Ghar ko buri nazar, bad asraat aur har qisam ke manfi energy se mehfooz rakhnay ke liye dua ka vird be had afzal mana jata hai. Manfi asraat har jagah mojood hotay hain. Jo sab se pehlay insaan par apna assar daaltay hain. Aur jab insaan un manfi asraat kay sath apne ghar mein daakhil hota hai to yeh bad asraat aik insaan se dosray insaan mein muntaqil hotay hain aur ghar mein bhi basera kar letay hain. Jis ki wajah se fard bemari , tangdasti , ghurbat , depression aur har kiam ki pareshani ka hameesha shikar rehne laghta hai .Yad rahay k jen gharo ko nazar lagh jati hai wo kaam k abad ho patay hain aur nazare bad ki waja se ghar se wabasta har cheez jald hi tabah ho sakti hai .
Ghar Ki Nazar Ki Dua Urdu
اگر کوئی بچہ ، خاتوں ہا کوئی بھائی نظربد کا شکار ہوتے ہیں تو جب وہ اپنے گھر میں جائیں گے تو ان پر موجود نظربد کے اثرات ان کے گھر میں بھی بسیرہ کریں گے اور اس کے بعد اسی نظربد کے اثرات گھر کے تمام افراد کے جسم میں بھی داخل ہوں گے اور آہستہ آہستہ اس گھر سے وابستہ ہر چیز تباہ ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ نظربد کی وجہ سے گھر میں تنگدستی ، غربت اور بیماری بسیرہ کر لیتی ہے اور آہستہ آہستہ ایسی تباہی آتی ہے جس کا کوئی اندازہ بھی نہیں کر سکتا ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن زندگی میں آںے والی تباہی ، پریشانی ، بیماری ، ناکامی اور بدقسمت زندگی سے نجات چاہتے ہیں تو ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے گھر کو نظربد سے بچا کر رکھیں ۔ نظربد سے اپنے گھر کو محفوظ رکھنے کے لیے اور گھر میں خیروبرکت کے لیے ایک خاص دعا کا وظیفہ ہم آپ کے لیے اس پوسٹ میں پیش کر رہے ہیں ۔ یہ وظیفہ اپنی زندگی میں ایک بار ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کا گھر ہمیشہ کے لیے ہر قسم کے بد اثرات ، نظربد اور جادو سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاے گا ۔
Ghar Ki Nazar Ki Dua Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے گھر کو نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ان کو چاہیے کہ وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ اور 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے گھر کا روحارنی حصار جاری ہو جاے گا ۔اور اس حصار کی موجودگی میں آپ کے گھر میں کالا جادو ، نطربد اور کسی قسم کے بد اثرات داخل نہیں ہو سکیں گے ۔