iss post mein ham aap ko aik aysi Qurani Dua bata rahay hain jes ki barkat se aap apne nafarman bachon ko hameesha k liye farmabardar bana saktay hain . Ye dua “ihdinas Siratal Mustaqim “hai ju k surah fatiha ki ayat 5 hai . “ihdinas Siratal Mustaqim ” aik powerful qurani dua hai jes ki barkat se nasif apni aulad ko apna farmabardar bana saktay hain balaky iss dua mobarkah ki barkat se aap ki aulad ko zid , dar , nazre bad , jismani aur zehni kamzori se be nijat hasil ho ge . Iss k ilawa iss post mein aap ko ye bhe malom ho ga k haqeeqat mein bache waldain se badtameezi q kartay hain .lehaza apne bacho k behter future aur islah k liye iss post ko end tak read krian .

Farmabardar Aulad In Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ نافرمان اور ضدی بچوں کو فرمابراد بنا سکیں گے ۔
یہ دعا اھدنالصراط المستقم ہے جو کہ سورہ فاتحہ میں موجود ہے ۔
یہ دعا بچوں کی اصلاح ، ذہانت ، کامیابی اور روحانی حفاظت کے لئے بہترین مانی جاتی ہے ۔
یاد رہے کہ بچے بدتمیز اور زندگی میں ناکامی کا شکار جن وجوہات کی بنا پر ہوتے ہیں .
ان وجوہات کو جان کر صحیح روحانی طریقہ علاج اختیار کرنے سے آپ کے بچوں کو فائدہ ہوگا ۔
بصورت دیگر آپ اپنا وقت برباد کریں گے ۔
لہذا بچوں کے ضدی اور بدتمیز ہونے کی اصل وجہ اور اس کا سب سے بہترین علاج آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔

Bachon ki Zid ki 4 Wajuhat

بچوں کے ضدی اور بدتمیز ہونے کی 4 وجوہات ہو سکتی ہیں جو کہ درج زیل ہیں ۔
برا ماحول
میڈیا
والدین کا بچوں کو توجہ نہ دینا
نظربد
اگر کوئی والدین اپنے بچوں کو بیان کی گئی 4 وجوہات سے بچا لیتے ہیں تو ان کے بچے ضد ، بد تمیزی اور بری عادات کو چھوڑ دیتے ہیں ۔ لیکن اگر کوئی والدین بیان کی گئی 4 وجوہات کو مدنظر نہیں رکھتے تو اس کی وجہ سے ان کے بچوں کو برے کام کرنے میں لطف آنے لگتا ہے ایسے بچے والدین سے چھپ کر برے کام کرنے لگتے ہیں اور جب انہیں برے کاموں سے روکا جاتا ہے تو وہ والدین سے بدتمیزی کرنے لگتے ہیں . بچوں کی ایسی بدتمیزی اور ضد کو صرف دعا کے زریعے ختم کیا جا سکتا ہے . لہذا اس قرآنی دعا کی تفصیل ہم آخر میں آپ کو بتائیں گے . لیکن اس سے پہلے آپ بچوں کے ضدی اور بدتمیز ہونے کی وجوہات کو جان لیں ۔

Bura Mahol Aur Media

اصل میں جدید دور کی فلموں ، ڈراموں اور معاشرے میں پھیلتی ہوئی برائیوں کی خبر جب بچوں کے ذہن میں داخل ہوتی ہے تو ان میں ایسی برائیوں کو سر انجام دینے کا جنون پیدا ہوجاتا ہے ۔ لہذا جب کوئی انہیں برائی کرنے سے روکتا ہے تو بچے اکثر بدتمیزی پر اتر آتے ہیں ۔
بعض ممالک میں بچوں پر سخت رویہ اختیار کرنے کی قانون اجازت نہیں دیتا جس کی وجہ سے بچے والدین کے ڈر کے بغیر برائی کرنے کی عادت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ۔ لہذا اکثر والدین کے پاس اپنے بچوں کی صحیح اصلاح کرنے کے لئے کوئی بھی راستہ نہیں ہوتا ۔ لیکن اسلام میں بہت سی دعائیں ایسی موجود ہیں جن کی برکت سے اولاد والدین کی فرمابردار بھی ہو جاتی ہے اورانہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی ملتی ہے ۔

Waldain ka Bachon Par Tawaja Na Dena

بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے لیکن بعض والدین اپنی محبت کی وجہ سے اپنے بچوں کی صرف غذا اور پسند ونا پسند کا خیال رکھتے ہیں ایسے والدین اپنے بچوں کی بری حرکات کو نظرانداز کرتے ہیں . جس کی وجہ سے بچوں کی وہ بری حرکات جو نظر انداز کی گئی ہوتی ہیں مضبوط ہو جاتی ہیں ۔ لہذا جب کوئی بری عادت مضبوط ہو جاتی ہے تو اس کو آسانی سے ختم نہیں کیا جا سکتا اور اس وجہ سے بچے والدین سے بدتمیزی اور ضد کر سکتے ہیں ۔

Nazre Bad Aur Nafarman Aulad

بچوں کو ضدی اور بدتمیز کرنےمیں نظربد کا کردار سب سے ذیادہ اہم ہے ۔
نظربد کی وجہ سے بچوں کو بے چینی ہونے لگتی ہے۔
لہذا وہ اپنی بے چینی دور کرنے کے لئے ہر وہ عادت اپناتے ہیں جن سے انہیں لطف ملتا ہے ۔
لہذا نظربد کا علاج نہ کرنے کی وجہ سے بچوں کی بُری حرکات ، ضد اور بد تمیزی میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔
جس کی وجہ سے وہ اپنے والدین کے گستاخ بھی ہو سکتے ہیں اور زندگی میں شدید نقصانات سے دوچار بھی ہو سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ جرائم میں مبتلاء افراد بچپن میں نظربد کا شکار ہی ہوتے ہیں ۔
لہذا ضروری ہے کہ بچوں کو نظربد سے بچانے کے لئے دعا اھدانالصراط المستقم کا عمل ضرور کیا جاے ۔
جس کا طریقہ آخر میں بتایا گیا ہے ۔
ہم نے آپ کو بچوں کے ضدی اور بد تمیز ہونے کی 4 اہم وجوہات بتا دی ہیں ۔
اور ان چار وجوہات کا روحانی علاج اھدانالصراط المستقم میں ہے ۔
اھدانالصراط المستقم ایک ایسی دعا ہے جس کی وجہ سے آپ کے بچوں کو وہ سبھی برکات حاصل ہوں گی جن کی انہیں ضرورت ہے ۔

ihdinas Siratal Mustaqim In Arabi

ihdinas Siratal Mustaqim In Arabi

ihdinas Siratal Mustaqim Wazifa

بچوں کو فرمابردار بنانے کی بہترین قرآنی دعا اھدنااصراط المستقیم ہے ۔ یہ دعا سورہ فاتحہ میں ہے جس کی برکت سے آپ اپنے بچوں کو ہمیشہ کے لئے اپنا فرمابر دار بنا سکتے ہیں ۔ آپ کے بچے بالغ ہیں یا نابالغ دونوں صورتوں میں یہ دعا آپ کے بچوں کے دل اور دماغ پر اثر کرکے انہیں فرمابردار بناے گی ۔ اس دعا کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ عشاء یا فجر کی نماز کے بعد سب سے پہلے 3 مرتبہ درود شریف پڑھیں اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ فاتحہ کی ایت 5 پر پہچیں  تو آپ اس ایت مبارکہ کو 100 مرتبہ ورد کریں ۔
سورہ فاتحہ کی ایت 5 اھدنااصراط المستقیم ہے جو کہ بچوں کی ضد دور کرنے کی دعا بھی ہے ۔ یہ ایت مبارکہ عربی میں اوپر دے دئ گئی ہے ۔
اس کے بعد آپ سورہ فاتحہ کی باقی آیات تلاوت کریں ۔ اس کے بعد آپ دوبارہ 3 مرتبہ درود شریف پرھ کر یہ عمل بند کردیں ۔ یہ روحانی عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے تمام بچے آپ کے فرمابردار ہونے لگیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ عمل نہ کر سکیں تو وہ اھدنالصراط المستقیم کا تعویز اپنے بچوں کے گلے میں پہنا دیں ۔ انشاء اللہ اس تعویز کی برکت سے آپ کے بچے آپ کے ہمیشہ کے لئے فرمابردار ہو جائیں گے اور آپ کے بچے اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔ اگر آپ کے بچے 3 سال سے کم عمر کے ہیں تو ان کی ضد ، ڈر اور بلاوجہ رونے کی عادت کو ختم کرنے کے لئے بھی آپ اھدنالصراط المستقیم کا تعویز بچوں کے گلے میں پہنا دیں ۔ بعض اوقات بیٹاں اپنے والدین سے بدتمیزی کرنے لگتی ہیں ۔
جس کی وجہ سے والدین کو پریشانی لاحق ہو جاتی ہے کیونکہ اگر بیٹی غلط عادت اپناتی ہے تو اس کی وجہ سے والدین کو سوسائیٹی میں بدنامی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ بٹیوں کی غلط حرکات میں بواے فرینڈ بنانا ، گھر سے بغیر بتاے دور رہنا ، بغیر بتاے شادی کرنا اور سیگریت کی عادت شامل ہو سکتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں بھی پہلے بیان کئے گئے روحانی اعمال کرنے سے بیٹی جلد ہی والدین کی فرمابردار ہو جاے گی ۔
اھدنااصراط المستقیم کا عربی نقش تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد اس ایت مبارکہ کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرلیں اور اس کے بعد آپ یہ نقش اپنے بچوں کے گلے میں پہنا دیں ۔ انشاء اللہ اس ایت مبارکہ کی روحانی برکات سے آپ کے بچے ضد ، نافرمانی اور ہر بری حرکت سے رک جائیں گے اور تمام زندگی اپنے والدین کی فرمابرداری میں گزاریں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ آپ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کریں یا اھدنااصراط المستقیم کا عربی نقش اپنے بچوں کے گلے میں پہنائیں دونوں صؤرتوں میں آپ کے بچوں کو اس کی ایک جیسی روحانی برکات حاصل ہوگی یہ روحانی برکات بے شمار ہیں لیکن چند فضائل ہم نے نیچے درج کر دئے ہیں ۔

ihdinas Siratal Mustaqim Benefits

ہم نے بچوں کی ضد ، بد تمیزی اور بُری عادات ختم کرنے کے لئے آپ کو دعا اھدنالصراط المستقیم کے دو روحانی اعمال بتاے ہیں ۔
دنوں کی برکات ایک جیسی ہیں ۔
لہذا آپ کو جو عمل آسان لگے آپ وہ کر سکتے ہیں ۔
بیان کئے گئے روحانی اعمال کی 20 برکات آپ کے بچوں کو حاصل ہو سکتی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔
دعا اھدنالصراط المستقیم کی برکت سے آپ کےے بچوں کو ڈر ، ضد اور بلاوجہ رونے کی عادت سے نجات مل جاے گی
آپ کے بچے نظربد اور جنات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
بچوں کی صحت اچھی ہو جاے گی۔
بچے اپنے والدین کی فرمابردار ہو جائیں گے ۔
بچے بری عادات سے محفوظ رہیں گے ۔
بچوں کو بری محفل اور برے دوستوں کی صحبت سے دور رہیں گے ۔
بچے ذہن ہو جائیں گے ۔
بچوں کی اچھی پرورش ہونے لگے گی ۔
بچوں کو اچھے اور برے میں فرق محسوس ہونے لگے گا ۔
بچوں کا اخلاق بہتر ہو جاے گا۔
بچے حادثات سے محفوظ رہیں گے ۔
بچوں کو قوت معدافعت حاصل ہوگی ۔
بچوں کا دماغ اور اعصابی نظام بہتر ہو جاے گا ۔
بچوں کا آئی کیو لیول بڑھنے لگے گا ۔
بچے اپنے والدین کی ہربات ماننے لگیں گے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719