Kala jadu mukhtalif tareeqon se insani jism par assar andaaz ho sakta hai. Gumaan kya jata hai ke agar kisi jagah par kala jadu ke asraat mojood hain to is jagah par jane se fard par kala jadu assar andaaz ho sakta hai aur uskay ilawa jo afraad kala jadu ka shikaar hain aur agar is ke sath waqt guzara jaye to bhi fard kala jadu se mutasir ho jata hai. Aisa jadu jo aap ko kisi shakhs se ya kisi khaas maqam se haasil hwa ho woh apne asraat fori zahir nahi karta lekin kuch mahino mein yahi jadu fard ke laa ilaaj bhi ho jata hai. Isi terha baaz afraad ko target bana kar un par jadu kya jata hai jo ke un ke liye jani aur maali nuqsaan ki wajah ban sakta hai .
Yaad rahay ke kala jadu ka tazkara hadees mein mojood hai is liye is ke haqeeqat honay ka inkaar nahi kiya ja sakta. Lehaza kala jadu ka sahih ilaaj jo quran mein bhi mojood hai woh surah falaq aur surah naas hain. Yeh dono surah mubarikah allah ki panah haasil karne ki dua bhi hain aur allah ki panah hi kala jadu ka asal ilaaj hai. Is post mein hum ne kala jadu se bachney ke liye surah falaq aur surah naas ka aik khaas wazifa bataya hai jis ki urdu tafseel neechay mojood hai .
Jadu Se Bachne Ki Dua In Quran Urdu
کالا جادو مختلف طریقوں سے انسانی جسم پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔ گمان کیا جاتا ہے کہ اگر کسی جگہ پر کالا جادو کے اثرات موجود ہیں تو اس جگہ پر جانے سے فرد پر کالا جادو اثر انداز ہو سکتا ہے اور اسکے علاوہ جو افراد کالا جادو کا شکار ہیں اور اگر اس کے ساتھ وقت گزارہ جاے تو بھی فرد کالا جادو سے متاثر ہو جاتا ہے ۔ایسا جادو جو آپ کو کسی شخص سے یا کسی خاص مقام سے حاصل ہوا ہو وہ اپنے اثرات فوری ظاہر نہیں کرتا لیکن کچھ مہینوں میں یہی جادو فرد کے لا علاج بھی ہو جاتا ہے ۔اسی طرح بعض افراد کو ٹارگٹ بنا کر ان پر جادو کیا جاتا ہے جو کہ ان کے لیے جانی اور مالی نقصان کی وجہ بن سکتا ہے ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کا تذکرہ حدیث میں موجود ہے اس لیے اس کے حقیقت ہونے کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لہذا کالا جادو کا صحیح علاج جو قرآن میں بھی موجود ہے وہ سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں ۔ یہ دونوں سورہ مبارکہ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعا بھی ہیں اور اللہ کی پناہ ہی کالا جادو کا اصل علاج ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے کالا جادو سے بچنے کے لیے سورہ فلق اور سورہ ناس کا ایک خاص وظیفہ بتایا ہے جس کی اردو تفصیل نیچے موجود ہے ۔
Jadu Se Bachne Ki Dua In Quran
جادو سے بچنے کی افضل ترین قرآنی دعائیں سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں لہذا جادو کے اثرات کو مکمل ختم کرنے کے لیے اور کالا جادو سے محفوظ رہنے کے لیے آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 10 مرتبہ سورہ فلق اور 10 مرتبہ سورہ ناس ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں جادو سے آپ کے گھر کا جو جو فرد متاثر ہے اور آپ کے گھر کے جس جس کونے میں جادو کے اثرات ہیں سب ختم ہو جائیں گے ۔ اور دوبارہ آپ اور آپ کے گھر کے افراد پر کالا جادو نہیں اثر کرے گا ۔اگر کوئی بھائی ہانہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن کسی بھی دن سورہ ناس کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ سورہ ناس کے نقش کی برت سے آپ کو کالا جادو سے اسی وقت نجات حاصل ہو جاے گی اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔