Kala jadu ki pehchan karne k liye iss post me aik khas rohani amal bataya gaya hai . Iss amal ki barkat se aap ka hand harkat (movement) kar k aap ya aap k ghar par kala jadu hone ya na hone ka aap ko ashara de gha . Ye amal khawateen par jaldi asar karta hai . Iss k ilawa 10 saal ya iss se kam age k bachon par bhe iss amal ko kiya ja sakta hai .iss amal mein agr aap k hand mein harkat ho jati hai tu ye iss baat ki taraf ashara hai k aap k ghar par ya aap par kala jadu ya shatni asrat hain aur agr iss amal mein aap ka hath harkat na kare tu iss ka matlab aap k ghar par kala jadu k asrat nahi .iss khas amal ko koe bhe kar sakta hai aur iss mein kisi kisam ka nuqsan nahi .

Kala Jadu ki Pehchan Ka Amal Urdu

اگر آپ اس بات کی تصدیق کرنا چاہتے کہ کہیں آپ پر کالا جادو تو نہیں ؟ تو اس کے لئے ہم آپ کو سورہ اخلاص کا آسان عمل بتاتے ہیں ۔اس عمل کے لئے آپ کسی خاتون یا 12 یا اس سے کم عمر بچہ کو صاف فرش پر اس طرح بیٹھا دیں کہ وہ اپنا ہاتھ زمین پر یا ٹیبل پر رکھ دے ۔ آپ کی آسانی کے لئے ہم نے اوپر فوٹو دے دی ہے ۔ جب بچہ یا خاتون مطلوبہ پوزیشن میں بیٹھ جائیں تو آپ5 منٹ تک سورہ اخلاص یکسوئی سے تلاوت کریں اور درمیان میں بولیں ہرگز نہیں اور نہ ہی 5 منٹ تک کسی کو بولنے دیں ۔ یعنی یہ عمل آپ نے مکمل خاموشی سے کرنا ہے ۔ 5 منٹ کے اس عمل میں بچہ یا خاتون کا ہاتھ خود بخود آگے ، پیچھے ، دائیں یا بائیں حرکت کرئے گا ۔ اگر تو اس عمل کے دوران آپ کے ہاتھ میں حرکت پیدا ہو جائے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے جسم اور گھر پر کسی نہ کسی قسم کے بد اثرات یا کالا جادو کے اثرات ہیں ۔اور اگر آپ کے ہاتھ میں حرکت نہ آئے تو آپ کے گھر اور جسم پر کالا جادو کے اثرات نہیں ۔ یہ عمل بعض اوقات جاری نہیں بھی ہوتا لہذا ایسی صورت میں آپ کسی اور بچہ یا خاتون پر یہ عمل کریں ۔
یہ عمل ہر کوئی کر سکتا ہے اور کوئی بہن اس عمل کو خود کرنا چاہے تو وہ بھی کر سکتی ہے ۔ یہ عمل سورہ اخلاص ہے جو کہ بے ضرر ہے ۔ یاد رہے یہ کوئی علم غیب نہیں ۔ علم غیب صرف اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ کے پاس ہے ۔ لہذا اس عمل کے زریعے آپ کو جو اشارہ ملے وہ ضروری نہیں کہ حتمی ہو ۔ ایسے روحانی اعمال بزرگوں کے اپنے تجربات مشاہدات کا نچوڑ ہوتے ہیں جو کہ بزرگوں نے اپنی آسانی کے لئے ترتیب دئے ہوتے ہیں اور یہ روحانی اعمال حدیث سے ثابت نہیں ، چونکہ ایسے روحانی اعمال حدیث کی نفی نہیں کرتے ۔ لہذا جائز مقاصد کے ایسے روحانی اعمال کرنے میں ہرج نہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔