اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایساء پر اسرار قرآنی وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ شادی کی ہر رکاوٹ 14 دن میں ختم ہو جائے گی ۔یہ وظیفہ سورہ بقرہ کی ایت 165 کا ہے ۔ وظیفہ کی تفصیل حاصل کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ ہم یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ 100 میں سے 90 خواتین کو شادی کا وظیفہ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور شادی کا وظیفہ میں ناکام ہونے والی اکثر خواتین محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کالا علم کرنے والے لوگوں سے رابطہ کرتی ہیں کالا علم کرنے والے افراد کے زریعے کسی بھی خاتون کی شادی کی پرابلم ختم نہیں ہوتی بلکہ اکثر خواتین ایسے لوگوں کو اپنی پرسنل فوٹوز اور ویڈیوز دے ہمیشہ بلیک میل ہوتی ہیں ۔ ممکن ہے کہ آپ ہماری بات سے اتفاق نہ کریں لیکن یہ سچ ہے اور ایسے سچ کو ہم 14 سال سے دیکھ رہے ہیں ۔
قرآن میں اسم اعظم اور بے شمار ایسی دعائیں موجود ہیں جو ناممکن کو ممکن بنانے کی طاقت رکھتی ہیں قرآن کی آیات کی روحانی برکات ظاہر ہونے کا جیتا جاگتا ثبوت یہ ہے کہ آج دنیا میں بے شمار غیر مسلم افراد بھی قرآن کی ایات کا وظیفہ کرکے اپنی مشکلات کو کںڑول میں کرتے ہیں ۔
ہم نے دنیا میں بے شمار افراد ایسے دیکھے ہیں جو نطربد ، کالا جادو اور دشمن سے نجات کے لئے ایت الکرسی کا ورد کرتے ہیں اور ان کو فائدہ بھی ہوتا ہے ۔ لیکن ہم میں سے اکثر پاکستانی شادی اور زندگی کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ایسے افراد کے پاس جاتے ہیں جو کہ اسلام سے دور ہیں ۔
بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ بہت سے غیر شرعی اعمال کرنے کے باوجود بھی لڑکیاں اور لڑکے پسند کی شادی میں ناکامی کا شکار ہی رہتے ہیں اور پھر آخر میں یہ لڑکے اور لڑکیاں ہم جیسے فقیر افراد کے پاس آکر اپنی ناکامی اور بے بسی کا رونا روتے ہیں ۔ جبکہ ہم جیسے جتنے بھی افراد ہیں وہ آپ پر یہ بات واضع کر چکے ہوتے ہیں کہ اگر کسی کا کام ہونا ہے تو وہ اللہ ہی کے کلام سے ہوگا ۔
لہذا اگر آپ اپنی شادی کی روکاوٹ سے نجات چاہتے ہیں تو آپ کو صرف اور صرف اللہ کی کلام کے زریعے ہی فائدہ ہوگا اس کے علاوہ سب جھوٹ اور فراڈ ہے ۔
ہم نے 14 سال کی محنت اور مشاہدات کے زریعے قرآن کی ایک ایسی ایت تلاش کی ہے جس میں آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ کا توڑ موجود ہے ۔ یہ قرآنی ایت سورہ بقرہ کی ایت 165 ہے اور اسی ایت مبارکہ کا ایک قدیم اور نایاب وظیفہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا ۔
اگر آپ اپنی شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی کو 14 دن میں ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔
Shadi Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی جلد ہو جائے تو اس مقصد کے لئے سب سے کامیاب وظیفہ سورہ بقرہ کی ایت 165 کا ہے ۔ سورہ بقرہ کی ایت 165 عربی میں اوپر درج ہے ۔اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے سے 14 دن میں آپ کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ بے حد قدیم ہے اور قدیم زمانہ سے شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی سے نجات کے لئے اس وظیفہ کو کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی اس وظیفہ کے سب سے بہترین روحانی اثرات کا مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔
سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ دونفل نماز اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ قبلہ رخ بیٹھ کر 700 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 165 تلاوت کریں اور دوران وظیفہ آپ اپنے مقصد کو اپنے ذہن میں رکھیں ۔
وظیفہ کے دوران آپ اپنے پاس تازہ پھول ضرور رکھیں ۔فرفیوم وغیرہ کا ہزگز استعمال نہ کریں ۔ اس کے علاوہ وظیفہ کے دنوں میں آپ کچا پیاز ، گوشت ، انڈہ اور مچھلی کا استعمال بھی نہ کریں ۔
نماز کی سختی سے پابندی کریں کیونکہ نماز قضا ہونے کی وجہ سے آپ کو وظیفہ کا روحانی فیض حاصل نہیں ہوگا ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 165 کا ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس عمل کو آپ شادی ہونے تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ ذیادہ دیر نہیں لگے کہ آپ کی شادی کے لئے بہتر اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ وظیفہ کوئی کھیل نہیں بلکہ یہ اللہ کا ایک نظام ہے اور اللہ کے اس روحانی نظام سے اسی کو فائدہ ملتا ہے جو اس کا صحیح حق دار ہوتا ہے ۔ لہذا بعض اوقات معمولی غلطی کی وجہ سے کسی فرد کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی اور جس فرد کو ایک بار کسی وظیفہ میں ناکامی کا سامنا ہو جائے تو اسے کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ لہذا اگر آپ کو 14 دن وظیفہ کرنے کے باوجود فائدہ حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ سیدہ بی بی سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کریں تاکہ آپ نے جو وظیفہ کیا ہے اس کا آپ کو روحانی فیض حاصل ہو سکے ۔
Shadi Ka Wazifa Benefits
ہم نے آپ کو جلدی شادی کے لئے سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ بتایا ہے جو کہ ہماری نظر میں بے حد مجرب ہے اور ہم نے اس وظیفہ کے زریعے ہزاروں بہنوں اور بیٹیوں کی شادی کی رکاوٹوں کو دور ہوتے دیکھا ہے اور اس کے علاوہ ذیادہ تر افراد کو اس وظیفہ میں کامیابی بھی حاصل ہو جاتی ہے ۔ سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو شادی کے حوالے سے 15 فائدے حاصل ہو سکتے ہیں جو کہ درج زیل ہیں ۔
سورہ بقرہ ایت 165 کا وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
آپ کو شادی کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔
شادی کے حوالے سے خاندانی اختلافات ختم ہو جائیں گے ۔
آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
والدین آپ کو محبت کی شادی کے لئے اجازت دے دیں گے ۔
یہ وظیفہ رشتے کی بندش کا 7 دن میں خاتمہ کر دیتا ہے ۔
آپ کو شادی کی ہر پریشانی اور رکاوت سے نجات مل جائے گی ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کی برکت سے آپ کو جلد اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
اس وظیفہ کی برکت سے رشتہ جلد پکا ہو جاتا ہے ۔
رشتہ کے انکار سے بچنے کے لئے یہ وظیفہ بے حد پاور فل ہے ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کی برکت سے ذیادہ عمر کی لڑکیوں کی شادی جلد ہو جاتی ہے ۔
یہ وظیفہ جلد منگنی کے لئے خاص مانا جاتاہے ۔
منگنی کے بعد جلد شادی کے لئے بھی سورہ بقرہ کیا ایت 165 کا وظیفہ خاص ہے ۔
بیٹی کی جلد شادی کے لئے یہ وظیفہ قدیم زمانے سے لوگ کرتے رہے ہیں ۔
ٹوٹی منگنی اور رشتے کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے سورہ بقرہ ایت 165 کا وظیفہ افضل ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے لڑکے یا لڑکی کے گھر والوں کو شادی کے لئے جلد راضی کیا جا سکتا ہے ۔
بیوا اور طلاق یافتہ خواتین کی شادی جلد ہو جاتی ہے ۔
کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے اکثر لڑکیوں کی شادی رک جاتی ہے جبکہ سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو جسم اور گھر سے مکمل طور پر تلف کر دیتا ہے ۔
یاد رہے کہ سورہ بقرہ ایت 165 کا وظیفہ کی برکت سے لڑکیوں کی شادی جلد ہو جاتی ہے اور ان کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت اور محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔ اس کے علاوہ خواتین کی شادی شدہ زندگی میں ہمیشہ خوشحالی بھی قائم رہتی ہے ۔
ایک بات اپنی ذہن میں ضرور رکھیں کہ آپ کو وظیفہ میں ناکامی اسی وقت ہوگی جب آپ وظیفہ کی صحیح شرائط پر عمل پیرا نہیں ہوں گے ۔ وظیفہ کی شرائط ہر فرد کے لئے الگ ہیں جو کہ ہم نے اپنی سائٹ میں بیان کردی ہیں اس کے علاوہ اگر آپ مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ سیدہ بی بی سے رابطہ کریں ۔
Shadi Ka Pur- Asrar Amal
اگر کوئی بہن یا بیٹی کسی وجہ سے شادی کا وظیفہ نہ کر سکے یا اسے شادی کا وظیفہ میں ناکامی کا سامنا ہو گیا ہو تو ایسی صورت میں جلد شادی کے لئے دوسرا کامیاب اور پر اسرار روحانی عمل عشمل عقیق ہے ۔ ہمارے مشاہدے کے مطابق اگر کسی فرد کو کسی ایک وظیفہ میں ناکامی کا سامنا ہوگیا ہو تو اسے آسانی سے کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی لہذا بار بار روحانی اعمال یا وظیفہ کرنے کی بچائے آپ عشمل عقیق حاصل کرکے اسے صرف اپنے پاس رکھ لیں۔ عشمل بلیک عقیق پر پہلے سے پڑھائی کی گئی ہے اور اس کی برکت سے لڑکیوں کی شادی کی ہر روکاوٹ ان کی سوچ سے بھی پہلے دور ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
Pasand Ki Shadi Ka Wazifa
پسند کی شادی کی خواہش زندگی میں رکاوٹوں کے طوفان لاتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کو پسند کی شادی میں رکاوٹ کا سامنا ہے اور آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی ممکن نہیں لگتی تو ایسی صورت میں آپ کو سورہ بقرہ آیت 165 کا پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کرنا چاہئے ۔ پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے ہم نے سورہ بقرہ کی آیت 16 کا وظیفہ کو سب سے ذیادہ مجرب پایا ۔ لیکن بعض اوقات وظیفہ کرنے کے باوجود کسی شخص کو پسند کی شادی میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، اس کے علاوہ بعض لوگ پسند کی شادی میں کامیابی کےلئے لوگ ہر طرح کا ہربہ استعمال کرتے ہیں لیکن انہیں ایک فیصد بھی فائدہ نہیں ہوتا ۔ عشمل عقیق پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ کا آخری وار ثابت ہو سکتا ہے ۔ اور اگر عشمل عقیق کے روحانی عمل سے آپ کو فائدہ نہیں ہوتا تو آپ کو پسند کی شادی کی خواہش کو دل سے نکال دینا چاہئے کیونکہ اب افریقہ کے جادوگروں کے زریعے بھی آپ کا کام نہیں ہوگا ۔
کیونکہ عشمل عقیق نوری علم کا ایک طاقتور باموکل عمل ہے اور اگر اس کے زریعے آپ کا کام نہیں ہوتا تو مطلب اللہ کی بارگاہ میں آپ کی پسند کی شادی کی منظوری نہیں ۔
ہم نے عشمل عقیق کے زریعے بہت سے لڑکوں اور لڑکیوں کی ناممکن شادی کو ممکن ہو تے دیکھا ہے اور اس کے علاوہ ہم نے یہ بھی دیکھا ہے کہ عشمل عقیق کے عمل کے باوجود بہت سے لوگ پسند کی شادی میں کامیابی حاصل نہیں کر پاتے ۔
یاد رہے کہ اگر اللہ کی بارگاہ میں منظوری نہٰں تو دنیا کا کوئی روحانی عمل آپ کو فائدہ نہیں دے سکتا ۔