اس پوسٹ میں آپ کو شادی کے لئے استفغار دعا حاصل ہوگی ، استغفار دعا “استغفراللہ ربی من ذنب واتوب الیہ” ہے اور اس دعا کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ 14 دن میں دور ہو سکتی ہے ۔یاد رہے کہ جب ہماری زندگی میں کوئی رکاوٹ یا پریشانی آتی ہے تو اس رکاوٹ یا پریشانی کی 70٪ سے ذیادہ وجہ ہمارے برے اعمال اور بری عادات ہو سکتی ہیں ، مسلمان کی ہر بری عادت اور گناہ کے اثرات اس کے جسم پر مرتب ہوتے ہیں اور اس وجہ سے زندگی میں رکاوٹ اور پریشانی آتی ہے ۔ یہ اللہ کا نظام ہے ، لہذا انسان جنتی ذیادہ برائیاں کرتا ہے اس کے مطابق اس کی زندگی میں رکاوٹ آتی ہے ۔
ہر انسان کی زندگی میں مختلف انداز سے رکاوٹیں آتی ہیں جبکہ نوجوانی میں ذیادہ تر افراد کو شادی اور جاب کے حوالے سے رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
لہذا اگر کسی برے عمل کی وجہ سے زندگی میں رکاوٹ آتی ہے تو ایسی رکاوٹ کو استغفار دعا “استغفراللہ ربی من ذنب واتوب الیہ” کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے ، لیکن یاد رہے کہ ہر انسان یہ سمجھتا ہے کہ وہ کوئی برا عمل نہیں کرتا ، لیکن یہ بات بھی یاد رہے کہ کسی بھی انسان کو اپنے کسی برے عمل کا علم نہیں ہوتا ، لیکن اس کے باوجود وہ بہت سے برئے اعمال میں مبتلاء ہوتا ہے ۔
معمولی جھوٹ ، غیبت ، حسد ، دھوکا ، شراب کا استعمال ، کسی کی ذل آزاری کرنا معمولی باتیں ہیں لیکن روحانیت کے مطابق ایسی عادات کے برئے اثرات انسانی زندگی پر پڑتے ہیں ۔
اسی طرح انسان کے اچھے اعمال کے اچھے اثرات انسانی زندگی پر مرتب ہوتے ہیں اور ایک مسلمان کے اچھے اعمال میں سے بہترین عمل اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنا ہے جبکہ اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے کی بہترئن دعا
ہے ۔ “استغفراللہ ربی من ذنب واتوب الیہ”
یاد رہے کہ شادی میں رکاوٹ کی وجہ ہمارے غیر معلوم برئے اعمال ، نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔
کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے شادی میں شدید رکاوٹ آسکتی ہیں اور اس کی وجہ سے بیماری بھی لاحق ہو سکتی ہے جبکہ بیماری شادی میں ایک بری رکاوٹ ثابت ہو سکتی ہے ۔
لہذا جو مسلمان “استغفراللہ ربی من ذنب واتوب الیہ” کا ورد کرتا ہے تو اس کی برکت سے اللہ کی ذات اس کی زندگی میں موجود ہر رکاوٹ کو دور فرمادیتے ہیں جبکہ بعض لڑکیوں اور لڑکوں کی زندگی کی اہم رکاوٹ شادی میں تاخیر ہے ۔
Istighfar ka Wazifa Shadi k liye
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی میں رکاوٹ کا شکار ہے تو شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 70 مرتبہ “استغفراللہ ربی من ذنب واتوب الیہ” پڑھیں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ، انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو شادی کی ہر رکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور جب یہ وظیفہ ختم ہو جائے تو آپ بھی 3 مساکین کو کھانا کھلائیں ۔
یاد رہے کہ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے اور ان 14 دنوں میں آپ نے کچا پیاز اور کسی قسم کی حرام غذا کا استعمال نہیں کرنا ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم کی خواتین سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔