Husband ke nafrat ka tor karne k liye aur es ke lifetime mohabbat hasil karne k liye naade ali sharif ka wazifa kabhi khata nahi jata . Es wazifa ko ju behne mohabbat aur yaqeen k sath kar leti hain inhen apnay shohar k hawale se kabhi bhe pareshani ka samna nahi karna parta . Lahaza agr koe behan apnay shohar ki nafrat ka shikar hai tu wo apnay husband ke nafrat ka tor ka tor karne k liye dua naade ali sharif ka wazifa zaroor kar le , insha Allah husband ki nafrat tamam zindagi k liye mohabbat me badal jae ghe insha Allah . yad rahay k shohar ki nafrat ki waja se biwi ki zindagi mein beshumar pareshania paida hoti hain aur shohar ki nafrat ko khtam karne k liye iss post mein aap ko sab se asan wazifa bataia gyia hai . iss wazifa ko zindagi mein sirf aik bar karne se biwi ko iss k shohar ki mohabbat hameesha k liye hasil ho jati hai aur ye mohabbat hameesha qaim bhe rehti hai .
Husband Ke Nafrat Ka Tor
شوہر کی نفرت ، غصہ ، بے رخی اور اسکے غیر عورتوں کی محبت کی وجہ سے اکثر بہنیں پریشان رہتی ہیں اور وہ اس سلسلے میں وہ بے شمار وظائف بھی کرتی ہیں اور عاملوں وغیرہ سے رہنمائی بھی حاصل کرتی ہیں مگر اسکے باوجود ذیادہ تر بہنیں اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنے میں ناکام ہی رہتی ہیں لہذا ایسی بہنیں دعائے نادعلی کا یہ آسان وظیفہ ضرور کریں انشاء اللہ شوہر کے دل ودماغ سے ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے اور وہ اپنی بیوی کی محبت میں انشاء اللہ ہمیشہ کے لئے مبتلاء بھی ہو جائے گا
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد 3 مرتبہ سورہ اخلاص ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھکر آسمان کی طرف دم کر دیں ۔
یہ وظیفہ اسی ترتیب سے آپ نے 7 روز تک ادا کرنا ہے ۔
وظیفہ کے دوران تمام شرعی احکامات کی پابندی لازمی ہے اور اس دوران آپ نے کچا پیاز استعمال نہیں کرنا
اس وظیفہ کی سب زیادہ ضروری شرط یہ ہے کہ آپ نے وظیفہ سے پہلے اور بعد میں اپنے شوہر سے بد تمیزی والا انداز اختیار نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے شوہر جیسے ہی اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہوگا تو اسکے بعد وہ کبھی بھی اپنی بیوی کی محبت کے دائرے سے باہر نہیں نکل سکے گا۔
Husband Ke Nafrat Ka Tor Taweez
شوہر کی لائف ٹائم محبت حاصل کرنے کا دوسرا بے حد مجرب روحانی عمل نقش اسم اعظم ہے ۔ یہ نقش ضدی سے ضدی ، اڑیل سے اڑیل اور بیوی سے نفرت کرنے والے شوہر کے دل ودماغ کو اللہ کے حکم سے بیوی کی محبت سے بھر دیتا ہے ۔ وجہ کوئی بھی ہو پریشانی جیسی بھی ہو اس نقش کی برکات ہر حال میں ظاہر ہوتی ہیں ۔ لہذا آپ اوپر موجود دعا مبارکہ کو جمعہ کے دن عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات شوہر کی دل میں اس کی بیوی کی شدید محبت ہمیشہ کے لئے پیدا فرما دیں گے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719