Dushman ko Tabah karne ya nah karne ka faisla Allah ka hai. Insaan ke chahne ya nah chahne se koi tabah nahin hota. Lekin agar koi dushman aap ki jaan, maal, izzat, aulad, aur karobar ko nuksan dene ki musalsal koshish kar raha hai aur apne zulm se baz nahin aa raha to is ke liye wazifa kiya ja sakta hai. Wazifa karne se ya to mutaliqa fard apne bure iradon se baz aa jata hai ya phir use ibratnaak saza di jati hai. Saza ya hidayat dene ka faisla bhi Allah ka hai. Lehaza ziada behtar hai ke aap wazifa karen aur baqi mamlaat ko Allah ke hawale kar dein. Jo aap ke haq mein behtar hoga woh ho jayega. Is wazife ki urdu tafseel neechay darj hai.

Dushman Ko Tabah Karne Ka Wazifa Urdu

دشمن کو تباہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ اللہ کا ہے ۔ انسان کے چاہنے یا نہ چاہنے سے کوئی تباہ نہیں ہوتا ۔ لیکن اگر کوئی دشمن آپ کی جان  ، مال ، عزت ، اولاد اور کاروبار کو نقصان دینے کی مسلسل کوشش کررہا ہے اور اپنے ظلم سے باز نہیں آرہا تو اس کے لئے وظیفہ کیا جا سکتا ہے ۔ وظیفہ کرنے سے یا تو متعلقہ فرد اپنے برے ارادوں سے باز آجاتا ہے یا پھر اسے عبرت ناک سزا دے دی جاتی ہے ۔سزا یا ہدایت دینے کا فیصلہ بھی اللہ کا ہے۔ لہذا ذیادہ بہتر ہے کہ آپ وظیفہ کریں اور باقی معاملات کو اللہ کے سپرد کردیں ۔ جو آپ کے حق میں بہتر ہوگا وہ ہو جائے گا۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dushman Ko Tabah Karne Ka Wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ قریش اور 700 مرتبہ یاقوی یا قادر یا منتقیم ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 11 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کا دشمن آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے گا ۔ اس وظیفہ کے بعد آپ صدقہ ضرور کریں اور کوشش کریں کی آپ اللہ کے نام یا قوی یا قادریا منتقیم تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔