Jadu ki pehchan kaise kare ye koe asan kaam nahi likan ham iss post mein aap ko alhamd sharif ka aik aysa amal bata rahay hain jes ki barkat se aap sirf 5 mein jadu hone ya na hone ka khud pata lagha saktay hain . Iss amal mein 5 minutes mein aap ka wajood khud ba khud ghoom kar aap ko jadu hone ya na hone ka ashara de gha . Ye amal qurani hai aur lakhon behno ne iss amal ko kiya aur har behan ne iss amal ki barkat se sirf 5 mintus mein jadu ka pata lagha lia . Aaj har fard pareshan hai aur har fard k zehan mein apni pareshani ko le kar ye baat zaroor ati ho ghe k kehain iss par kala jadu tu nahi . Lahaza jadu hone ya na hone ka pata laghane k liye wo aamlon k pas ja kar aksar gumrah ho jatay hain . Qk har amal aap ko sirf yehi baat kehay gha k aap par tu kisi aurat ne kala jadu kar dyia hai jab k iss becharay par jadu howa hi nahi hota . Lahaza issi problam ko made nazr rakhtay howa ham aap ko sirf 5 minutes ka qurani amal bata rahain hain jes ki barkat se aap kala jadu ki pehchan khud kar sakain ghay insha allah . Yad rakhain k jadu ki pehchan ka ye qurani amal sirf 5 mintus ka hai. Jadu ki pehchan ka ye islami aur qurani tarika hai ye amal hadees mein mojood nahi likan ye amal hadees ki nafi bhe nahi karta aur ye amal qurani iss liye hai q k iss mein aap sirf alhamdu shirf tilawat karty hain . Iss amal k zaryia kala jadu karne wale ki pehchan , sifli amal ki pehchan ,asrat ki pehchan , sifli jadu ki pehchan aur kala jadu ki pehchan kar saktay hain . Jadu ki pehchan k hawaly se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .

Jadu Ki Pehchan Kaise Kare

جب بے حد کوشش اور محنت کے باوجود آپ کو آپ کی ناکامیوں سے نجات نہ مل رہی ہو تو یہاں ہر کوئی یہی کہے گا کہ ممکن ہے کہ آپ پر کالا جادو چل گیا ہو ۔ لیکن یہ کوئی حتمی بات نہیں ہو سکتی ۔
تو یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمیں کیسے پتہ چلے کہ فرد پر کالا جادو ہے یا نہیں ۔
تو اس سلسلے میں ہم نے آپ کے لئے بے حد مختصر سا روحانی عمل بیان کر دیا ہے جس کے زریعے آپ صرف 5 منٹ میں اپنے گھریا وجود پر جادو ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کر سکتے ہیں ۔ لہذا جادو کا توڑ کرنے سے پہلے اس عمل کو ضرور کر لیں تاکہ آپ کو پتہ چل جائے کہ آپ کالا جادو کا شکار بھی یا نہیں ۔
یاد رہے کہ اگر آپ کو کالا جادو کی طرف ہلکا سا بھی اشارہ ہو جائے تو اسے نظر انداز کرنے کی غلطی نہ کرنا بلکہ اس کے صحیح علاج کے لئے صحیح روحانی عمل کرنا ۔بصورت دیگر یہ آپ کو تمام زندگی آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ پریشانی دے گا ۔ اور اگر آپ کو یہ عمل کرنے سے جادو کی طرف کوئی اشارہ نہ ملے تو پریشان ہونی والی کوئی بھی بات نہیں کیونکہ آپ کی پریشانی کی وجہ صرف ظاہری ہے جو کہ آپ کی محنت اور کوشش سے انشاء اللہ دور ہو جائے گی ۔

Jadu Ki Pehchan Kaise Kare 

اس عمل کے لئے آپ عشاء یا فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اپنے سوال کو اپنے دل میں رکھتے ہوئے قبلہ رُخ ہو کر آنکھیں بند کر کےکھڑے ہو جائیں اور اس حالت میں آپ 5 منٹ تک مسلسل الحمدشریف کی ایت مبارکہ ایاک نعبد و ایاک نستعین محبت سے پڑھتے رہیں ۔ 5 منٹ کے بعد آپ اپنی آنکھیں کھول کر دیکھیں ۔ اگر آپ کا جسم دائیں طرف مڑا ہے تو آپ کے گھر جادو کے شدید اثرات ہیں ، اور اگر بائیں طرف مڑا ہے تو آپ کے گھر پر جادو کے اثرات ہیں مگر وہ شدید نہیں۔
اور اگر آپ کا جسم کسی طرف بھی نہیں مڑا تو مطلب آپ کے گھر پر کالا جادو کے اثرات نہیں یعنی آپ کی پریشانی کی وجہ کوئی اور ہے ۔
ناظرین یہ عمل ہر حال میں فرد کو پانچ منٹ میں غیبی اشارہ دیتا ہے شرط صرف یہ ہے کہ آپ اس عمل کو صحیح طریقہ سے اور شور سے پاک جگہ پر کریں۔
یاد رہے کہ یہ عمل قرآنی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے ڈر یا خوف والی بات نہیں اور نہ ہی اس عمل کے لئے کسی قسم کی روحانی اجازت شرط ہے ۔اس قرانی عمل کو کوئی بھی بہن بلا خوف ہو کر کرئے انشاء اللہ آپ کو 5 منٹ میں جادو ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے غیبی اشارہ ضرور حاصل ہو جائے گا ۔
اس عمل میں اگر آپ کو کالا جادو کی طرف اشارہ ہو جائے تو دیر کئے بغیر دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں انشاء اللہ آپ کو کالا جادو سے جلد ہی خلاصی حاصل ہو جائے گی اور یہ بات 100 ٪ سچ ہے۔ اسکے علاوہ اگر آپ کالا جادو ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں بغیر کسی روحانی عمل کے معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے نیچے موجود گرین بٹن پر کلک کریں ۔

Kala Jadu Ka Tor 100 %

جیساء کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ جناب مولاعلی علیہ سلام کے نام مبارک میں کالا جادو کا توڑ ، حفاظت اور ہر مشکل کی آسانی موجود ہے ۔ مولاعلی علیہ سلام کی برکات حاصل کرنے کا آسان طریقہ دعائے نادعلی ہے ۔ لہذا اگر آپ حقیقت میں کالا جادو یا کسی مصیبت کا شکار ہیں تو آپ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کو کالا جادو اور اسکے تمام بد اثرات سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔ کالا جادو کا توڑ دعائے نادعلی سے زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی اسی دعا مبارکہ کی برکت سے لوگوں کو کالا جادو سے نجات ملتی ہے ۔لہذا پرانے سے پرانے اور سخت سے سخت جادو کا توڑ کرنے کے لئے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش گھر میں ضرور رکھیں ۔
ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے متاثر ہوں یا نہ ہوں نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ کالا جادو ، جنات ، نظربد کے اثرات اور کوئی دشمن آپ کے گھر کے قریب سے بھی نہیں گزرئے گا ۔نادعلی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔نادعلی کا عربی نقش اگر آپ خود تحریر کرنا چاہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نقدعلی کے نقش کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے جادو ، جنات ، نظربد اور دشمن سے نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔