Jald se jald shadi ka wazifa nade ali ki barkat se aap nasirf jaldi shadi mein kamyabi hasil kar saktain hain balkay aap shadi ki bandish ka in sha allah tor bhe kar sakhen ghay . Ye wazifa shadi ki har tarha ki rukawat ko fori door karne k liye bohut powerful mana jata hai . Es liye agar aap ko rishte se mutaliq rukawat ka samna hai, ya rishta hone k bawajod aap ki shadi nahi ho rahi tu jald se jald shadi ka wazifa naade ali zaroor kar lein. In sha allah aap ko kamyabi hasil ho ge. Ye wazifa aoliya allah se sabat hai . Aap es wazifa ko pury yakeen k sath karen . In sha allah mola k karam se aap ki shadi jald se jald hone k liye gaibi asabab paida hona shuru ho jayan ghay .
Iss post mein jald se jald shadi ka wazifa , jald se jald shadi ka wazifa ko karne ka sahi tarika aur jald se jald shadi ka wazifa k benefits aap se share kiye gaye hain .
Jald Se Jald Shadi Ka Wazifa
ناظرین ہر کوئی اچھا رشتہ حاصل کرنا چاہتا ہے اور جن افراد کو اللہ کے کرم سے اچھا رشتہ مل جاتا ہے ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ شادی بھی جلد سے جلد ہو جائے ، اسکی وجہ یہ ہے کہ کوئی مخالف اس رشتہ کی کہیں بندش نہ کروا دے ۔
اس کے علاوہ جس بیٹی کا رشتہ ہو جاتا ہے تو اس کے والدین بھی یہی چاہتے ہیں کہ بیٹی جلد سے جلد اپنے گھر میں چلی جائے ۔ تاکہ اس کے رشتہ کو کسی کی نظر نہ لگ جائے اور یہ بات درست ہے کہ بیٹیوں کے رشتوں کو بھی نظر لگ جاتی ہے اور ایسی نظربد بیٹی کی پوری زندگی کو تباہ کر دیتی ہے ۔ اور اگر بالفرض کسی ایسی بیٹی کی شادی ہو جائے جس کو نظر لگی ہو یا جس کے رشتے کی کو نظر لگی ہو تو ایسی بیٹی کی شادی کی بعد کی زندگی میں حد سے زیادہ پریشانیاں آتی ہیں ۔لہذا رشتہ بیٹے کا ہو یا بیٹی کا اسکی روحانی حفاظت ضروری ہے ۔ اور اس کے علاوہ اگر جوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی جلد سے جلد ہو جائے تو وہ حَسبُنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرے اس وظیفہ کی برکت سے ہر وہ فرد نقصان سے دوچار ہوگا جو آپ کی شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ پیدا کرنے یا کروانے کی کوشش کرے گا وہ اس روکاوٹ میں خود ہی کسی نہ کسی حوالے سے مبتلاء ہو جائے گا ۔
Jald Se Jald Shadi Ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن جلد سے جلد شادی کرنا چاہتے ہیں اور شادی میں حائل روکاوٹوں کو غیب سے دور کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعرات کے روز مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر 21- 21 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ حَسبُنا اللہ ونعم الوکیل ( سورہ ال عمران آیت نمبر 173 کے آخر میں )اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی ذکر کریں ۔یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 7 دن تک ادا کرناہے اور جب آپ یہ وظیفہ مکمل کر لیں تو اسکے بعد آپ ہر روز رات سونے سے پہلے 14 مرتبہ
حَسبُنا اللہ ونعم الوکیل اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ضرور پڑھ لیا کریں ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کی شادی یا رشتہ میں حائل اڑیل سے اڑیل قسم کی روکاوٹیں اوربندشیں ختم ہو جائیں گی اور جو فرد بھی آپ کی شادی میں روکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرے گا اور اس سے باز نہیں آئے ا تو وہ دنیاوی نقصانات سے دوچار ہونا بھی شروع ہو جائے گا۔
ناضرین یہ وظیفہ ایسی بیٹیوں کےلئے بھی افضل ہے جن کے لئے اچھا رشتہ نہ آرہاہو۔ اسکے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے بیٹیوں کی شادی کے بعد کی زندگی بھی ہرطرح کی ہریشانی سےمحفوظ رہتی ہے۔
الغرض ناظرین دشمنوں کی زبان بندی کے لئے ،شادی کی روکاوٹیں دور کرنے کےلئے،، اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے شادی اور رشتہ کی بندش ختم کرنے کے لئےاور اسے نظربد سے محفوظ رکھنے کے لئے حَسبُنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ بے حد مجرب ہے۔
Jald Se Jald Shadi Ka Taweez
ناظرین بہت سے بھائی یا بہنیں ایسے بھی ہیں جو بیان کیا گیا وظیفہ نہیں کر سکیں گے یا انہیں وظائف میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ہو گی۔ لہذا ایسے افراد اپنی شادی یا رشتہ کی ہر روکاوٹ ، بندش اور پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے سورہ بقرہ آیت 165 کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کو اچھا رشتہ جلد حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ اور بھی بے شمار برکات حاصل ہوں گی ، جن میں رشتہ کی حفاظت ، جلد شادی اور شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت کا ہمیشہ قائم رہنا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ کی شادی یا رشتہ میں کوئی بھی دشمن کسی بھی طرح کی روکاوٹ پیدا نہیں کر پائے گا۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔