Shohar ki mohabbat hasil karne k liye surah ikhlas ka wazifa sab se ziada powerful hai . Iss wazifa ki barkat se biwi apnay shohar ki nafrat ko hameesha k liye pyar mein badal sakti hai . Har biwi chahti hai k us ka shohar us sy bohat pyar kary, us ki baat many aur iss ki izzat karay , likan zarori nahi k shohar aysa karay . Shadi k chand mah tak har shohar apni biwi k sath acha rehta hai likan iss k baad shohar ko apni achi laghne wali biwi buri dekhai dene laghti hai . Yani shadi k chand mah baad shohar apni biwi ki na tu koe baat manta hai , na asay waqat dena pasand karta hai , balkay baz oqaat shohar apne biwi ko dekhtay hi gussa mein aa jata hai . Shohar ki iss berukkhi aur nafrat ki waja ghar k chand afrad bhe ho saktay hain , kala jadu aur nazre bad k asrat bhe ho sakty hain aur kisi gair aurat ki mohabbat bhe ho sakti hai jes se nijat k liye surah ikhlas ka wazifa aap k liye be had powerful sabat ho gha insha allah . Lehaza apnay husband ka pyar pane ka wazifa surah ikhlas ka wazifa sirf 7 din kar lein insha allah aap ko apnay shohar ka pyar bhe hasil ho gha aur shohar apne biwi ki har farmaish bhe hameesha pori kare gha . Surah ikhlas ka wazifa ki urdu detail neche darj hai .
Husband Ka Pyar Pane Ka Wazifa
شادی کے کچھ ٹائم تک تو شوہر بیوی سے بہت محبت کرتا ہے۔ پوری توجہ دیتا ہے اور پیار کرتا ہے۔ لیکن کچھ ہی عرصہ بعد شوہر بیوی کی طرف سے بالکل بے خبر رہنا شروع کر دیتا ہے ۔ اس کا خیال نہیں رکھتا ایسا گھر کے ماحول یا ساس ، نند کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے شوہر بیوی پر دھیان دینا چھوڑ دیتا ہے۔
اور بعض دفعہ شوہر کی اپنی بیوی کے لیے بے رخی کی وجہ کسی دوسری عورت کی نظر بد بھی ہوتی ہے یا جادو ، جنات کی وجہ سے بھی شوہر بیوی کے تعلق میں بہت زیادہ تلخی آجاتی ہے۔ اس کی کئی نشانیاں ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔
مثال کے طور پر
شوہر کا پیار اور محبت اپنی بیوی کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔
شوہر بیوی سے بد گمان رہنے لگتا ہے۔
اسے اپنی اچھی نظر آنے والی بیوی کچھ ہی عرصے میں بہت بری لگنے لگتی ہے۔
شوہر بیوی کے تعلق میں دن با دن دوری آتی ہے۔اور غلظ فہمیاں پروان چڑھتی ہیں۔
شوہر بیوی کے درمیان بات بات پر لڑائی ہونے لگتی ہیں۔
اور بعض بہنوں کو شوہر کی طرف سے طلاق کی دھمکی بھی دی جاتی ہے۔
ناظرین محترم یہ تمام نشانیاں نظر بد اور جادو جیسے شیطانی اعمال کی ہیں ۔
کچھ بیویوں کا اس طرف دھیان ہی نہیں جاتا ۔ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ سب کچھ گھر کے لوگوں کی وجہ سے ہے لیکن اصل حقیقت سے وہ انجان رہتی ہیں ۔
اب سوال یہ ہے ۔ کہ ان معاملات کو ٹھیک کیسے کیا جائے ۔ تو جو بیوی اپنے شوہر کا پیار حاصل کرنے کی خواہش رکھتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اس سے بہت محبت کرے تو اس مقصد کے لیے سورہ اخلاص کا یہ سات دن کا جلالی وظیفہ ضرور کر لے۔
Husband Ka Pyar Pane Ka Wazifa Surah Ikhlas
اس مجرب اور خاص وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10_10 مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور درمیان میں 300 مرتبہ سورہ اخلاص اور 100 مرتبہ تیسرا کلمہ محبت سے ذکر کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے اور اس دوران نماز کی خاص پابندی کرنی ہے۔ انشاء اللہ اس سات دن کے وظیفہ کو کرنے سے اللہ سبحان وتعالی آپ پر اپنا خاص کرم فرما دیں گے۔
جس کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جاے گا اور ہمیشہ رہے گا ۔
وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں تا کہ آپ کو سورہ اخلاص کی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ اگر کوئی بہن یہ وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو سورہ اخلاص کی روحانی برکات حاصل ہو جائیں گی ۔ جس کی وجہ سے شوہر کو نظربد اور کالا جادو سے نجات مل جاے گی اور وہ تمام زندگی ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہے گا ۔ جب شوہر کو روحانی حفاظت حاصل ہو جاے گی تو کوئی تو وہ ہمیشہ اپنی بیوی سے محبت کرتا رہے گا اور وہ بھی بھی کسی غیر کی بات پر عمل کرکے اپنی بیوی سے دور نہیں ہوگا ۔ سورہ اخلاص کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سورہ اخلاص کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441 786
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali me Surah Ikhlas k Beshumar Wazaif Mojood Hain , In Wazaif me Shohar ki Mohabbat k Wazaif ki list neche Darj Hai . Urdu-Hindi Site Syeda Fatima (Salam-Ullah-Alaiha) me be aap ko Surah Ikhlas k Wazaif Hasil hon ghe .