Sihr jadu ko kaha jata hai aur usay jism se khatam karne ke liye bohat se rohani aamaal aur qurani wazaif mojood hain. Lehaza agar aap ke baazu mein dard rehta ho, seenay mein ghutan ka ehsas hota ho. Bhool jane ki bemari aap ko la haq ho rahi ho. Had se ziada susti ka aap shikaar ho rahay hon to mumkin hai ke aap ke jism par sihr ke asraat hon. Lehaza apne jism se sihr ke asraat khatam karne ke liye aap ko hum ne aik aasaan qurani amal bataya hai. Yeh qurani amal aap sirf 7 din kar len insha allah 7 din se pehlay hi aap ke jism se sihr ke asraat mukammal tor par khatam ho jayen ge. Jism se sihr ke asraat ko khatam karne ke liye yeh wazifa be had powerful hai jiski tafseel neechay darj hai .
How To Remove Sihr From Body Urdu
سحر جادو کو کہا جاتا ہے اور اسے جسم سے ختم کرنے کے لیے بہت سے روحانی اعمال اور قرآنی وظائف موجود ہیں ۔ لہذا اگر آپ کے بازو میں درد رہتا ہو ، سینے میں گھٹن کا احساس ہوتا ہو ۔ بھول جانے کی بیماری آپ کو لاحق ہو رہی ہو ۔ حد سے ذیادہ سستی کا آپ شکار ہو رہے ہوں تو ممکن ہے کہ آپ کے جسم پر کالا جادو کے اثرات ہوں ۔ لہذا اپنے جسم سے کالا جادو کے اثرات ختم کرنے کے لیے آپ کو ہم نے ایک آسان قرآنی عمل بتایا ہے ۔ یہ قرآنی عمل آپ صرف 7 دن کر لیں انشاء اللہ 7 دن سے پہلے ہی آپ کے جسم سے کالا جادو کے اثرات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے۔ جسم سے جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے یہ وظیفہ بے حد پاورفل ہے جسکی تفصیل نیچے درج ہے ۔
How To Remove Sihr From Body
سحر کے اثرات کو جسم خارج کرنے کے لئے آپ یتیم یا بیوہ خاتون کے گھر سے پانی حاصل کرکے اس پر 7 مرتبہ سورہ بقرہ پڑھ کر دم کریں ۔ یہ عمل آپ 3 دن میں مکمل کرلیں ۔ اسکے بعد آپ یہ پانی 7دن تک پیئں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے پہلے آپ کے جسم سے ہر قسم کے جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔