Muqablay ke is dor mein har koi jeetna chahta hai aur jeet hasil karne ke liye baaz afraad jaiz o najayiz tareeqay ikhtiyar karte hain. Fatah ka junoon fard ko fatah hasil karne ke liye ghalat raastay ikhtiyaar karne ki soch deta hai. Lihaza har aqalmand dushman fatah hasil karne ke liye aisa ghalat raasta ikhtiyaar kar sakta hai jis ki kisi ko bhi khabar nahi hoti. Lihaza masoom log bekhudi aur eman dari ki wajah se apni jeet ko haar mein badal lete hain. Adalat, khail ka maidan, aur karobar mein kamiyabi ke liye chalaki ka istemal kiya jata hai jabkeh masoom log chalaki ko nahi samajh paate jis ki wajah se unhein zindagi mein nakami aur nuqsaanat ka samna karna parta hai. Lihaza agar kisi bhai ya behan ke chalak dushman hain aur woh apne chalak dushmanno par fatah hasil karna chahte hain to yeh dua ke zariye mumkin hai. Lihaza is post mein hum aap ko aik aisi dua hasil ho ghe jis ki barkat se aap ko aap ke har zaahiri aur batin dushmanno par fatah hasil ho jaye ghe aur aap ko zindagi ke har maidan aur har imtehan mein kamiyabi bhi hamesha hasil hoti rahegi.

Dushman Par Fatah Pane ki Dua

مقابلے کے اس دور میں ہر کوئی جیتنا چاہتا ہے اور جیت حاصل کرنے کے لئے بعض افراد جائز و ناجائز طریقے اختیار کرتے ہیں ۔ فتح کا جنون فرد کو فتح حاصل کرنے کے لئے غلط راستہ اختیار کرنے کی سوچ دیتا ہے ۔ لہذا ہر عقل مند دشمن فتح حاصل کرنے کے لئے ایسا غلط راستہ اختیار کر سکتا ہے جس کی کسی کو بھی خبر نہیں ہوپاتی ۔ لہذا معصوم لوگ بے خبری اور ایمانداری کی وجہ سے اپنی جیت کو ہار میں بدل لیتے ہیں ۔ عدالت ، کھیل کا میدان اور کاروبار میں کامیابی کے لئے چالاکی کا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ معصوم لوگ چالاکی کو نہیں سمجھ پاتے جس کی وجہ سے انہیں زندگی میں ناکامیابی اور نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کے چالاک دشمن ہیں اور وہ اپنے چالاک دشمنوں پر فتح حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ دعا کے زریعے ممکن ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو آپ کے ہر ظاہری اور باطنی دشمنوں پر فتح حاصل ہو جاے اور آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔

Dushman Par Fatah Pane ka Wazifa

Fasayak Fi Kahumullah Wahuwas SameeUlAleem

دشمن پر فتح پانے کی بہترین دعا فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم ہے یہ دعا سورہ بقرہ کی ایت 137 میں ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی بے شمار برکات ہیں لیکن ہم دشمن پر فتح حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کو اس دعا مبارکہ کا ایک آسان روحانی عمل بتائیں گے ۔
اگر آپ اپنے ہر دشمن پر ہمیشہ فتح حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ بقرہ کی ایت 137 پر پہنچیں تو اس کے بعد آپ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم کو 100 مرتبہ ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ سورہ بقرہ کی باقی آیات تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے
اس عمل میں آپ نے ایک مرتبہ سورہ بقرہ اور 100 مرتبہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم ورد کرنا ہے ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو آپ کے ہر ظاہری اور باطنی دشمنوں پر فتح حاصل ہونے لگے گی اور ایسی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719