Jinnat Ko Jalane Ka Taweez ?
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez Nade Ali Ju K Be Had Powerful Haiََ. Jinnat Hazrat Ali K Naam Se Khuf Khate Hain , Aur Ager Kisi Jagha Jinnat Rehtay Hon Aur Wo Aap Ko Pareshan Karte Hon Tu Wahan Naade Ali Sharif Ka Arabi Naqsh Rakh Dyia Jae Tu Jinnat Wahan 1 Minute Bhe Nahi Ruk Saktay . Yani Tamam Jinnat Ye Jante Hain K Naade Ali Sharif Ki Waja Se Wo Jal Kar Rakh Ho Jain Ghay . Naqsh Naade Ali Ki Barkat Se Aap Jinnat , Saya ,Asaib , Shetani Asrat , Gande Asrat Aur Har Kisam K Shaitani Bad Asrat Ka Khud Tor Kar Saktay Hain Insha Allah . Aap Ko Es Naqsh Ki Barkat Fori Hasil Ho Ghe Azma Lain . Bohat Se Bozurag Farmatay Hain K Jinnat K Badshah Ne Tamam Jinnat Ko akatha Kar K Kaha Tha K Jahan Naade Ali Zikar Karne Walay Mojood Hon Wahan Harghaz Na Jana Qk Naade Ali Wo Dua Hai Jes Se Jinnat Ka Jisam Jal Jata Hai . Yehi Waja Hai Ju Afrad Dua Naade Ali Ka Wird Kartay Hain Jinnat Inn Se Door Bagh Jatay Hai , Ju Kaha Gyia Hai Iss Ka Tajarba Kar K Dekh Lain , Agr Kehain Jinnat Hain Tu Wo Naade Ali Ki Awaz Sunne K Baad Wahan Nahi Hon Ghay ۔ Lahaza Jinnat Ko Jalane Ka Taweez Naade Ali Apne Ghar Mein Rakhain Aur Apne Pas Bhe Rakhain Insha Allah Aap Ko Issi Waqat Iss Khas Naqsh Ki Barkat Ka Andaza Ho Jae Gha .

Jinnat Ko Jalane Ka Taweez

جنات سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے نادعلی سے سخت اور فوری اثر کرنے والا عمل کوئی نہیں ہے ۔ لہذا جنات سے پریشان بھائی یا بہنیں نادعلی شریف کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گلے میں پہن لیں ۔
انشاء اللہ جیسے ہی یہ نقش مریض کے گلے میں پہنایا جائے گا جنات بے بس اور خوف ذدہ ہو کر مریض کے جسم کو چھوڑ کر بھاگ جائیں گے اور دوبارہ اس مریض کا کبھی رخ نہیں کر سکیں گے ۔
ناظرین ہم نے یہ بات بزرگوں سے سنی ہے کہ جنات کے بادشاہ نے تمام جنات کو خبر دار کر رکھا ہے کہ جہاں آیت الکرسی ، یا دعائے نادعلی موجود ہو وہاں کا رخ نہ کیا جائے کیوں کہ یہی وہ کلام ہے جو جنات کے وجود کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے ۔
لہذا جہاں حقیقت میں جنات موجود ہیں وہاں اگر نادعلی کا عربی نقش رکھ دیا جائے یا مریض کے گلے میں پہنادیا جائے تو جنات وہاں ہرگز ہرگز نہیں رک سکتے ۔

Larkion Par Jinnat Ka  Ilaj

naade-ali-dua

ناظرین اکثر لڑکیوں کے زہن میں جنات حاوی ہو جاتے ہیں اور ان لڑکیوں کو جب جنات پریشان کرتے ہیں تو رشتہ دار اور دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کہ یہ لڑکی فراڈ کر رہی ہے اس کو شادی کی ضرورت ہے
یعنی ایسی لڑکیاں اکثر خاندان اور معاشرے کا مزاق بن جاتی ہیں جبکہ یہ لڑکیاں جنات کے ہاتھوں کتنا مجبور ہوتی ہیں یہ کوئی دوسرا نہیں جان سکتا ۔
اسی طرح بعض لڑکیاں جنات کی جکڑ میں آجاتی ہیں لیکن یہ لڑکیاں معاشرے اور خاندان کے ڈر کی وجہ سے اپنی اس بات کو اپنے والدین کو بھی نہیں بتاتی ۔
لہذا ایسی لڑکیاں جنات کی وجہ سے اپنے وجود میں اس قدر پیچیدگیاں پیدا کر لیتی ہیں جنکی وجہ سے یہ اکثر زہنی یا جسمانی حوالے سے مفلوج ہو جاتی ہیں اور ایسی لڑکیوں سے کوئی شادی کرنے کے لئے راضی بھی نہیں ہوتا ۔

Jinnat Ka Pakka Ilaj

naade-ali-frame-naqsh

سخت ترین اور سرکش جنات سے نجات کے لئے آپ نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے مریض کے گلے میں پہنائیں اور مریض کے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے جنات خوفزدہ ہو کر آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گے اور دوبارہ پلٹ کر نہیں آئیں گے ۔ یاد رہے کہ نادعلی جنات کا سب سے طاقت ور روحانی علاج ہے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔