Zindagi mein har shakhs shadi karta hai lekin zyadatar afraad kisi makhsoos shakhs ke saath shadi karna chahte hain. Asal mein shadi kisi fard ke saath tamam zindagi guzarnay ka irada hai, is liye har larki aur larkay ki yeh khwahish hoti hai ke wo jos ke saath zindagi guzarnay ka faisla kare, us mein makhsoos khubiyan zaroor hon. Is liye jab kisi larki ya larkay ko family ya society mein aisa shakhs milta hai jo ke matloobah khubiyan ka hamil hota hai to fard ke andar is shakhs ko jeewan saathi banane ki khwahish zinda ho jati hai. Is liye aeen mumkin hai ke is fard ke saath aap ka mohabbat ka rishta bhi qaim ho jaaye. Yaad rahe ke jis makhsoos shakhs se aap shadi karne ka irada rakhte hain, mumkin hai usi shakhs se koi bhi shadi karne ka irada kar chuka ho. Is liye kisi makhsoos shakhs se shadi karne mein aap ko be shumar dushwariyon ka samna karna parh sakta hai. Agar koi bhai ya behan kisi makhsoos shakhs se shadi karna chahte hain lekin unko yeh mumkin nah lag raha hota to dua ke zariye is khwahish ko mumkin banaya ja sakta hai. Is post mein aap ko aik aisi dua hasil hogi jis ki barkat se aap kisi bhi makhsoos shakhs se shadi karne mein jald kamyabi hasil kar sakte hain. Yeh dua Ayat Kareema hai aur yeh Hazrat Yunus (AS) ki dua hai. Ayat Kareema ki barkat se har fard ki har jaiz khwahish ki takmeel ghayb se ho jati hai. Is liye Ayat Kareema ka wird karne ka tareeqa neeche darj kar diya gaya hai.
Jaldi Pasand ki Shadi ka Wazifa
زندگی میں ہر شخص شادی کرتا ہے لیکن ذیادہ تر افراد کسی مخصوص شخص کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں ۔ اصل میں شادی کسی فرد کے ساتھ تمام زندگی گزارنے کا ارادہ ہے لہذا ہر لڑکی اور لڑکے کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ جس کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرے اس میں مخصوص خوبیاں ضرور ہوں ۔لہذا جب کسی لڑکی یا لڑکے کو فیملی یا سوسائٹی میں ایسا شخص ملتا ہے جو کہ مطلوبہ خوبیاں کا حامل ہوتا ہے تو فرد کے اندر اس شخص کو جیون ساتھی بنانے کی خواہش زندہ ہو جاتی ہے ۔ لہذا عین ممکن ہے کہ اس فرد کے ساتھ آپ کا محبت کا رشتہ بھی قائم ہو جاے ۔
یاد رہے کہ جس مخصوص شخص سے آپ شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ،ممکن ہے اسی شخص سے کوئی بھی شادی کرنے کا ارادہ کر چکا ہو ۔ لہذا کسی مخصوص شخص سے شادی کرنے میں آپ کو بے شمار دشواریوں کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مخصوص شخص سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو یہ ممکن نہ لگ رہا ہوتو دعا کے زریعے اس خواہش کو ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ کسی بھی مخصوص شخص سے شادی کرنے میں جلد کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ دعا ایت کریمہ ہے اور یہ حضرت یونس علیہ سلام کی دعا ہے ۔ ایت کریمہ کی برکت سے ہر فرد کی ہر جائز خواہش کی تکمیل غیب سے ہو جاتی ہے ۔لہذا ایت کریمہ کا ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔
Wazifa Ayat e Karima Jaldi Pasand ki Shadi k liye
کسی مخصوص شخص سے شادی کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن ایک پاومکئی کے صاف دانے حاصل کرلیں ۔
اس کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اب ایک پاو مکئی میں موجود دانوں کی تعداد کے برابر آپ ایت کریمہ پڑھیں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود پڑھ کر یہ عمل بند کردیں ۔
یہ روحانی عمل آپ نے اسی طریقہ سے 7 دن تک کرنا ہے اور ہر روز آپ نے ایک پاو مکئی کے دانوں کے برابر ایت کریمہ پڑھنا ہے ۔
7 دن کے بعد آپ میں آپ کے پاس 2 کلو کے قریب مکئی جمع ہو جاے گی ، لہذا اس ساری مکئی کو 7 دن کے بعد آپ دریا میں بہا دیں تاکہ یہ مکئی مچھلیاں کھا لیں ۔ اور اس کے بعد 3 مساکین کو کھانا بھی ضرور کھلائیں ۔ انشاء اللہ بیان کیا گیا عمل کرنے کے بعد آپ کو مخصوص شخص سے شادی کرنے میں ضرور کامیابی حاصل ہوگی ۔ ایت کریمہ کا وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔