Is post mein hum shohar aur biwi ki mohabbat ko zyada karne ke liye Islami dua batayenge. Yaad rahe ke shadi ke baad jaise jaise waqt guzarta hai shohar ki biwi ke liye mohabbat mein kami aana shuru hoti hai, ye ek qudrati baat hai lekin agar koi biwi is qudrati baat ko nazar andaz kar deti hai to us ki wajah se mustaqbil mein shohar apni biwi se door hona shuru hota hai aur mumkin hai ke biwi ko talaaq ka samna bhi karna pare. Shohar ki biwi ke liye mohabbat mein kami ki wajah mahaz qudrati nahi hoti balkay baaz auqat nazarband aur kala jadu ki wajah se bhi shohar ko apni biwi se nafrat ho jati hai. Is ke ilawah baaz auqat jab shohar ghair aurat mein dilchaspi lena shuru kar deta hai to is ki wajah se bhi shohar ke dil mein us ki biwi ki mohabbat kam hone lagti hai. Lehaza is post mein aap ko ek aisi Qur’ani dua hasil hogi jis ki barkat se shohar ke dil mein us ki biwi ki mohabbat paida ho jayegi aur ye mohabbat waqt guzarnay ke saath zyada hogi. Is dua ki tafseel niche darj hai.

Islamic Dua for Husband And Wife Increase Love Urdu

اس پوسٹ میں ہم شوہر اور بیوی کی محبت کو ذیادہ کرنے کے لئے اسلامی دعا بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ شادی کے بعد جیسے جیسے وقت گزرتا ہے شوہر کی بیوی کے لئے محبت میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے ، یہ ایک قدرتی بات ہے لیکن اگر کوئی بیوی اس قدرتی بات کو نظربد انداز کردیتی ہے تو اس کی وجہ سے مستقبل میں شوہر اپنی بیوی سے دور ہونا شروع ہو جاتا ہے اور ممکن ہے کہ بیوی کو طلاق کا سامنا بھی کرنا پڑے ۔ شوہر کی بیوی کے لیے محبت میں کمی کی وجہ محض قدرتی نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات نطربد اور کالا جادو کی وجہ سے بھی شوہر کو اپنی بیوی سے نفرت ہو جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ بعض اوقات جب شوہر غیر عورت میں دلچسبی لینا شروع کر دیتا ہے تو اس کی وجہ سے بھی شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت کم ہونے لگتی ہے۔لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت پیدا ہو جاے گی اور یہ محبت وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ ہوگی۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Islamic Dua for Husband And Wife Increase Love

Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim Arabic

اگر کوئی بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کے دل میں اسکی بیوی کی محبت پیدا ہو جاے اور یہ محبت وقت گزرنے کے ساتھ ذیادہ ہو تو اس مقصد کے لئے بہترین دعا سورہ یاسین کی ایت 58 ہے ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ 700 مرتبہ دعا مبارکہ سلام قولامن رب الرحیم ورد کریں ۔ آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ عمل بند کردیں بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سلام قولامن رب الرحیم ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے وقت گزرنے کے ساتھ شوہر کی محبت اس کی بیوی کے لئے زیادہ ہو جاے گی اور اگر شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت پیدا ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب شوہر اپنی بیوی کو ہر فرد سے زیادہ اہمیت دینا شروع کر دیتا ہے اور تمام زندگی اس کی تابعداری بھی کرتا ہے

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719