Ayat kareema ki barkat se aap apnay walidain ko kisi bhe khas jaiz maqsad aur pasend ki shadi kay liye razi kar sakhte hain. Bohat se walidain yehi chahty hain kay un ki aulaad un ki baat manay. Jesa wo kahain wo wesa he kare. Lekin baz mamlaat mein walidain ki marzi nahi chal sakti aur aulaad waldain ki chlnay bhe nahi deti. Kyu kay aik insaan ki zindagi mein shadi aham marhala hota hai jo har larka aur larki apni marzi se karna chahty hain. Lekin walidain kay khilaaf jaa kar koi bhe fard es paak rishtay ko banana nahi chahy gha balaky aulaad ye chahy ghe k sab logo ki razamandi kay sath inn ki pasand ki shadi ho . Lekin zarori nahi k aysa momkan ho waldain rishton ko apni nazar se dekhtay hain jab k aulaad rishton k future ko nahi balkay apni mohabbat ko dekhti hai . Aur baaz oqaat larki aur larka apne mohabbat ki chakar mein aa kar aysa kartay hain jes se family aur baradari ki izaat khak mein mil jati hai . Lehaza agr koe pasand se shadi karna chahata hai aur iss k waldain iss shadi k liye razi na ho rahay hon tu wo ayat kareema ka wazifa 14 din krain insha allah aap ko aap k maqsad mein kamyabi khud ba khud hasil ho jae ghe .
Ghar Walo Ko Manane Ki Dua Urdu
گھر والوں کو منانے کی دعا آیت کریمہ کی برکت سے آپ اپنے والدین کو کسی بھی خاص جائز مقصد اور پسند کی شادی کے لیے راضی کر سکتے ہیں . ناظرین بہت سے والدین یہی چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد ان کی بات مانے . جیسا وہ کہیں اولاد ویسا ہی کرے . لیکن بعض معاملات میں اولاد والدین کی مرضی کو نہیں مانتی ۔ اور شادی ایساء ہی معاملہ ہے جس میں اولاد زیادہ تر یہی چاہتی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے شادی کرے ۔ بعض اوقات مرضی سے شادی ممکن ہو جاتی ہے لیکن بعض اوقات اولاد کے سامنے ایسی سخت روکاوٹیں آجاتی ہیں جسکی وجہ سے یا تو وہ اپنی خواہشات کو دل سے نکال دیتی ہیں یا بغاوت کر دیتی ہے ۔ اولاد یہ چاہتی ہے کہ ان کی پسند کی شادی میں ان کے والدین رضا مند ہوں۔لہذا اگر کسی کے والدین ان کی پسند کی شادی کے لئے رضا مند نہ ہوں تو وہ آیت کریمہ کا وظیفہ صرف 14 دن کر لیں انشاء اللہ ان کے والدین خود بخود اپنے بچوں کی پسند کی شادی کے لئے رضا مند ہو جائیں گے اور اس شادی کو پایہ تکمیل تک پہچانے کی کوشش بھی کریں گے ۔ آیت کریمہ کے اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ghar Walo Ko Manane Ki Dua Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے والدین کو پسند کی شادی کے لیے راضی کرنا چاہتے ہیں یا کسی خاص مقصد میں والدین کی رضا مندی چاہتے ہیں۔ تو وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 600 بار آیت کریمہ اور 70 مرتبہ آیت الکرسی کا بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے گھر میں اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے دعا کریں۔یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ وظیفہ کے دنوں میں کثرت سے درود سلام اور استغفار کا بھی ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے والدین کے دل میں اپنے بچوں کی ضد پوری کرنے کی خواہش پیدا ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب اور کامیاب ہے اور ہم نے کبھی نہیں دیکھا کہ جس نے آیت کریمہ کا ورد کیا ہو اور اسے کامیابی نہ ملی ہو ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔یاد رہے کہ اگر کسی بھائی یا بہن کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی اور وہ اپنے والدین کو پسند کی شادی کے لیے راضی بھی کرنا چاہتے ہیں تو ایسی صورت میں وہ آیت کریمہ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی پسند کی شادی خیر سے ہو جائے گی اور فیملی کے جو افراد آپ کی شادی سے راضی نہیں سب کے سب خود بخود راضی ہونے لگیں گے ۔ اس قرآنی وظیفہ کو بے شمار بار آزمایا گیا ہے ، لہذا اگر کسی بہن کو اس وظیفہ کے بارے میں مزید تفصیل درکار ہے تو وہ سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔