Bohat se afrad chahtay hain k inn k pas koe aysa wazifa ho jes ki waja se inn ko ghaib se rizq mile . Allah ki zaat iss par qader bhe hai k wo jes ko chahay gaib se rizq ata farma saktay hain . Likan kyia ye baat allah ko pasand hai k iss k bandy iss se aysa rizq manghain jes mein inn ko mehnat na karna paray ? Ghaib se rizq hasil hone ka kyia matlab hai iss baat ko samjain aur iss k baad insaan ko koe aysa wazifa karna chayia jes ki waja se asay asani se rizq hasil ho jae ta k iss ka waqat barbad na ho .
Lahaza har fard ko ghaib se rizq milne ki sahi lagic ki samajh hone chayia . Iss post mein ghaib se rizq milne ka wazifa , ghaib se rizq milne ka wazifa karne ka maqsad aur ghaib se rizq milne ka wazifa k benefits aap se share kye gye hain .ghaib se rizq milne ka wazifa ke haqeeqat aur maqsad pane k liye iss post ko end tak read krain .
Ghaib Se Rizq Milne Ka Wazifa Urdu
ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ اللہ جس کو چاہے غیب سے رزق عطاء فرما سکتا ہے ۔
لیکن یہ بات اللہ کے قانون کے خلاف ہے یعنی اللہ کی ذات یہ بات پسند فرماتے ہیں کہ ہر کوئی اپنا رزق خود تلاش کرئے ۔ اور اسی وجہ سے نبی پاک نے رزق حلال کی تلاش کو عبادت قرار دیا ۔ لہذا افضل رزق وہی ہے جو انسان اپنے لئے نبی پاک کے بنائے گئے طریقے سے حاصل کرتا ہے ۔
یاد رہے کہ اللہ نے ہر انسان کے لئے اس کے حصے کا رزق اس کے مقدر میں لکھ دیا ہے اب وہ رزق کہاں ہے یہ ہم نے تلاش کرنا ہے اور اسی تلاش کو عبادت بھی کہا گیا ہے ۔ لہذا ہر انسان کو رزق کی آسانی کے لئے تو دعا کرنی چاہئے لیکن یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ اللہ کی ذات اسے گھر بیٹھے بیٹھائے ، بغیر محنت کے غیب سے رزق عطاء فرمائے ۔
رزق کی آسانی کے لئے اور رزق میں بے حساب خیروبرکت کے لئے وظیفہ کرنا ایمان کے صحت مند ہونے کی طرف بھی اشارہ ہے ۔ لہذا وسعت رزق کی دعا کرنا بھی ضروری ہے ۔ اس مقصد کے لئے سورہ مزمل کا چھوٹا سا وظیفہ ضرور کریں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کے رزق میں آسانیاں پیدا فرما دیں گے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پاک اور ایک مرتبہ سورہ مزمل محبت سے تلاوت کر لیا کریں ۔ انشاء اللہ جیسے جیسے وقت گزرے گا آپ کے رزق میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ اضافہ ہونے لگ جائے گا ۔ اور اس کے علاوہ آپ کی جو بھی پریشانی ہوگی وہ اللہ کے کرم سے خودبخود دور ہوتی رہے گی ۔
بیان کئے گئے قرآنی کی عمل کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ،رزق ، پیسہ اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے اہم ترین قرآنی عمل سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا ہے۔ اس قرآنی عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .