Kala jadoo ek shaitani taqat hai jiskay istemaal se ek shakhs kisi doosray shakhs ki jaan, aulad, ghar, izzat, aur karobar ko nuqsaan de sakta hai. Kala jadoo ghair aqli hone ke bawajood qadeem zamane se logon ke aqaid ka hissa hai. Kala jadoo par Islam se pehle bhi yaqeen kya jata tha, aur Islam ne bhi kala jadoo ke mojood hone aur is ke nuqsaanat ki tasdeeq ki hai, is liye kala jadoo se inkar nahi kiya ja sakta. Islam ne kala jadoo ko haram qarar dia hai. Kala jadoo ke zariye log qadeem zamane se doosron ko nuqsaan dete rahe hain, aur is shaitani taqat ko istemaal karke kuch logon ne Islam se pehle khudai Daway bhi ki theey. Namrood, Shaddad, Haamaan, Firaun aur Abu Jahl bhi Jadu k mahar insaan nama Shaitan theey. Is liye Islam ne hamein kala jadoo se shifa aur is se hifazati duayen bhi batayi hain, jo ke hum is post mein aapko tafseel se batayenge.Lekin kala jadoo ka ilaj karne se pehle hamein ye maloom hona chahiye ke hum kala jadoo ka shikar hain ya nahi? Is liye kala jadoo ki tasdeeq ke liye tafseel neeche darj hai.
kala Jadu Se Chutkara Pane Ki Dua
کالا جادو ایک شیطانی طاقت ہے جس کے استعمال سے ایک شخص کسی دوسرے شخص کی جان ،اولاد ، گھر ، عزت اور کاروبار کو نقصان دے سکتا ہے ۔ کالا جادو غیر عقلی ہونے کے باوجود قدیم زمانے سے لوگوں کے عقائد کا حصہ ہے ۔ کالا جادو پر اسلام سے پہلے بھی یقین کیا جاتا تھا اور اسلام نے بھی کالا جادو کے موجود ہونے اور اس کے نقصانات کی تصدیق کی ہے لہذا کالا جادوسے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔اسلام نے کالا جادو کو حرام کرار دیا ہے کالا جادو کے زریعے لوگ قدیم زمانہ سے دوسروں کو نقصان دیتے رہے ہیں اور اس شیطانی طاقت کو استعمال کرکے کچھ لوگوں نے اسلام سے پہلے خدائی دعوے بھی کئے تھے۔نمرود ، شداد ، ھامان ، فرعون اور ابوجہل بھی کالا جادو کے ماہر انسان نما شیطان تھے ۔ لہذا اسلام نے ہمیں کالا جادو سے شفااور اس سے حفاظت کی دعائیں بھی بتائیں ہیں۔ جو کہ ہم اس پوسٹ میں آپ کو تفصل سے بتائیں گے ۔ لیکن کالا جادو کا علاج کرنے سے پہلے ہمیں یہ معلوم ہونا چاہئے کہ ہم کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں ؟ لہذا کالا جادو کی تصدیق کے لیے تفصیل نیچے درج ہے ۔
Hadees About Black Magic
ایک اور حدیث میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“کالا جادو کرنے والا اور اس سے علاج کروانے والا، دونوں کافر ہیں۔” (ابن ماجہ)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کالا جادو سب سے بڑا ظلم ہے۔” (سنن الترمذی، حدیث نمبر 2054)
Kala Jadu ki Pehchan
عام طور پر کالا جادو کو اس کی نشانیوں کی بنا پر پہچانا جاتا ہے لہذا اگر آپ کالا جادو کا شکار ہیں تو مندجہ ذیل 4 نشانیاں آپ پر ظاہر ہو سکتی ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے فرد کے سر اور بازو میں درد ہو سکتا ہے۔
کالا جادو کی وجہ سے فرد میں ڈپیریشن ، خوف اور بے چینی پیدا ہوتی ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے فرد کے ہر کام میں شدید روکاوٹ آنے لگتی ہے
کالا جادو کی وجہ سے فرد کو فیملی اور دوستوں کی طرف سے مخالفت ، نفرت اور دھوکا حاصل ہو سکتا ہے
یاد رہے کہ کالا جادو کی پہچان محض علامات سے نہیں کی کیونکہ جن علامات پیش کی گئی ہیں وہ کسی جسمانی بیماری کی بھی ہو سکتی ہیں ۔ لہذا ایک روحانی ماہر بے حد گہرائی سے روحانی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوے اور روحانی رسومات ادا کرنے کے بعد کالا جادو ہونے ہا نہ ہونے کی تصدیق کرتا ہے ۔
لہذا کالا جادو کی تصدیق کے لئے دوسرا روحانی عمل بھی ضرور کریں ۔
Kala Jadu ki Pehchan Ka Amal
اگر آپ کالا جادو موجود ہونے یا موجود نہ ہونے کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں توآپ ہمارا بتایا گیا روحانی عمل منگل کے دن شروع کریں ۔ اس روحانی عمل کے لئے آپ اپنے سر کا ایک بال حاصل کر کے رات کے وقت اپنے کمرے میں بیٹھ جائیں ۔
اس کمرے میں آپ کے علاوہ کوئی دوسرا نہ ہو ۔ کمرے میں ایک اگربتی جلائیں تاکہ کمرے میں خوشبو پیدا ہو جاے
اس کے بعد آپ بال اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ کر مٹھی بند کرلیں ۔ اس کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں ۔ اس عمل کے دوران آپ کا چہرہ مشرق کی طرف ہونا چاہئے ۔ بیان کی گئی پوزیشن میں آپ 15 منٹ تک خاموشی سے بٹھیں ۔
15 منٹ میں اگر
آپ کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاے ،
آپ کو شدید خوف محسوس ہونے لگ جاے
آپ کو کمرے میں کسی کی موجودگی کا احساس ہو
آپ کو جسم پر بھاری پن محسوس ہونے لگے
آپ کو کانوں میں خاموش سرگوشی محسوس ہو
یا آپ کی گردن خود بخود کسی سمت میں مڑجاے
تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ یا آپ کے گھر پر کالا جادو کے اثرات ہیں ۔
کالا جادو کے اثرات ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو سکتے ہیں ۔ لہذا اگر فیملی میں ایک شخص کالا جادو کا شکار ہے تو اس کی وجہ سے پوری فیملی میں پریشانی آسکتی ہے ۔ اس لئے کالا جادو کی تصدیق ہونے کے بعد آپ کالا جادو کا علاج کے لئے کالا جادوسے حفاظت کی دعا کا ورد ضرور ورد کرنی چاہئے
تاکہ آپ کو جلد کالا جادوسے نجات حاصل ہو جاے ۔
kala Jadu Se Chutkara ki Dua Arabi
kala Jadu Se Chutkara ki Dua
کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لئے بہت سی دعائیں موجود ہیں ان دعاوں لاالہ الا اللہ المللک الحق المبین ایک مجرب دعا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو سے جلد شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ وہ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد
سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ لاالہ الا اللہ الملک الحق المبین ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو کالا جادو سے نجات مل جاے گی ۔
kala Jadu Se Chutkara Pane ki Surah
سورہ فلق اور سورہ ناس کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لئے بہترین سورہ مبارکہ ہیں ۔ لہذا جو بھائی یا بہنیں ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ فلق اور ایک مرتبہ سورہ ناس ورد کرتے ہیں تو ان کو جلد ہی کالا جادو سے شفاء مل جاتی ہے اور وہ ہمیشہ کالا جادو اور دشمن سے محفوظ بھی رہتے ہیں ۔
سورہ فلق اور سورہ ناس حفاظت کی بہترین دعائیں بھی ہیں ۔ یعنی سورہ فلق اور سورہ ناس کی برکت سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر کالا جادو ، دشمن اور ہر قسم کے نقصانات سے محفوظ رہیں گے ۔
kala Jadu Se Chutkara Pane Ka Taweez
بعض اقات کسی فرد کو کالا جادو سے شفاء حاصل نہیں ہوتی بلکہ وقت گرزنے کے ساتھ ان کے حالات بد ترین ہوتے جاتے ہیں ۔ کالا جادو جب پرنا ہو جاتا ہے تو ہم اسے دائمی کالا جادو کہتے ہیں جو کہ آسانی سے دور نہیں ہوتا ۔ لہذا دائمی دائمی کالا جادو سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن دعاے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
نادعلی ہر قسم کے کالا جادو کا طاقت ور توڑ ہے ۔ لہذا اپنی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر کی حفاظت کے لئے آپ نادعلی کا نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ نادعلی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719