Job milne ki dua allahummar zuqni ki barkat se aap allah k karam se apni pasand ki job jald hasil kar saktay hain . Ye dua rizq aur rozgaar k band darwaze fard k liye khol deti hai aur es dua ko padhne wale ko rizq ki tangi aur rozgaar k silsile mein kabhi pareshani ka samna nahi karna parta . Agr aap job na milne ki waja se pareshan hain tu job milne ki dua allahummar zuqni ka wazifa 7 ya 14 din tak mohabbat se kar lain , insha allah job , rizq , kamyabi aur dolat aap ko har taraf se hasil hone lagh jae ghe .
Iss post mein job milne ki dua , job milne ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika , job milne ki dua k benefits aur iss dua k hawalay se chand khas secrets aap share kyia gye hain . Lahaza agr aap job ki waja se pareshan hain tu job milne ki dua ka wazifa zaroor kar lain . Job milne ki dua ki mokammal urdu detail nechay darj hai .
Job Milne Ki Dua
نوکری میں حائل روکاوٹیں ختم کرنے کے لئے ، آمدنی میں اضافہ کے لئے ، قرض اور غربت سے نجات کے اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کا وظیفہ سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔ ناظرین قرآن پاک اور حدیث مبارکہ میں ہمارے لیے زندگی کے تمام پہلووں کے لیے راہ نجات بھی ہے اور اس میں تما م مسائل کا حل بھی موجود ہے ۔ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم نے اپنے مسائل کا حل قران و حدیث میں تلاش کرنا ہے ۔ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ رزق ، روزی اور تنگدستی کو دور کرنے کے لئے حدیث مبارکہ میں تعلیم فرمائی گئی ہے ۔ اور جاب حاصل کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد اس دعا مبارکہ کو صرف 100 مرتبہ اور درود ابراہیمی کو 10 مرتبہ پڑھیں ۔ یہ عمل آپ 14 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 روز سے پہلے پہلے آپ کو اچھی جاب اللہ کے کرم سے حاصل ہو جائے گی ۔وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ مذکورہ بالا دعا اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنے کا معمول ضرور بنا لیں ۔انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو نوکری اور رزق کے حوالے سے کبھی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اوپر دی گئی دعا مبارکہ کو عربی میں پاک سیاہی سے جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے لئے خیروبرکت جاری ہو جاے گی اور خیروبرکت اگر آپ کے پاس ہے تو آپ کے زندگی کی ہر چیز ہوگی اور خیروبرکت سے محروم افراد زندگی کی ہر آسائش سے محروم رہتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ زندگی میں کامیابی اور خیروبرکت لانا چاہتے ہیں تو آپ الھم الرزقنی کا نقش اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ خوشحالی آپ کا مقدرد بن جاے گی ۔