Shohar ko control karna, shohar ko apne bas mein karna ya shohar ko apne kabu mein karna aik ghalat soch hai aur uski islam ijazat nahi deta. Lekin agar aap shohar ko control karne se morad shohar ki mohabbat lena hai to yeh har biwi ka sharai haq hai. Yaad rahay ke shohar ki izzat aur ehtram karne par islam sakhti se zor deta hai lekin film industry, tv aur internet par mojood drama serial ki wajah se baaz khawateen apne shohar ko islam se hatt kar ahmiyat dena shuru kar deti hain. Jo ke ghalat baat hai. Shohar mein be shumaar kharabian ho sakti hain lekin is ka matlab yeh nahi k koi khatoon apne shohar ki kharabian daur karne ke liye is se sakht alfaaz istemaal kare. Balkay aap ko chahiye ke aap apne shohar ki kotahyan allah ki bargaah mein peesh karen. Yani aap surah al imran ayat 26 ka wazifa sirf 14 din tak mohabbat se kar lein. Insha allah aap ka shohar aap se be panah mohabbat karne lagey ga. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Husband Ko Control Karne Ka Wazifa Urdu

شوہر کو کنٹرول کرنا ، شوہر کو اپنے بس میں کرنا یا شوہر کو اپنے قابو میں کرنا ایک غلط سوچ ہے اور اسکی اسلام اجازت نہیں دیتا ۔ لیکن اگر آپ شوہر کو کنٹرول کرنے سے مراد شوہر کی محبت لیتے ہیں تو یہ ہر بیوی کا شرعی حق ہے ۔یاد رہے کہ شوہر کی عزت اور احترام کرنے پر اسلام سختی سے زور دیتا ہے لیکن فلم انڈسٹری ، ٹی وی اور انٹرنیٹ پر موجود ڈرامہ سیریل کی وجہ سے بعض خواتین اپنے شوہر کو اسلام سے ہٹ کر اہمیت دینا شروع کر دیتی ہیں ۔ جو کہ غلط بات ہے ۔ شوہر میں بے شمار خرابیاں ہو سکتی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی خاتون اپنے شوہر کی خرابیان دور کرنے کے لیے اس سے سخت الفاظ استعمال کرے ۔ بلکہ آپ کو چاہئیے کہ آپ اپنے شوہر کی کوتاہیاں اللہ کی بارگاہ میں پیش کریں ۔یعنی آپ سورہ آل عمران کی آیت 26 کا وظیفہ صرف 14 دن تک محبت سے کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کا شوہر آپ سے بے پناہ محبت کرنے لگے گا ۔ اس وظیفہ کو کرنے کاصحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Husband Ko Control Karne Ka Wazifa

Husband Ko Control Karne Ka Wazifa

یہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 ہے جسکو کو بہت سے مقاصد حاصل کرنے کے لیے ورد کیا جاتا ہے ۔ اس آیت مبارکہ کا ورد خاص کر رزق میں برکت ، کامیابی اور شوہر کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے اور یہ بھی چاہتی ہے کہ ا س کی شادی شدہ زندگی میں ہمیشہ خیروبرکت اور خوشحالی رہے تو وہ بہن سورہ آل عمران کی آیت 26 کا وظیفہ کرے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت 26 کا محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاءاللہ 14 دن میں شوہر اور بیوی کے درمیان ہر غلط فہمی ، غم ، غصہ اور نفرت ختم ہو جاے گی اور شوہر اپنی بیوی کی محبت میں اس قدربے قرار ہو جاے گا کہ بیوی حیران رہ جاے گی ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے اور وہ اپنے شوہر کو اپنے کنڑول میں بھی کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ آل عمران کی ایت 26 کو پاک سیاہی سے عربی مین تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے چند دن میں شوہر اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جاے گا اور وہ ہمیشہ اپنی بیوی کی ہر بات مانتا رہے گا۔ یہ نقش شوہر اور بیوی کے درمیان ہر پریشانی کا حل ہے۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719