Kala ilm hindu dharam se mansoob hai jis mein 1 shakhs kaali devi ki pooja is liye karta hai taakay woh is ke dushman ko tabah o barbad kardey. Kala ilm mein aam tor par kisi ko nuqsaan dainay ke liye kuch bhi khilaya pilaya nahi jata mehez chand din pooja paat karne se mutaliqa shakhs ke nuqsanaat hona shuru ho jatay hain. Lehaza agar koi bhai ya behan khawab mein kaali billi, kala kutta, kala saanp, kali gay ya koi ajeeb kala janwar daikhta hai to yeh is ke liye kala ilm mein mubtala honay ki aik alamat hai. Agar koi bhai ya behan kala ilm ka shikaar ho chuke hain to is se nijaat aur hifazat ke liye surah fil ka wazifa afzal hai. Is post mein hum ne kala ilm aur har qisam ke jadu se shifa aur hifazat ke liye aap ko surah fil ka wazifa karne ka sahih tareeqa bataya hai .

Kalay Ilam Ka Tor Urdu

کالا علم ہندو دھرم سے منسوب ہے جس میں ایک شخص کالی دیوی کی پوجا اس لیے کرتا ہے تاکہ وہ اس کے دشمن کو تباہ وبرباد کردے ۔کالا علم میں عام طور پر کسی کو نقصان دینے کے لیے کچھ بھی کھلایا پلایا نہیں جاتا محض چند دن پوجا پاٹ کرنے سے متعلقہ شخص کے نقصانات ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن خواب میں کالی بلی ، کالا کتا ، کالا سانپ ، کالی گاے یا کوئی عجیب کالا جانور دیکھتا ہے تو یہ اس کے لیے کالا علم میں مبتلا ہونے کی ایک علامت ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن کالا علم کا شکار ہو چکے ہیں تو اس سے نجات اور حفاظت کے لیے سورہ فیل کا وظیفہ افضل ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے کالا علم اور ہر قسم کے جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے آپ کو سورہ فیل کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ بتایا ہے ۔

Kalay Ilam Ka Tor

سورہ فیل قرآن کی 105 نمبر کی سورہ ہے جو کہ پارہ 30 میں موجود ہے اور اس کی 5 آیات ہیں ۔ یہ سورہ مبارکہ کالا جادو کو تلف کرنے کے لیے اور اور جادو کرنے والے کو زیر کرنے کے لیے زمانہ قدیم سے ورد کی جاتی رہی ہے ۔اس سورہ مبارکہ میں ہر قسم کے جادو اور دشمن کو زیر کرنے کی روحانیت موجود ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی ہا بہن کالا علم یا کسی بھی قسم کے جادو کا شکار ہو چکیں ہیں تو وہ سورہ فیل کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے جادو اور جادو کرنے والا دونوں اللہ کے حکم سے زیر ہو جائیں گے ۔اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ فیل اور 1100 مرتبہ یا قابض ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو بسم اللہ الرحمن الرحیم یا قابض کو پاک سیاہی سے عربی میں جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو کالا جادو اور کالا علم کے بد اثرات سے اسی وقت نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے کالا جادو اور دشمن سے محفوظ بھی رہیں گے اس یا قابض کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔