Agar ap ka dushman ap ko musalsal pareshan kar raha hai aur woh apne buray iraadon se baz nahi araha ho to is dushman ko isi ki pareshaniyon mein mubtala karne ke liye surah quraish ka wazifa afzal hai. Surah quresh ka vird karne walon ke dushman un ke liye jo pareshaaniya paida karte hain woh un pareshaniyon ka khud hi shikaar ho jatay hain. Yeh wazifa soch samajh karna chahiye. Aisa nah ho ke ap yeh wazifa ghalat fehmi mein kisi be gunah ki niyat se kar len. Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Dushman ko Pareshan karne ki Dua

اگر آپ کا دشمن آپ کو مسلسل پریشان کر رہا ہے اور وہ اپنے برے ارادوں سے باز نہیں آرہا ہو تو اس دشمن کو اسی کی پریشانیوں میں مبتلا کرنے کے لئے سورہ قریش کا وظیفہ افضل ہے ۔ سورہ قریش کا ورد کرنے والوں کے دشمن ان کے لیے جو پریشانیاں پیدا کرتے ہیں وہ ان پریشانیوں کا خود ہی شکار ہو جاتے ہیں ۔ یہ وظیفہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ۔ ایسا نہ ہو کہ آپ یہ وظیفہ غلط فہمی میں کسی بے گناہ کی نیت سے کر لیں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ منگل کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 170 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کا دشمن یا تو آپ سے شدید خوف زدہ ہو جاے گا یا اسکی آپ کی لیے پیدا کی گئی پریشانیاں اسی پر الٹ ہو جائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ قریش کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ قریش کو منگل کے دن پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ سورہ قریش کا نقش کی برکت سے آپ کے تمام دشمن آپ سے خوف زدہ ہوکر آپ کو نقصان دینے کا ارداہ ترک کردیں گے اور ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرنے پر بھی مجبور ہو جاے گا ۔ یہ نقش ہر قسم کے دشمن کا علاج ہے ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔