Online Istikhara k Iss post mein aap ko Sahdi ki har rukawat ko Door Karne k liye Taweez Sulemani k Mojzati Asarat k baray mein bataia gyia hai. agr aap Shadi, Rishta aur mangni na hone ki waja se pareshan hain tu aap ki ye pareshani Taweez Sulemani ki barkat se 7 din mein door ho sakti hai, iss baat ko insani aqal tasleem nahi karti, likan Taweez Sulemani Insaan ko apne Rohani asrat par yaqeen karne par majboor kar deta hai. yad Rahay k shadi ki waja se pareshani afrad ki pareshani door karne ka sab se bara Secret iss post mein hai, iss liye iss post ko end tak read krain.

Shadi Ka Taweez Sulemani In Urdu

اگر آپ جان توڑ کوشش کے باوجود اپنی شادی کی رکاوٹ کو نہیں توڑ سکے تو تعویز سلیمانی 7 دن میں آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی کا خاتمہ کر سکتا ہے ۔
تعویز سلیمانی روحانی مدد حاصل کرنے کا ایک سب سے قدیم طریقہ ہے جبکہ تعویز سیلمانی کی حقیقت اور اس سے فائدہ حاصل کرنے کا صحیح طریقہ دنیا میں بہت کم لوگ جانتے ہیں اور جن لوگوں کو تعویز سلیمانی کی حقیقت کا علم ہے ان میں سے بہت کم لوگ تعویز سلیمانی بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں ، لیکن جن افراد کے پاس تعویز سلیمانی ہوتا ہے ان کو روحانی مدد حاصل ہوجاتی ہے اور روحانی مدد کے زریعے دنیا کے ہر ناممکن کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو تعویز سلیمانی کی حقیقت اور اس کے زریعے شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ اگر آپ شادی کے حوالے سے پریشان ہیں یا آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی پریشانی کا حل آپ سے صرف 7 دن کے فاصلے پر ہے ۔
یعنی آپ تعویز سلیمانی کو صرف اپنے پاس رکھ لیں ، انشاء اللہ 7 دن میں آپ اپنی ناکامی کو خود کامیابی میں بدلتے ہوئے دیکھیں گے ۔

Taweez Sulemani Ki History

قدیم عربی داستانوں میں بہت سے ایسے واقعات موجود ہیں جن میں کسی انسان کے اوپر تیز تلوار اور آگ کا اثر نہیں ہوتا تھا ۔ جبکہ ایسے افراد کی قدرتی موت کے غسل کے دوران ان سے تعویز سلیمانی ملتے تھے، مطلب تعویز سیلمانی کی وجہ سے ان لوگوں پر کسی قسم کی دھات اور آگ اثر نہیں کرتی تھی ۔
اسی طرح قدیم عربی داستانوں میں ایسے افراد کا تذکرہ بھی ہے جو کہ جنات سے غلاموں کی طرح کام لیتے تھے جبکہ جنات کو حقیقت میں قبضے میں کرنے کا راز بھی تعویز سیلمانی میں تھا ۔
اسی طرح تاریخ میں بے شمار راجے ، مہاراجے اور مہارانیاں ایسی گزری ہیں کہ جب کوئی ان کو دیکھ لیتا تو وہ ان پر عاشق ہو جاتا تھا ۔
اسکے علاوہ تاریخ میں بہت سے ایسے پہلوان بھی گزرے ہیں جو کبھی بھی ہارئے نہیں تھے ، ایسے پہلوانوں کے بازؤں پر بھی تعویز سیلمانی بندھے ہوئے تھے اس کے علاوہ بعض افراد کے مطابق سکندر بادشاہ کے پاس بھی تعویز سلیمانی تھا جس کی وجہ سے اس نے بے شمار ممالک کو فتح کیا ۔
تعویز سلیمانی کا مختصر تعارف ہم نے آپ کے سامنے پیش کیا ہے اور تاریخ کی کتابوں میں ایسا ہی لکھا ہے ۔
لیکن تعویز سلیمانی حقیقت میں کیا ہے اور اس سے کس طرح کام کیا جاتا ہے اس بات کی حقیقت دنیا میں بہت کم لوگوں کے پاس ہے ۔ ہم نے 25 سال کی محنت اور شدید کوشش کے زریعے تعویز سلیمانی ایک چھوٹی سی حقیقت کو سمجھ پائیں ہیں اور آج یہ حققیت اس پوسٹ میں آپ کو حاصل ہوگی ۔

Taweez Sulemani kI Haqeeqat

arabic Taweez Sulemani

تعویز سیلمانی کی اصل الفاظ سورہ طہ کی ایت 39 ہے جبکہ سورہ طہ کی ایت 39 کے فضائل دنیا کے بے شمار لوگ جانتے ہیں ، لیکن سورہ طہ کی ایت 39 اصل میں تعویز سلیمانی بھی ہے یہ بات دنیا میں کم لوگ جانتے ہیں ۔
لیکن عجیب بات یہ ہے کہ دنیا میں بے شمار لوگوں کے پاس سورہ طہ کی ایت 39 کا نقش موجود ہے ، لیکن اس کے باوجود ان کی پریشانیاں حل نہیں ہوتی، یہاں سے تعویز سلیمانی کا اصل راز جاننے کی آپ کو ضرورت ہے ۔
اصل میں مخص چند الفاظ کو لکھنا تعویز نہیں بلکہ تعویز کو لکھنے کے دوران 70 روحانی قوانین کو مدنظر رکھا جاتا ہے جبکہ تعویز سلیمانی کو لکھنے کے لئے روحانی ماہر کو 27 سال تک انتظار کرنا پڑتاہے ۔ یعنی 27 سال میں ایک وقت ایساء آتا ہے جسے علم نجوم کے ماہر شرف ذحل کہتے ہیں جبکہ اسی زرف ذحل کو بعض روحانی ماہر ساعت عشمل کہتے ہیں ، ساعت عشمل کے دوران آسمان پر بے شمار شہاب ثاقب ٹوٹٹے ہیں اور ان میں اکثر زمین پر بھی گرتے ہیں ۔
لہذا 27 سال میں ساعت عشمل کے دورن جب شہاب ثاقب ٹوٹٹا ہے تو اس دوران کچھ روحانی ماہر تعویز سلیمانی سینکڑوں کی تعداد میں تحریر کرلیتے ہیں اور یہ تعویز شادی کی ہر رکاوٹ کا لوہے ٹوڑ حل ہے ۔
ہم نے 25 سال میں تعویز سلیمانی کی دو راز کی باتوں کو سمجھا جن میں پہلی راز کی بات یہ تعویز صرف ساعت عشمل کے دوران ہی لکھے جاتے ہیں اور دوسرا راز یہ تعویز شادی کی ہر ناممکن رکاوٹ کا حل ہے ۔ تعویز سیلمانی کی صحیح روحانی اثرات اسی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں جبکہ اسے  سورہ طہ کی ایت 39 کے زریعے ساعت عشمل کے دوران تحریر کیا جائے جبکہ تعویز سیلمانی کو قدیم زمانہ میں سنسکرت ، لاطینی اور نہ سمجھ میں آنے والی زبانوں میں تحریر کیا جاتا تھا لیکن جو ہم نے مشاہدہ کیا وہ  صرف سورہ طہ کی ایت 39 ہے ، لہذا قدیم زمانہ میں تعویز سیلمانی کو جس طریقہ سے تحریر کیا جاتا تھا اس کی ایک فوٹو ہم نے نیچے درج کردی ہے ۔ 

Old Taweez Sulemani

taweez sulemani

قدیم تعویز سیلمانی کی ایک فوٹو ہم نے آپ کےلئے پیش کی ہے ، باقی فوٹو بھی ہم آئندہ آپ کے لئے پیش کریں گے اور کرتے رہیں گے ، لیکن ہم اپنے آرٹیکل میں صرف وہ باتیں درج کررہے ہیں جو کہ عام ہیں ، خاص باتیں اور چیزیں صرف خاص افراد کے لئے ہیں ، لہذا نااہل افراد ہماری محنت کا غلط استعمال نہ کرئے اس لئے ہم محدود رہ کر آپ کو روحانیت کی باتیں بتاتے ہیں ،

Shadi Ka Taweez Sulemani k Faide

شادی کاتعویز سلیمانی کے آپ کو شادی ے حوالے سے 15 فائدے حاصل ہوں گے ، یہ 15 فائدے درج ذیل ہیں ۔
شادی کا تعویز سلیمانی کی برکت سے آپ کی شادی جلد ہو جائے گی ۔
بیٹی کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی ۔
آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کے والدین آپ کی پسند کی شادی کے لئے راضی ہو جائیں گے ۔
آپ کو شادی کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔
ہر کوئی آپ کو محبت اور عزت کی نظر سے دیکھے گا ۔
بدنامی کے اثرات جلد ختم ہو جائیں گے ۔
آپ کو فیملی اور سوسائٹی میں عزت اور محبت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کے چہرے پر خاص نور اور کشش ظاہر ہونے لگے گی ۔
اگر کوئی بیوا یا طلاق یافتہ بہن شادی کرنا چاہے گی تو اسے جلد اچھا شوہر حاصل ہو جائے گا ۔
اگر کوئی شخص دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو اسے بھی کامیابی حاصل ہوگی ۔
جلدی منگنی اور رشتہ پکا کرنے کے لئے تعویز سلیمانی بہترین روحانی اثرات کو ظاہر کرتا ہے ۔
تعویز سلیمانی شادی کی تاخیر کو ختم کرتا ہے ۔
تعویز سلیمانی کی برکت سے آپ کی شادی کی بعد کی زندگی میں خیروبرکت اور ازدواجی خوشی قائم رہے گی ۔
تعویز سلیمانی منگنی ، رشتہ اور شادی کو نظربد ، کالا جادو اور دشمن سے بچاتا ہے ۔
تعویز سلیمانی نفرت کو محبت میں اور نکامی کو کامیابی میں بدل دیتا ہے ۔
الغرض ہم نے تعویز سلیمانی کو شادی کی ہر رکاوٹ کو دور کرنے کے حوالے سے بے حد مجرب دیکھا اور مشاہدہ کیا ، لہذا اگر آپ کی شادی کی رکاوٹ آپ کی ہر طرح کی کوشش کے باوجود ختم نہیں ہوئی تو آپ کو ایک بار تعویز سلیمانی کو آزمانا چاہئے ۔ تعویز سلیمانی کی برکت سے ہم نے بے شمار افراد کی زندگیوں میں خوشیوں کی بارش ہوتے دیکھی ہے آپ بھی تعویز سلیمانی کے زریعے زندگی کی ہر خوشی کو حاصل کرسکتے ہیں

Taweez Sulemani Kaise Hasil krain ?

ہم نے ساعت عشمل کے دوران کچھ تعویز سلیمانی تحریر کئے تھے ان میں سے بہت سے تعویز ہم نے تعویز سیلمانی کے اثرات کی تصدیق کرنے کےلئے لوگوں کو فری دئے اور اس کے اثرات کی تصدیق ہونے کے بعد اب ہم یہ تعویز آپ کے لئے اپنی ویب سائت میں پیش کررہے ہیں ۔ یاد رہے کہ یہ تعویز فری نہیں کیونکہ ہم نے اس تعویز کو لکھنے کے لئے بہت ذیادہ انتظار کیا اور یہ ہمارے پاس محدود ہیں ۔ لہذا اگر آپ حقیقت میں شادی کی کسی رکاوٹ کا شکار ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کرکے تعویز سیلمانی حاصل کرسکتے ہیں ۔

 Whatsapp: +92 317 6418700