عشمل بلیک عقیق کالے رنگ کا ایک خاص عقیق ہے جس کو قدیم زمانہ میں کالا جادو ، نظربد اور منفی توانائی کو ختم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا ۔ جبکہ یونان میں آج بھی روحانی حفاظت اور گڈلک حاصل کرنے کے لئے عشمل عقیق کو پہنا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ ہر پتھر خاص قسم کی انرجی کا اخراج کرتا ہے اور اس خاص انرجی کا اثر ہر انسان پر خاص انداز سے ہوتا ہے ۔پھتر سے خاص انرجی خارج ہونے کا ثبوت آپ کو اس وقت حاصل ہوگا جب آپ کلر کہار کے پہاڑوں یا کسی پہاڑی سرنک کے اندر سے گزریں گے ، یعنی کلر کہار پتھریلے پہاڑوں کا ایک سلسلہ ہے لہذا جب کو ان پہاڑوں کے درمیان سے گزرتا ہے تو اس کچھ دیر کے لئے سنائی دینا بند ہوجاتا ہے ، یہ پتھروں سے جارج ہونے والی انرجی کی وجہ سے ہوتا ہے ،لہذا پتھروں کی سب سے اہم اقسام میں سے نیلم ، یعقوت ، مرجان ، زمرد ، فروزہ اور عقیق ہیں ۔
لہذا ہر قیمتی پتھر ایک خاص انرجی خارج کرتا ہے اور اسی خاص انرجی کا استعمال یونانی لوگوں نے قدیم زمانہ سے شروع کردیا تھا اور آج بھی وہ قیمتی پتھر سے خارج ہونے والی انرجی کو استعمال کرکے شخصیت ، ذہانت ، حسن اور لک میں اضافہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ پتھروں سے خارج ہونے والی انرجی کا ایک اہم ثبوت ہندوستان کے کے کچھ مندورں میں بھی موجود ہے ۔ یعنی بھارت میں موجود بعض قدیم مندروں میں جانے کی وجہ سے انسان کی آنکھوں ، کانوں اور احساسات کو دھوکا ہونے لگتا ہے اور بعض لوگوں کو عجیب مخلوق بھی دیکھائی دینے لگتی ہے ۔اصل میں ایے مندوں کی دیواروں میں خاص پتھر لگائے گئے تھے جس کی وجہ سے وہاں موجود لوگوں ذہن پر اچھا یا برا اثر(hallucinate) پڑتا تھا اور بھارت میں آج بھی ایسے مندر موجود ہیں ۔
پتھروں کا تذکرہ قرآن میں ہے اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی پتھر پہنا ۔
یاد رہے کہ بادشاہوں نے بے حد قیمتی پتھر پہنے
اور آج بھی شاہی گھرانوں میں بے حد قیمتی پتھر موجود ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی وجہ سے زندگی میں خوشی اور لک آتی ہے ۔ لیکن روحانیت میں پتھر کو روحانی علاج کا ایک ذریعہ مانا جاتا ہے ۔ روحانیت کے مطابق جب کسی فرد کی زندگی میں بے چینی ، ناکامی اورپریشانی آتی ہے تو اس کی وجہ اس فرد کے جسم پر منفی توانائی کے اثرات پڑھ رہے ہیں ، منفی توانائی نظربد ، کالا جادو ، جنات اور شیاطین کی شکل میں ہر طرف موجود ہے ۔ لہذا منفی توانائی کی وجہ سے انسان کو بیماری ، احساس کمتری اوربے بسی کا احساس ہوتا رہتا ہے اور اسی احساس کی وجہ سے اسے زندگی میں ناکامی اور پریشانی ہمیشہ ملتی ہے ،
لہذا ایسے منفی اثرات کو زمانہ قدیم میں عشمل عقیق کے زریعے دور کیا جاتا تھا اور آج بھی صحیح روحانی ماہر آپ کو عشمل عقیق گلے میں پہنے کی اصلاح ضرور دے گا ۔اس پوسٹ میں اپ کو عشمل بلیک عقیق کے فوائد حاصل ہوں گے ، لہذا اس پوسٹ کو تفصیل سے اور آخر تک ضرور پڑھیں ۔
Ishmal Black Aqeeq Benefits
ناظرین عقیق ایک عام حاصل ہو جاتے والا پتھر ہے۔ یہ بہت خاص اس وقت ہوتا ہے جب یہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مان کر پہنا جائے ۔
عقیق خاص قسم کی مقناطیسی لہروں کا اخراج کرتا ہے جو فرد کے دل اور دماغ پر اثر کرکے فرد کو قوت معدافعت ، انرجی اور زندگی میں کامیاب ہونے کی طاقت بخشتا ہے ۔ عقیق کے اثرات پر زمانہ قدیم سے لوگ یقین کرتے رہے ہیں اور آج بھی اس کے اثرات پر یقین کیا جاتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو خاص قسم کے عشمل بلیک عقیق کے فوائد کے بارے میں تفصیل سے بتایا جا ریا ہے ۔
Ishmal Black Aqeeq for Rishta
،،اگر کسی بیٹی کے لئے اچھا رشتہ نہ آرہا ، رشتہ کی بندش ہو یا کوئی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے تو وہ عشمل عقیق اپنے پاس رکھ لے یا اپنے گھر میں رکھ لے انشاء اللہ اس بیٹی کو اسکی پسند کے مطابق رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا ۔ عشمل عقیق کسی لڑکی یا لڑکے کے جسم سے نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو ختم کر دیتا ہے جس کی وجہ فرد کی زندگی کی ہر رکاوٹ خود بخود دور ہونے لگے جاتی ہے جبکہ اچھا رشتہ حاصل نہ ہونا ایک رکاوٹ ہے اور رکاوٹ کا علاج عشمل عقیق ہے ۔
اس عقیق کی برکت سے نہ صرف اس بیٹی کو اسکی پسند کا رشتہ حاصل ہوگا بلکہ اس سے شادی بھی جلد ہوگی اور اسکی شادی کے بعد کی زندگی بھی خوشحالی میں گزرئے گی – آزمالیں
Ishmal Black Aqeeq for Marriage
اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں روکاوٹ کسی بھی طریقے سے دور نہ ہو رہی ہو ، شادی میں بندش ہو ، خاندان کی کا کوئی فرد اس شادی میں روکاوٹ بن رہا ہو یا شادی کے حوالے سے کوئی بھی مسلہ ہو تو وہ عشمل عقیق اپنے گلے میں پہن لیں ، عشمل عقیق کی وجہ سے آپ کے چہرے پر عجیب رونق نمودار ہونے لگے گی اور اس کی وجہ سے آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے حالات سازگار بھی ہونے لگییں گے ۔ آپ کی شادی میں دیر ہونے کی وجہ جو بھی ہو عشمل عقیق کی وجہ سے ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی ۔
Ishmal Black Aqeeq for Husband Love
میاں بیوی کی محبت کو نظربد ، دشمن ، کالا جادو اور شیطان سے ہمیشہ خطرہ رہتا ہے ، لہذا اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے یا وہ کسی غیر عورت کی محبت کا شکار ہو چکا ہے تو شوہر کے دل میں شدید محبت پیدا کرنے کے لئے آپ عشمل بلیک عقیق کو اپنے گلے میں پہن لیں ۔ عشمل بلیک عقیقی کی وجہ سے بیوی کے چہرئے پر خاص کشش اور نور پیدا ہوگا جس کی وجہ سے آپ کا شوہر آپ سے محبت کرنے لگے گا اور یہ محبت کبھی کم نہیں ہوگی ۔
لہذا شوہر کی ناراضگی ، غصہ ، نفرت ، شک اور غلط فہمی کو ختم کرنے کے لئے عشمل بلیک عقیق اپنے گلے میں ضرور رکھیں ،
Ishmal Black Aqeeq for Aulad
اگر کوئی خاتون بے حد میڈیکل اور روحانی علاج کروانے کے باوجود اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو ایسی خواتین کو اولاد نہ ہونے کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں جبکہ کالا جادو کی موجودگی کی وجہ سے بے حد اچھا اور مہنگا علاج بھی خواتین کے لئے بے فائدہ ہوتا ہے جبکہ کالا جادو اور نظربد کا بہترین علاج عشمل بلیک عقیق ہے ۔ یاد رہے کہ عقیق کی وجہ سے کسی کو اولاد نصیب نہیں ہو سکتی ، اولاد کا حاصل ہونا صرف اللہ کا کرم ہے اور اس سلسلے میں علاج اور کوشش محض اللہ کا کرم حاصل کرنے کا ایک بہانہ ہے ۔
عشمل بلیک عقیق صرف نظربد اور کالا جادو کا علاج ہے اور اگر نظربد یا کالا جادو کی وجہ سے آپ کو اولاد نہٰں ہو رہی تو عشمل بیلک عقیق آپ کے جسم سے نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو تلف کردے گا اور اس وجہ سے آپ جلد صاحب اولاد ہو سکتے ہیں ۔
Ishmal Black Aqeeq for Badtameez Aulad
اولاد کا گستاخ ہونا والدین کے لئے ایک عام پریشانی ہے جبکہ ایسی پریشانیوں میں امریکہ ،برطانیہ اور کنیڈا سمیت پوری دنیا کے والدین پریشان ہیں ۔ غلط سوسائیٹی اور عاشقی کی وجہ سے اکثر اولاد اپنے والدین کی گستاخ ہو جاتی ہے اس کے علاوہ بعض لوگ اپنی بیویوں کی بات مان کر اپنے والدین کو برا سمجھتے ہیں ۔ کچھ بزرگ کہتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے والدین سے بد تمیزی کرتا ہے تو اس کی وجہ سے عرش بھی روتا ہے اور ایسی اولاد کی بخشش ممکن نہیں جو اپنے والدین کی گستاخ ہو ۔لیکن یاد رہے کہ بعض اوقات اولاد کی گستاخی کی وجہ شدید نظربد اور کالا جادو ہوتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی شخص کالا جادو سے مثاثر ہے تو وہ اس وجہ سے اپنے والدین کا گستاخ ہو سکتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں اگر کوئی شخص اپنے گلے میں عشمل بلیک عقیق پہن لےتو اس کے جسم سے کالا جادو اور نظربد کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں اور وہ دوبارہ اپنے والدین کی گستاخی نہیں کرتا ۔ اگر کوئی شخص عشمل بلیک عقیق کو اپنے گلے میں نہ پہن سکے تو ایسے شخص کے گھر میں عشمل عقیق رکھنے سے بھی وہ کالا جادو اور نظربد سے محفوظ ہو جاتا ہے ۔
Aulad ki Hifazat k liye Ishmal Black Aqeeq
ہر والدین کی سب سے ذیادہ قیمتی چیز اولاد ہے ، لہذا اولاد کی حفاظت ہر والدین کے لئے سب سے ذیادہ ضروری ہے ۔ یاد رہے کہ بچوں کو جنات اور نطربد کی وجہ سے سب سے ذیادہ خظرات لاحق رہتے ہیں جبکہ نظربد کی وجہ سے بچوں کو حادثاٹ ، ذہنی و جسمانی کمزوری ، احساس کمتری ، توجہ کی کمی ، ڈر اور بے خوابی کاسامنا رہتا ہے ۔لہذا ہر والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کے گلے میں عشمل بلیک عقیق پہنائیں ، عشمل بلیک عقیق کی برکت سے بچے نظربد ، جنات ، حادثات ، دشمن ، ذہنی و جسمانی کمزوری اور ڈر سے محفوظ رہتے ہیں ۔ عشمل بلیک عقیق کی وجہ سے بچوں میں قوت معدافعت بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے ان میں کامیاب ہونے کی طاقت پیدا ہو جاتی ہے اس کے علاوہ عشمل بلیک عقیق بچوں کی لک میں اضافہ کی وجہ بھی بنتا ہے ۔
Ishmal Black Aqeeq for Job
اگر کسی بھائی یا بہن کو جاب نہیں مل رہی ، یا کوئی بہن اپنے شوہر کے جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہے تو ایسا نحوست یا بندش کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ نحوست اور بندش کے اثرات کی وجہ سے فرد شدید سستی اور کاہلی کا شکار ہو جاتا ہے۔ لہذا ایسی صورت میں کوئی فرد اپنے لئے جاب کی تلاش کرتا ہی نہیں اور نہ ہی اس میں جاب تلاش کرنے کی ہمت ہوتی ہے اور جو شخص کوشش نہیں کرئے گا وہ جاب حاصل کرنے میں ہمیشہ ناکام رہے گا ، اسی طرح نحوست اور بندش کی موجودگی میں بعض افراد کو جاب حاصل ہو جاتی ہے لیکن وہ ذیادہ دیر تک جاب نہیں کر پاتے ۔ ایسے افراد یا تو خود جاب چھوڑ دیتے ہیں یا انہیں جاب سے نکال دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کی فیملی میں شدید پریشانی ماحول قائم رہتا ہے ۔لہذا ایسی صورت میں آپ عشمل عقیق اپنے گلے میں پہن لیں ، عشمل عقیق کی وجہ سے آپ کے جسم سے نحوست اور بندش کے اثرات ختم ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو آپ کو بہتر رزق تلاش کرنے کی طاقت حاصل ہوگی اور آپ کو اس میں کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔ یاد رہے کہ رزق صرف اللہ کے کرم سے ملتا ہے جبکی عشمل عقیق محض جسم سے نحوست دور کرنے کا ایک ذریعہ ہے اور یہ ذریعہ بھی اللہ کے چاہنے سے انسانوں کو حاصل ہوا ہے ۔
Ishmal Black Aqeeq for Business
بعض افراد ذیادہ رزق حاصل کرنے کے لئے کاروبار کرتے ہیں ، لیکن بدقسمتی سے وہ کاروبار کو کامیاب نہیں کر پاتے اور اسی طرح بعض لوگ ایک کے بعد دوسرا اور دوسرے کے بعد تیسرا کاروبار کرتے ہیں ، لیکن کامیاب نہیں ہوتے ، بعض لوگ کاروباری نقصان کی وجہ سے غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ، اسی طرح بعض افراد کاروبار کرنے کے لئے بنک سے قرضہ لیتے ہیں لیکن ایسا کاروبار ناکام ہونے کے بعد ان کی زندگی میں پریشانیوں کے طوفان آنے لگتے ہیں ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو کوشش کے باوجود کاروبار میں کامیابی حاصل نہیں ہو رہی تو مطلب آپ سے حسد کرنے والے لوگوں کی تعداد بہت ذیادہ ہے جبکہ حاسد سے دور ہو کر اس سے بچا نہیں جا سکتا بلکہ حسد اور حاسد سے بچنے کے لئے روحانی حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ لہذا روحانی حفاظت کے لئے آپ کو عشمل بلیک عقیق اپنے گلے میں پہنا چاہئے ۔ عشمل بلیک عقیق کی وجہ سے آپ کے جسم میں موجود حسد کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور آپ کو دلی سکون محسوس ہوگا اور اس کے بعد آپ کوئی چھوٹا کاروبار شروع کریں اور اس میں محنت کریں ، انشاء اللہ اب آپ کی محنت ضائع نہیں ہوگی اور آپ کو آپ کے کاروبار میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
Ishmal Black Aqeeq for Hajat And Good Luck
یاد رہے کہ بعض افراد کو ان کی بڑی بڑی حاجات اور خواہشات گھر بیٹھے حاصل ہو جاتی ہیں جبکہ بعض افراد ایسے ہیں کہ وہ اپنی معمولی خواہشات کو حاصل کرنے کے لئے تمام زندگی محنت اور کوشش کرتے ہیں ، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی حاجت کو حاصل نہیں کر پاتے ، ایسا بری قسمت کی وجہ سے ہوتا ہے ۔جبکہ نظربد ، کالا جادو ، نحوست اور انسان کے برے اعمال اس کے لئے بری قسمت کی وجہ بنتے ہیں ۔ بری قسمت بری انرجی کی شکل میں انسانی جسم میں سٹور ہوتی ہے ۔لہذا جسم کو ہر قسم کی بری انرجی سے صاف کرنے کے لئے آپ اپنے گلے میں عشمل عقیق رکھیں ، عشمل عقیق کی وجہ سے آپ کو وقتی کامیابیاں حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی اور اگر آپ اپنے اعمال کو درست کر لیتے ہیں تو دوبارہ بری قسمت آپ کے قریب سے بھی نہیں گزرپائے گی ۔ یاد رہے کی قسمت کو بہتر کرنے کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے ۔انسان کے پاس صرف ایسے عوامل سے بچنے کا اختیار ہے جو کہ بری قسمت کی وجہ بنتے ہیں۔ لہذا آپ بری قسمت کا سبب بننے والے عوامل سے بھی بچیں اور اپنے گلے میں عشمل عقیق بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ کامیابی آپ کو تلاش کرتی ہوئی آپ کے پاس ضرور پیچے گی ۔
Ishmal Black Aqeeq for Remove Black Magic
کالا جادو کا تذکرہ قرآن و حدیث میں موجود ہے ، لہذا کالا جادو کے وجود کا کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کر سکتا ، کالا جادو کے اثرات ہر جگہ موجود ہیں اور یہ مسلمان کے لئے شدید نقصان کی وجہ بھی بنتا ہے ۔ ذیادہ تر کالا جادو ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ کالا جادو والدین سے اولاد میں بھی منتقل ہوتا ہے ۔ ذہنی طور پر مفلوج بچوں کا نسل در نسل پیدا ہونا کالا جادو کی وجہ سے ہوتا ہے اور اس بات پر قدیم زمانہ سے آج تک یقین کیا جاتا ہے ۔کالا جادو فرد کو ہرقسم کا نقصان دے سکتا ہے اور جو فرد اپن زندگی میں ایک بار کالا جادو سے مٹاثر ہو جاتا ہے، اس کی زندگی میں پریشانی ہمیشہ کے لئے بس جاتی ہے اور ایسا شخص بے حد کوشش کے باوجود اپنی کسی پریشانی سے نجات حاصل نہیں کر پاتا۔ دور حاضر میں کالا جادو پر یقین کرنا بے حد مشکل ہے لیکن کالا جادو پر یقین نہ کرنا جسم میں کالا جادو کے موجود ہونے کی علامت ہے ۔کالا جادو کی وجہ سے فرد کی شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، گھر ، عزت ، رزق ، صحت اور کامیابی مثاثر ہوسکتے ہیں۔ کالا جادو کا شکار فرد کی زندگی میں آسانی سے سکون نہٰں آتا، لہذا ایسی صؤرت میں عشمل بلیک عقیق اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی زندگی میں آپ کی ہر خوشی دوبارہ لوٹ آئے گی ۔
Ishmal Black Aqeeq for Remove Nazar e Bad
نظربد ایک حقیقت ہے اور حدیث کے مطابق مسلم امہ کی اموات کی سب سے بڑی وجہ نظربد ہے ۔اس کے علاوہ ایک حدیث کے مطابق کفار نے مسلمانوں کو نقصان دینے کے لئے ایسے لوگوں کو جنگ کے لئے اکٹھا کیا جو کہ نظربد لگانے میں ماہر تھے ۔ ںظربد کے اثرات بعض اوقات فوری ظاہر ہو کر فرد کو ناقابل طلافی نقصان دیتے ہیں ۔ نظربد کی وجہ سے سب سے ذیادہ بچے مثاثر ہوتے ہیں ، اس کے علاوہ ہر فرد کی زندگی کا ہر پہلو نطربد کی وجہ سے مثاثر ہو سکتا ہے ۔
نطربد محبت کو نفرت میں بدل سکتی ہے ، اس کی وجہ سے خوشی ماتم میں بدل سکتی ہے اور فرد کی زندگی میں نقصانات کا ایک ناختم ہونے والا سلسلہ بھی شروع ہو سکتا ہے ۔ جو افراد نظربد کو نظر انداز کر دیتے ہیں ان کو زندگی میں بیڈلک کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ جو بچے بچپن میں اکثر نظربد کا شکار رہتے ہیں ان کو جوانی میں زندگی کے ہر میدان میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر آپ نظربد سے مثاثر ہیں تو عشمل بلیک عقیق اپنے گلے میں پہن لیں ۔انشاء اللہ آپ کے جسم سے نظربد کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور آئندہ زندگی آپ نظربد سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
Ishmal Black Aqeeq for Remove Jinn
جنات آگ سے بنی مخلوق ہے جو ہر جگہ موجود ہیں لیکن جنات اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہوتے دیتے اور نہ ہی بعض افراد کو تمام زندگی یہ علم ہو پاتا ہے کہ اس کے گھر اور جسم میں جنات موجود ہیں ،
بعض اوقات جنی اور جن انسانوں کے ساتھ ازدواجی تعلقات بنا لیتے ہیں اور اسی طرح بعض اوقات جنات کسی انسان کے جسم میں داخل ہو کر ان کی زندگی سے کھیلتے رہتے ہیں ۔ جنات معصوم بچوں کو دیکھائی دیتے ہیں اس کے علاوہ گھر کے بعض پالتو جانوروں کو بھی جنات دیکھائی دیتے ہیں ۔ جنات کا تذکرہ قرآن و حدیث میں موجود ہے اور حدیث ایک ایسے صحابی رسول کا واقع موجود ہے جن کو جنات نے شہید کیا تھا ۔ لہذا شریر جنات اگر آپ کے جسم یا گھر میں مجود ہیں تو ایسی صؤرت میں آپ عشمل بلیک عقیق اپنے گلے میں پہن لیں ، انشاء اللہ جنات اسی وقت آپ کے جسم سے دور ہو جائیں گے اور دوبارہ آپ کے جسم میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔
Ishmal Black Aqeeq for Dushman
ہر کامیاب انسان کے دشمن ہوتے ہیں ، لہذا جو شخص آپ سے حسد کرتا ہے وہ آپ کا دشمن ہو سکتا ہے ، حسد انسانی زندگی میں نحوست لاتی ہے اور جب کسی شخص سے بہت سے لوگ حسد کرتے ہیں تو اس کی زندگی میں بہت ساری نحوست پیدا ہو جاتی ہے جبکہ نحوست کا شکار افراد کو دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ نحوست آپ کو دشمن سے بڑھ کر نقصان دیتی ہے ۔ اسی طرح دشمن آپ کو کالا جادو کے زریعے بھی نقصان دے سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ ناکامی ، بیماری ، بے عزتی ، نفرت ، حادثہ اور پیسے کی کمی کی وجہ دشمن ہو سکتا ہے اور آج ہم کسی بھی دشمن کو پہچان نہیں سکتے ۔ لہذا دشمن سے محفوظ رہنا بے حد ضروری ہے ۔ دشمن کے حسد ، نظربد ، جادو اور ناپاک ارادوں سے محفوظ رہنے کے لئے آپ عشمل بیلک عقیق کو اپنے گلے میں پہنیں ، عشمل بلیک عقیق آپ کے جسم سے نحوست ، حسد ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو ختم کر دیتا ہے اور اس کی وجہ سے دشمن کے دل میں خوف پیدا ہو جائے گا اور وہ دوبارہ آپ کو نقصان دینے کی کوشش نہیں کرئے گا ۔
بعض افراد کے دل میں بلاوجہ دشمن کا خوف پیدا ہو جاتا ہے ۔ لہذا دل سے دشمن کا خوف ختم کرنے کے لئے عشمل عقیق آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے ۔
Bimari Se Hifazat k liye Ishmal Black Aqeeq
کسی بھی انسان کا بیمار ہونا ایک عام بات ہے ، لیکن اگر کسی کو بیماری کے بعد شفاء حاصل نہیں ہوتی تو یہ عام بات نہیں ، یاد رہے کہ اگر آپ کو کسی بیماری سے تین دن میں شفاء حاصل نہیں ہوتی تو ایسی بیماری کی وجہ روحانی ہوتی ہے ، یاد رہے کہ ڈیپریشن ، بے چینی ، دل کا تیز دھڑکنا ، خوف ، بازو میں درد ہونا اور بے خوابی نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے ظاہر ہونی والی بیماریاں ہیں ۔ جب کے بعض افراد کا خیال ہے کہ ڈیپریشن ، بے چینی ، دل کا تیز دھڑکنا ، خوف ، بازو میں درد کالا جادو اور نظربد کی علامات ہیں ۔ لہذا کسی بھی بیماری سے محفوظ رہنے کے لئے نظربد ، حسد اور کالا جادو سے محفوظ رہنا ضروری ہے جبکہ نظربد ، حسد اور کالا جادو سے محفوظ رہنے کے لئے عشمل بلکی عقیق کو اپنے گلے میں ضرور پہنیں ۔
Get Aqeeq Stone
عشمل بلیک عقیق چاندی میں جڑا ایک لاکٹ ہے جس کے چاندی ، عقیق اور اس کی مزدوری کا خرچ بمعہ کورئیر 4690 روپے ہے ۔ عشمل بلیک عقیق آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ آپ کو 48 گھنٹوں میں وصول ہوگا ۔
عشمل عقیق کے فائدے ہم نے آپ کو بتا دیئے ہیں لیکن یاد رہے کہ آپ کے مقاصد اللہ کی ذات نے پورے کرنے ہیں ، عشمل عقیق نے نہیں ، عشمل عقیق صرف ایک روحانی حفاظت ہے اور اس کی وجہ سے آپ نظربد ، کالا جادو ، جنات اور منفی توانائی سے محفوظ رہتے ہیں اور اگر کوئی شخص نظربد ، کالا جادو ، حسد اور منفی توانائی سے محفوظ ہو جاتا ہے تو اس کو زندگی میں رکاوٹ کا سامنا نہیں ہوتا اور جب آپ کی زندگی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہوگی تو آپ کو زندگی میں ناکامی کا سامنا بھی نہیں ہوگا ۔لہذا ہر قسم کی منفی توانائی سے محفوظ رہنے کے لئے عشمل عقیق ایک بہترین روحانی عمل ہے ۔ عشمل عقیق حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔