Job hasil karne ka wazifa ” hasbunallah wanikmal wakil ” ki barkat se aap apne liye ya kisi k liye bhe achi job jald hasil kar saktay hain . Ye surah al imran ayat 173 hai ju k aik dua bhe hai aur es dua mobarka ki barkat se allah ki zaat ne hazrat ibrahim as ko aag se nijat ata farme thee . Lahaza ju fard bhe es ayat mobarka ka wazifa karta hai allah ki zaat esay har pareshani se nijat ata farma detain hain .
Agr kisi bhai ya behan ko be had koshash karne k bawajood job hasil na ho rahi ho tu wo job hasil karne ka wazifa hasbunallah wanikmal wakil ” zaroor kare inshaallah mola ki zaat asay iss ki pasand ki job jald ata farma dain ghay .
Iss post mein job hasil karne ka wazifa , job hasil karne ka wazifa karne ka sahi tarika aur job hasil karne ka wazifa ” hasbunallah wanikmal wakil ” k benefits aap se share kyia gye hain . Lahaza agr aap jaldi aur pasand ki job hasil karna chahty hain tu job hasil karne ka wazifa ” hasbunallah wanikmal wakil ” zaroor krian . Iss wazifa ki urdu detail nechay mojood hai .
Job Hasil Karne Ka Wazifa
ناظرین یہ سورہ ال عمران کی ایت نمبر 173 ہے ۔ اس ایت مبارکہ میں نوکری اور کاروبار سے متعلق آپ کی تمام پریشانیوں کا روحانی حل موجود ہے ۔اس ایت مبارکہ کو حضرت ابراہیم علیہ سلام سے اس وقت پڑھا جب آپ کو آگ میں ڈالا گیا اور اس ایت مبارکہ کی برکت سے اللہ نے آپ کے لئے آگ کو ٹھنڈا فرما دیا ۔ لہذا اگر آپ جلد نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس ایت مبارکہ کا وظیفہ ضرور کریں انشاء اللہ آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری بھی حاصل ہوگی اور آپ کی ہر مشکل بھی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں آسان ہو گی ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 – 14 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 – 3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1000 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی اور آپ کو جاب اور رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات بھی حاصل ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ آپ کی ہر موجودہ اور آنے والی پریشانی کا حل ہے ۔ اور اسکی برکت سے آپ کو رزق اور دولت کی کمی نہیں آے گی اور نہ ہی آپ کو کسی سخت پریشانی کا سامنا ہوگا کیونکہ اس ایت مبارکہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ پر آنے والی ہر پریشانی کو قبل از وقت ہی دور فرمادیتے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جس کی برکت سے آپ کو جاب ، رزق اور پیسہ کے حوالے سے ہر پریشانی سے غیب سے نجات ملنا شروع ہو جاے گی ، یہ خاص قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔