Dushman har insaan ke hote hain, aur har dushman ka nuksan dene ka tareeqa alag hota hai. Dushman ke sharr se bach kar rehna har Musalman ke liye zaroori hai, lekin dushman ke sharr se kaise bacha jaaye, yeh har Musalman nahi janta. Is post mein hum aap ko Surah Kausar ka aik aisa wazifa batayenge jiski barkat se aap dushman aur uski har chaal se hamesha mahfooz rahenge. Is ke ilawa dushman aap ko jo nuksan dene ki koshish karega, who usi nuksan mein mubtila ho jaayega. Surah Kausar Quran ki sab se choti Surah Mubarakah hai jo Para 30 mein hai. Dushman ke sharr se mahfooz rehne ke hawalay se Surah Kausar ki 30 barkat aisi hain jo kam log jante hain. Lehaza dushman ke sharr se mahfooz rehne ke liye Surah Kausar ka wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.
Dushman Se Nijat Ki Dua Urdu
دشمن ہر انسان کے ہوتے ہیں ۔اور ہر دشمن کا نقصان دینے کا طریقہ الگ ہوتا ہے ۔دشمن کے شر سے بچ کر رہنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے لیکن دشمن کے شر سے کیسے بچا جائے یہ ہر مسلمان نہیں جانتا ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ کوثر کا ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ دشمن اور اسکی ہر چال سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ اس کے علاوہ دشمن آپ کو جو نقصان دینے کی کوشش کرے گا وہ اسی نقصان میں خود مبتلاء ہو جائے گا ۔ سورہ کوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورہ مبارکہ ہے جو پارہ 30 میں ہیں ۔ دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کے حوالے سے سورہ کوثر کی 30 برکات ایسی ہیں جن کو کم لوگ جانتے ہیں ۔ لہذا دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے سورہ کوثر کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Dushman Se Nijat Ki Dua
اگر کسی بھائی یا بہن کو دشمن سے خوف ہو ، یا دشمن ان کی عزت ، جان اور مال کو نقصان دینے کی کوشش کررہا ہو تو ایسے دشمن سے جلد نجات پانے کے لئے آپ منگل کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ سورہ کوثر ورد کریں ۔ یہ عمل آپ 11 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 11 دن میں آپ کا روحانی حصار جاری ہو جائے گا اور اب جو دشمن آپ کو نقصان دینے کا ارادہ کرے گا وہ اسی نقصان میں خود ہی مبتلاء ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 21 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ اس کے علاوہ آپ سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔