Hajaat ki takmeel hone aur qismat ko acha karne k liye naade ali ka wazifa karna afzal hai har insaan mukhtalif khawaishaat rakhta hai aur unko pura bhe karna chahta hai. Lekin bohut se manfi asraat aur qismat achi na hone ki waja se fard ko apni khawaish ko pora karne mein humesha na kaami ka samna rehta hai.
Aur agr kisi fard ko mehnat aur koshash k bawajood iss ki hajat hasil ho tu iss se fard mein depression aur mehyoos aa jati hai jes se iss ko mamoli pareshani bhe bohat bari laghne laghti hai . Agar aap apni hajat ki takmeel chahty hain tu es k liye aap ko rukawatu ko hatanay aur negative energy se nijat hasil karne ki zaroort hai .
Rukawat ko door kane ka sab se powerful rohani zariya dua nade ali ka wazifa ka hai .
Iss post mein har hajat ka wazifa , har hajat ka wazifa karne ka sahi tarika aur har hajat ka wazifa naade ali k benefits aap se share kiye gaye hain . Har hajat ka wazifa nade ali ki urdu detail nechay darj hai .

Har hajat ka wazifa

خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے اور ہر انسان کی پوری زندگی اس کی خواہشات کے گرد ہی گردش کرتی ہے ۔ بعض افراد کو اسکی خواہشات جلد حاصل ہو جاتی ہیں لیکن بعض افراد اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے تمام زندگی محنت اور کوشش کرتے ہیں لیکن انہیں ان کی خواہشات پھر بھی حاصل نہیں ہوتی ۔
بعض اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے جنون کی حد تک چلے جاتے ہیں مگر بعض افراد اپنی خواہشات کے لئے تمام زندگی انتظار کرتے ہیں ۔
اپنے اس آڑٹیکل میں ہم آپ کو خواہشات نہ حاصل ہونے وجوہات اور اپنی خواہشات کو جلد حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو آپ کی حاجات حاصل ہونے کے لئے دعائے نادعلی کا وظیفہ بتاتے ہیں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ ہر نماز کے بعد صرف 14 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کی ہر وہ حاجت حاصل ہو جائے گی جو کہ جائز ہے ۔

Hajat na hasil hone ki wajuhat

اگر کسی بھائی یا بہن کو بے حد محنت اور کوشش کے باوجود اس کی خواہشات حاصل نہیں ہو رہی تو اس کی وجہ بری قسمت اور نگیٹیو انرجی ہیں ۔
نیگیٹیو انرجی بری قسمت کی وجہ بنتی ہے اور بری قسمت کی وجہ سے فرد کو اسکی خواہشات اور کامیابی کبھی بھی حاصل نہیں ہوتی ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فرد نیگیٹو انرجی سے کسطرح متاثر ہوتا ہے ؟
نیگیٹوانرجی اصل میں ایک انسان سے دوسرئے انسان میں بڑی آسانی سے منتقل ہو جاتی ہے ۔
اگر کوئی فرد برائی کرنے کا عادی ہو چکا ہے تو مطلب اس فرد میں نیگٹیو انرجی نے اپنا گھر بنا لیا ہے اب یہ فرد ہر اس فرد کو متاثر کرئے گا جس کے ساتھ اس کا میل جول ہے ۔
ہم لوگ یہ اندازہ نہیں کر سکتے کہ کون نیگیٹو انرجی کا شکار ہے ۔
لہذا نیگیٹو انرجی سے بچنا بے حد ضروری ہے کیونکہ نگیٹیو انرجی پوزیٹیو انسان میں بدقسمتی ، ناکامی ، ڈیپریشن اور شدید احساس کمتری لاتی ہے ۔
اگر کوئی پوزیٹیو انسان نیگیٹو انرجی کا شکار ہو جائے تو اس پر بد قسمتی اس حد تک غالب آجاتی ہے کہ اسے اپنی جان توڑ کوشش کے باوجود بھی اپنی خواہشات حاصل نہیں ہوتی بلکہ ایسے انسان کو زندگی میں ناکامی اور اپنوں کی حد سے ذیادہ مخالفت کا سامناء ہمیشہ رہتا ہے ۔
لہذا اگر آپ کو آپ کی خواہشاٹ حاصل نہیں ہو رہی تو یہ بات طے ہے کہ آپ نیگیٹوانرجی کا شکار ہیں
اور اگر آپ کو نگیٹو انرجی سے مکمل نجات مل جاتی ہے تو ہی آپ کی زندگی میں آسانیاں آنے لگیں گی ۔

Har hajat pane ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی تمام حاجات کو جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو خدائی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی ۔
حاجت اور خواہش کی تکمیل کے لیے روحانی عمل
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام حاجات پوری ہوں ہر خواہش کی تکمیل ہو اور اس دوران آپ کو کسی روکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے تو اس کے بہترین روحانی عمل ناد علی کا نقش مبارک ہے۔ آپ اس نقش کو اپنے پاس اور گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ
کی ہر جائز خواہش پوری ہو گی اور آپ ہر طرح کے منفی اثرات سے بھی محفوظ رہیں گے۔
یہ نقش آپ خود بھی مشق ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سے یہ نقش تحریر نہ ہو سکے تو آپ اس نقش کو آستانہ سے لینے کے لیے آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش ناد علی کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔