Job wazifa yani ya allah ka wazifa rohaniat me sab se zaida powerful mana jata hai . Iss wazifa ki barkat se aap sirf 3 din me apni pasand ki job bhe hasil kar saktay hain aur iss job me aap ko be had kamyabi bhe insha allah hasil ho ghe . Job wazifa ya allah mola ki gaibi madad hasil karne , rizq , dolat aur tarakki hasil karne , kamyabi aur dushman se nijat k liye zamana qadeen se kyia jata raha hai . Ye wazifa kabhi nakam nahi jata . Lahaza ager aap job na milne ki waja se pareshan hain , aap ko job se nikal dyia gyia ho ya aap ko aap k matlab ki job na hasil ho rahi ho tu job wazifa yani ya allah ka wazifa hi aap k kaam aye gha . Job wazifa yani ya allah ka wazifa ka sahi tareeka kam logh jantay hain , issi waja se aksar bhai aur behne iss wazifa se nakam ho jatay hain . Hameri site naadeali.com me aap ko iss wazifa ka wo tareeka hasil ho gha ju aap ko kisi ne nahi bataia ho gha aur iss tareeka par amal kar k aap ko 100٪ kamyabi bhe hasil ho ge . Iss k ilawa ye wazifa aap ko job k ilawa zindagi ki har pareshani me kaam de gha aur job wazifa yani ya allah ka wazifa aap ko zindagi me sirf 1 hi baar karna ho ga . Job ka wazifa ya allah job success, job interview aur jaldi job ke liye best hai. Lahaza agr aap job ki waja se pareshan hain tu job wazifa ya allah zaroor krain . Aise beshumar rohani amal aap ko site naade ali aur youtube channal nad e ali se hasil ho so visit it jazak alla
Job Wazifa
جاب وظیفہ یعنی یا اللہ کا وظیفہ روحانیت کی دنیا میں بے حد پاورفل اور پر اسرار مانا جاتا ہے ۔ جو بھائی یا بہنیں اس وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں ان کی تقدیر ہی بدل جاتی ہے ۔ ہم نے پاکستان میں چند افراد ایسے دیکھیں ہیں جنہیں کسی وجہ سے ان کو نوکری سے نکال دیا گیا تھا مگر آج وہی لوگ اسی کمپنی کے مالک ہیں اور نوکر جب مالک بنتا ہے تو اس کے پیچھے اللہ کی غیبی مدد ہوتی ہے اور اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا جوطریقہ سب سے زیادہ پاورفل اور پُراسرار ہے وہ یااللہ کا وظیفہ ہے ۔ یا اللہ اسم ذات اور اسم اعظم ہے ۔ اس وظیفہ کے بے شمار طریقے آپ کو نیٹ سے حاصل ہو جائیں گے لیکن ضروری نہیں کہ وہ سب طریقے مکمل ہوں ۔
Job Wazifa Ka Tarika
ناظرین اپنے اس پوسٹ میں ہم آپ کو اچھی جاب حاصل کرنے کے حوالے اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ بتارہیں ہیں ۔اس وظیفہ کے لئے جمعہ کے دن عشاء یا فجر کی ادا کرنے کے بعد آپ اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ تسبیح کے زریعے محبت سے پڑھیں ۔ جب آپ اس دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ اسی جگہ قبلہ رخ ہو کر مکمل یکسوئی اور توجہ کے ساتھ بیٹھ جائیں ۔
اس پوزیشن میں آپ کی آنکھیں بند ہونی چاہئے اور گردن دل کی طرف جھکی ہو ۔ اس پوزیشن میں ہو کر آپ اپنی ساری توجہ اپنے دل کی طرف مرکوز کر کے یہ سوچیں کہ آپ کے دل کے اوپر اللہ کا ذاتی نام “اللہ “نور سے تحریر ہے ۔اس تصور میں آپ نے اندازے سے 15 منٹ گزارنے ہیں ۔ اس وظیفہ کو کرنے کے کچھ سیکنڈ میں آپ کا دل بھاری سا ہو جائے گا ، اسکے بعد آپ کا دل کچھ تیزی سے دھڑکنے لگے گا اور بالا آخر آپ کو یوں محسوس ہوگا کہ آپ کا دل خود بخود یااللہ یااللہ یااللہ پڑھ رہا ہے ۔ جب یہ پوزیشن آجائے تو آپ نے اپنے دل میں ہوتے ہوئے زکر کو محبت اور توجہ سے صرف سننا ہے ۔ خود نہیں پڑھنا ۔ اس وظیفہ کو آپ نے اسی طریقہ سے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
یاد رکھیں کہ ضروری نہیں کہ اس وظیفہ کے دوران آپ کا تصور قائم ہو ، آپ کا تصور قائم ہو یا نہ ہو آپ صرف اپنے پندرہ منٹ پورئے کریں ، آپ کا تصور قائم کروانے کے ہر اس فرد کے لئے خصوصی دعا کر دی گئی ہے جو اس وظیفہ کو اللہ اور اسکے رسول کی رضا کے لئے کرئے گا ۔
اس کے علاوہ اس وظیفہ کے دوران فرد کے زہن میں خیالات کا ایک ہجوم بھی اکٹھا ہو جاتا ہے اور اصل میں یہ باطن کی صفائی ہو رہی ہوتی ہے اور صفائی کے دوران اکثرڈسٹ وغیرہ تو سامنے آہی جاتی ہے ۔ لہذا جو بھی ہو آپ کا اس سے مطلب نہیں آپ صرف اپنے پندرہ منٹ پورئے کریں انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کو 7 دن میں وہ حاصل ہو جائے گا جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔ یعنی آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ کرنے والے 90 فیصید افراد کو 7 دن سے پہلے پہلے اچھی جاب حاصل ہو جاتی ہے ۔ یہ کوئی کہنے کی بات نہیں آپ بھی آزما کر دیکھ لیں ۔
Isme Azam for Job
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامناء کبھی نہ ہو اور آپ کو آپ کی نوکری میں ترقی اور عزت ملتی رہے ۔ آپ ہمیشہ حاسد اور دشمن سے محفوظ رہیں تو اس مقصد کے لئے آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھیں اور اسم اعظم کا 3ڈی نقش اپنے گھر میں رکھیں ۔ یہ آسان عمل اگر آپ نے کر لیا تو سمجھ لیں کہ تمام زندگی آپ کو نوکری ، رزق اور کاروبار کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑئے گا ۔
نقش اسم اعظم اور 3 ڈی نقش اسم کی برکت سے آپ کو مندرجہ ذیل فوائد غیب سے صرف چند دنوں میں حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب جلد حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو جاب انٹرویومیں کامیابی حاصل ہو جائے گی۔
جاب میں آپ کو جلد ہی ترقی ملنا شروع ہو جائے گی۔
افسران سے آپ کے اچھے تعلقات بن جائیں گے ۔
ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور رہے گا ۔
اگر کسی بہن کے شوہر کے پاس جاب نہیں تو اسے جلد جاب حاصل ہو جائے گی ۔
اس عمل کی برکت سے آپ من چاہی جگہ پر اپنا ٹرانفسر کروا سکتے ہیں
اس کے علاوہ آپ اپنا ٹرانفسر رکوا بھی سکتے ہیں ۔
اگر کوئی گورئمنٹ جاب حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ بھی اسے اللہ کے کرم سے حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی جاب ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
آپ نظربد ، جادو ، دشمن اور حاسد سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
حادثات اور ناگہانی آفات و بلیات سے آپ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
تنگدستی اور قرض سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کو اللہ کے کرم سے دولت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
آپ کے گھر میں سکون اور خیر وبرکت پیدا ہو جائیں گے ۔
میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی ۔
اس کے علاوہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ اللہ کے کرم سے آپ کو ضرور حاصل ہو گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اوپر بیان دعا مبارکہ کو عربی میں خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتت ہیں ۔ اس کے علاوہ اور 3ڈی نقش اسم اعظم آپ ایک مسکین کو کھانا کھلا کر وٹس ایپ پر حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ انشاء اللہ آپ کو زندگی میں کبھی رزق کی کمی نہیں آئے گی ۔ لہذا یہ عمل ہر بھائی اور بہن کو ضرور کر لینا چاہئے انشاء اللہ آپ فائدئے میں رہیں گے ۔