Bohat si larkiyan aur larke kala jadu ki wajah se kisi ki mohabbat mein mubtala ho jatay hain. Is ke baad woh apni jaan, izzat aur maal ki parwah kiye baghair har qeemat par is shakhs ko haasil karne ki koshish karte hain jiski mohabbat woh mubtala huve hotay hain. Jo larkiyan aur larke kala jadu ki wajah se kisi ki mohabbat mein mubtala huve hotay hain woh har waqt apni mohabbat ko sochte hain, un logon ko neend kam aati hai jabkay woh neend mein bhi apni mohabbat ko sochte hain. Aisay larke aur larkiyan apne walidain ki izzat ka khayaal kiye baghair ghair se mohabbat karte hain aur baaz auqaat yeh khud ko na qabil talaafi nuqsaan bhi day letay hain. Is ke ilawa ghar se bhaag jana aur nasha ki aadat apna lena un ke liye aam baat hoti hai. Yaad rahay ke yeh zaroori nahi k kisi ne ap ko target bana kar is par mohabbat ka jadu kya ho. Yeh jadu masoom larkoon aur larkiyon ko kis terhan mutasir karta hai is ke baray mein samajh paana aasaan nahi. Zaroori yeh hai ke agar ap ko kisi se mohabbat hai aur ap khud ko is mohabbat se rokkk nahi pa rahay to yeh kala jadu hi ki aik qisam hai jis se ap mutasir ho chuke hain. Lehaza is se kis terhan bacha jaye yeh janna zaroori lekin. Lekin is se pehlay yeh zaroor jaan len ke mohabbat ka kala jadu aik nasha hai aur jis terhan nasha ki aadat se koi chah kar apne ap ko nahi bacha sakta isi terhan mohabbat ka kala jadu se bach paana har kisi ke liye mumkin nahi. Lekin is post mein hum ap ko aik aisa aasaan wazifa bta rahay hain jis ki barket se ap kala jadu ki wajah se paida honay wali mohabbat se Allah ki madad se apne ap ko bacha saken ge .
Kala Jadu Se Mohabbat Ka Amal Urdu
بہت سی لڑکیاں اور لڑکے کالا جادو کی وجہ سے کسی کی محبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ اس کے بعد وہ اپنی جان ، عزت اور مال کی پرواہ کیے بغیر ہر قیمت پر اس شخص کو حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جسکی محبت وہ میں مبتلا ہوے ہوتے ہیں ۔جو لڑکیاں اورلڑکے کالا جادو کی وجہ سے کسی کی محبت میں مبتلا ہوے ہوتے ہیں وہ ہر وقت اپنی محبت کو سوچتے ہیں ، ان لوگوں کو نیند کم آتی ہے جبکہ وہ نیند میں بھی اپنی محبت کو سوچتے ہیں ۔ ایسے لڑکے اور لڑکیاں اپنے والدین کی عزت کا خیال کیے بغیر غیر سے محبت کرتے ہیں اور بعض اوقات یہ خود کو ناقابل تلافی نقصان بھی دے لیتے ہیں ۔اس کے علاوہ گھر سے بھاگ جانا اور نشہ کی عادت اپنا لینا ان کے لیے عام بات ہوتی ہے ۔ یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں کہ کسی نے کسی کو ٹارگٹ بنا کر اس پر محبت کا جادو کیا ہو ۔ یہ جادو معصوم لڑکوں اور لڑکیوں کو کس طرح متاثر کرتا ہے اس کے بارے میں سمجھ پانا آسان نہیں ۔ ضروری یہ ہے کہ اگر آپ کو کسی سے محبت ہے اور آپ خود کو اس محبت سے روک نہیں پا رہے تو یہ کالا جادو ہی کی ایک قسم ہے جس سے آپ متاثر ہو چکے ہیں ۔ لہذا اس سے کس طرح بچا جاے یہ جاننا ضروری ہے ۔ لیکن اس سے پہلے یہ ضرور جان لیں کہ محبت کا کالا جادو ایک نشہ ہے اور جس طرح نشہ کی عادت سے کوئی جاہ کر اپنے آپ کو نہیں بچا سکتا اسی طرح محبت کا کالا جادو سے بچ پانا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ۔لیکن اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کالا جادو کی وجہ سے پیدا ہونے والی محبت سے اللہ کی مدد سے اپنے آپ کو بچا سکیں گے ۔
Kala Jadu Se Mohabbat Ka Amal
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کسی کی محبت میں مبتلا ہیں اور وہ خود کو روک نہیں پا رہے تو ان کو چاہیے کہ وہ جمعرات کے روز پانی کے اوپر 3000 مرتبہ سورہ کوثر پڑھ کر دم کر لیں ۔ یا سورہ کوثر 3000 مرتبہ کسی سے ورد کروا کے اس سے پانی دم کروالیں ۔ یہ پانی آپ 7 دن تک پئیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں لڑکی اور لڑکے کے ذہن سے محبت کا بھوت اتر جاے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا قرآنی عمل نہ کر سکیں تو وہ منگل کے دن مغرب کی نماز کے بعد سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ سورہ کوثر کی برکت سے ناجائز محبت ، جادو ، جنات اور ہر قسم کے بد اثرات کا بھوت آپ کے دل و دماغ سے خارج ہو جاے گا اور آپ کی زندگی میں دوبارہ سکون آجاے گا ۔ سورہ کوثر کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔