Is post mein ham app ko kala jadu se nijat aur hifazat k liye qadeem ramady bata rahay hain . Ye reamedy dua Naade Ali hai jes ki barkat se aap hameesha k liye kala jadu se nijat hasil kar saktay hain .
Kala Jadu Se Nijat Pane k Remedy Urdu
کالا جادو سے نجات پانے کی قدیم ریمیڈی دعاے نادعلی کو مانا جاتا ہے ۔ دعاے نادعلی اصل میں وہ الفاظ ہیں جو غزوہ خیبر میں مولا علی علیہ سلام کو بلانے کے لئے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حکم فرماے ۔ قدیم زمانہ سے ہی مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ مولا علی علیہ سلام نے دشمن ، جادو کرنے والے ، جنات اور ہر قسم کی شیطانی مخلوق ڈرتی ہے ۔ یہ یقین اس وقت مزید پختہ ہوگیا جب مولا علی علیہ سلام نے اس ویران کنویں سے وہ پتلا نکالا جس پر آپ نبی پاک کے بال لگا کر جادو کر کے اس کنویں مٰں رکھا گیا تھا ۔ اور مولا علی کے ہاتھ مبارک لگتے ہی اس پتلے میں موجود جادو کا توڑ ہو گیا ۔ اصل میں مولا علی علیہ سلام کا کنویں سے پتلا نکال کر ضائع کرنا اللہ کی مدد تھی جو کہ سورہ فلق اور سورہ ناس پرھنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جاری ہوئی ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ کو ایک قدیم ریمیڈی بتا رہے ہیں جو کہ نادعلی دعا ہے ۔
Kala Jadu Se Nijat Pane k Remedy in Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں تو وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 114 بار دعاے نادعلی پنجتنی پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی مریض کو 7 دن تک پلائیں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے ہی آپ کو ہر قسم کے کالا جادو سے نجات مل جاے گی ۔ کالا جادو کی وجہ سے جسم پر بیماری آتی ہے لہذا آپ کو اس بیماری سے بھی شفا حاصل ہوجاے گی ۔ اسکے علاوہ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ وہ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں تو وہ دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جب تک یہ نقش آپ کے پاس رہے گا آپ کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔