اس پوسٹ میں آپ کو ایک حضرت ام سلمہ کی دعا حاصل ہوگی ، یہ ایسی دعا ہے جس کی برکت سے ام سلمہ کی شادی نبی اکرم سے ہوگئی ۔ یاد رہے کہ ام سلمہ کی فیملی سب سے پہلے مکہ سے ہچت کرکے مدینہ پہنچے تھے ، لہذا جب ام سلمہ کے پہلے شوہر ابو سلمہ کا انتقال ہوا تو اس وقت حضرت ام سلمہ نے دل میں سوچا کہ بھلا ابوسلمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے بہتر کون مسلمان ہوگا؟ لہذا حضرت ام سلمہ نے ایک خاص دعا پڑھی جس کی برکت سے حضرت ام سلمہ کی شادی حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہو گئی ۔
اس پوسٹ میں آپ کو جلد شادی کے لئےحضرت ام سلمہ کی دعا اور اس دعا کو پڑھنے کا صحیح طریقہ حاصل ہوگا ۔

Umme Salma Dua for Marriage In Urdu

Dua e Umme Salma In arabic

حضرت ام سلمہ کی دعا عربی میں اوپر درج ہے اور اس دعا کے بارے میں حدیث ہے کہ اگر کسی نقصان کے بعد اس دعا کو پڑھ لیا جائے تو اللہ کی ذات فرد کو اس سے بہتر عطا فرماتے ہیں ، یہی وجہ ہے جب حضرت ام سلمہ کے پہلے شوہر حضرت ابو سلمہ کا انتقال ہوا تو حضرت ام سلمہ نے اوپر بیان دعا پڑھی اور اس دعا کی برکت سے حضرت ام سلمہ کی شادی نبی اکرم سے ہو گئی ، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بہتر شوہر ام سلمہ کے لئے پوری دنیا میں موجود نہ تھا ۔ دعاے ام سلمہ کو شادی کی ہر رکاوٹ ، بندش اور پریشانی کو دور کرنے کے لئے پڑھا جا سکتا ہے ، اس کے لئے بیوا اور طلاق یافتہ خواتین بھی اس دعا کے زریعے اچھا شوہر جلد حاصل کر سکتی ہیں ۔ یہ دعا خواتین پر اپنے روحانی اثرات جلد ظاہر کرتی ہے ، لیکن مرد حضرات شادی کی رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے یہ دعا پڑھ سکتے ہیں ۔

Umme Salma Dua for Marriage Wazifa

کچھ بزرگوں کا خیال ہے کہ شادی کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے دعائے ام سلمہ کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنا کافی ہے ، کیونکہ حضرت ام سلمہ نے اس دعا کو ایک بار پڑھا تھا ، لیکن بعض بزرگوں کا خیال ہے کہ ام سلمہ نے نبی اکرم کو دیکھا تھا ، لہذا ام سلمہ کا ایک بار دعا پڑھنا کافی تھا ، ہم نے نبی اکرم کو نہیں دیکھا اس لئے ہمیں مسلسل دعا پڑھنی ہی پڑئے گی ، جبکہ مسلسل دعا پڑھنا ہی وظیفہ ہے ۔
لہذا جو مسلمان ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ دعائے ام سلمہ پڑھتا ہے اور اس وظیفہ کو 7 دن تک جاری رکھتا ہے تو اس کی برکت سے انہیں شادی کی ہر پریشانی سے جلد نجات مل جاتی ہے ۔
بیان کیا گیا وظیفہ 7 دن مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ دعائے ام سلمہ کا ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس وظیفہ کو آپ ہمیشہ جاری رکھیں تاکہ آپ کو زندگی میں کسی قسم کی پریشانی کا دوبارہ سامنا نہ ہو ، اس کے علاوہ آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔
اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم کی خواتین سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔