کہ وہ کسی پر ظلم کرکے سکون محسوس کرتا ہے تو یہ بات طے ہے کہ وہ کبھی اپنی بری حرکات سے باز نہیں آئے گا ۔ یاد رہے کہ کسی فرد کو اذیت دے کر خوش ہونے کی فطرت جس انسان میں ذندہ ہو جاتی ہے وہ اپنی آخری سانس تک دوسروں کی معمولی باتوں کو بنیاد بنا کر ان کی جان ، اولاد ، مال ، گھر اور عزت کو نقصان دینے کی کوشش کرتا ہے ۔ ایسا دشمن اگر کمزور ہے تو وہ کالا جادو کا سہارہ کے کر معصوم افراد پر ظلم کرتا ہے اور اگر ایسے فرد کو کالا جادو کا بھی علم نہیں تو ایسا شخص معصوم جانوروں کو مار کر اور انہیں تڑپتا دیکھ کر اپنی فطرت کو سکون دیتا ہے ۔ یاد رہے کہ ایسے افراد بے حد شاتر ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور کسی بھی عام فرد کو ان کی شخصت کا صحیح اندازہ نہیں ہوتا بلکہ یہ لوگ معاشرے میں بے حد عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی شخص ان کی فطرت کے بھیانک پہلو کا اندازہ نہیں کر سکتا ۔ لہذا ایسے دشمن کو جب تک تباہ نہ کیا جاے ان کے شر سے نہیں بچا جا سکتا ۔اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسے دشمن سے نجات اور حفاظت صرف دعا کے زریعے ممکن ہے۔لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی وجہ سے آپ کا ظالم دشمن خود بخود اور ہمیشہ کے لئے تباہ وبرباد ہو جاے گا۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے

Dushman ko jaldi Barbad Karne ka Wazifa

اللہ کو اس کے نام سے مدد کے لئے پکارنا ہے دعا ہے لہذا اگر آپ ظالم دشمن سے نجات کے لئے اللہ سے مدد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بہترین دعا یا قابض ہے ۔ یا قابض اللہ کا صفاتی نام ہے اور یہ نام ہم نے عربی میں اوپر درج کردیا ہے ۔ جو شخص یاقابض کا ورد کرتا ہے اس کے دشمن خود بخود تباہ و برباد ہوجاتے ہیں ۔ لیکن یاد رہے کہ یا قابض کا ورد کرنے سے آپ کے صرف وہ دشمن تباہ ہو سکتے ہیں جو کہ آپ پر مسلسل ظلم کر رہے ہیں ۔لہذا آپ منگل یا سوموار کو عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ سورہ کوثر تلاوت کریں ۔
اس کے بعد آپ 4000 مرتبہ یا قابض ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو آپ کے ہر دشمن سے نجات مل جاے گی اور آپ کے ظالم دشمن خود بخود تباہ ہونا بھی شروع ہو جائیں گے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719