Rishta pakka hone ke liye behtareen dua “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” hai. Jab koi larki ya larka shadi ki umr ko pohanch jate hain to unke rishte ana shuru ho jate hain lekin zaroori nahi ke kisi larki ya larkay ka rishta jaldi pakka ho jaye. Kyunkay har koi khoobs se khoob tar ki talash karta hai, lekin khoob se khoob tar ki pehchan har kisi ko nahi hoti. Is liye bazahir khoob tar nazar anay walay rishte se baaz auqat baat pakki ho jati hai lekin shadi hone ke baad aksar aise rishton ki asliyat samne ajati hai jo ke shadeed pareshani ki wajah banti hai.
lehaza is post mein aap ko “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” k zarya acha rishta hasil karne aur jaldi rishta pakka hone ka tarika bataein ghay , lehaza iss post ko end tak read krain .
Rishta Hone Ki Dua
رشتہ پکا ہونے کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ جب کوئی لڑکی یا لڑکا شادی کی عمر کو پہنچ جاتے ہیں تو ان کے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ جلدی پکا ہو جاے ۔ کیونکہ ہر کوئی خوب سے خوب تر کی تلاش کرتا ہے ، لیکن خوب سے خوب تر کی پہچان ہر کسی کو نہیں ہوتی ۔ لہذا بظاہر خوب تر نظر آنے والے رشتے سے بعض اوقات بات پکی ہو جاتی ہے لیکن شادی ہونے کے بعد اکثر ایسے رشتوں کی اصلیت سامنے آجاتی ہے جو کہ شدید پریشانی کی وجہ بنتی ہے ۔
بیٹیوں کے رشتے کے انکار ہونے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں ان وجوہات میں بیٹی کی عمر کا ذیادہ ہونا ، موٹاپا ، معزوری ، کم تعلیم ، غربت اور نحوست ہو سکتی ہے ۔ اسکے علاوہ یہ بھی ممکن ہے کہ آپکا کوئی دشمن یہ چاہتا ہی نہ ہو کہ آپ کی یا آپ کی اولاد کو شادی کے لئے اچھا رشتہ حاصل ہو ۔
لہذا پریشانیوں میں الجھ کر بعض اوقات بیٹی کی شادی کی عمر گزر جاتی ہے اور ذیادہ عمر کی لڑکیوں اور لڑکوں کو اچھے رشتے حاصل نہیں ہوتے ۔ لیکن دعا کی برکت سے کوئی بھی لڑکی یا لڑکا اپنے لئے اچھا رشتہ حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے جس کے ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Rishta Hone Ki Dua
شادی کی تجویز کی قبولیت کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اگر کوئی فرد کسی مخصوص جگہ شادی کرنا چاہتا ہے اور ان کے ساتھ رشتے کی بات بھی چل رہی ہو تو اس رشتے کو جلد پکا کرنے کے لئے آپ ایک لکڑی یا پلاسٹک کی کنگھی حاصل کریں ۔
یہ کنگھی کو بھی دوسرا شخص استعمال نہ کرے ۔
اس کے بعد آپ جب بھی بال کنگھی کریں تو اس دوران آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرتے رہیں ۔
جب بھی آپ بالوں میں کنگھی کریں تو آپ اس عمل کو دھرائیں ۔یہ عمل آپ نے رشتہ پکا ہونے تک جاری رکھنا ہے ۔ اس روحانی عمل کی برکت سے بیٹی یا بیٹے کو نظربد ، کالا جادو ، نحوست اور ہر قسم کے بد اثرات اور جنات سے ہمیشہ کے لئے اور فوری نجات حاصل ہو جاے گی ۔ اسکے علاوہ جو فد یہ کرتا ہے اسے حسن ، کشش ، عقل وشعور اور ہر کسی کی محبت بھی حاصل ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے اس فرد کو جلد اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جاے اور جلد ہی شادی بھی ہو جاے گی ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔