Kali nazar ki dua hai jo har qisam kay shar se hifazat k liye parhi jati hai . Kala nazar aik aslah hai jes mein jinnat , jinni , chudail bhoot aur shaitan ki nazare bad shamil hai . Kali nazar sab se zaida khatarnal mani jati hai aur iss ka asani se tor bhe nahi ho pata . Iss k ilawa jes fard ki nazre bad k asrat kisi ki body mein bohat time se hon tu wo bhe kali nazar ban jati hai .
Kalai nazar insaan ki sehat, rizq, doulat, ghar, aulaad aur har cheez ko mutasir karti hai. Is liye insaan ko kali nazar se mutasir honay k baad zindagi k har muamlay mein pareshani ka saamna karta hai .
Islam mein nazar bad ko barhaq qarar diya gaya hai aur is se mehfooz rehne k liye mukhtalif ayaat parhnay ki bhi taeid ki gae hai. Taa kay insaan rohani aur dunyawi masail se Allah ki panah haasil kar sakay. Is liye kali nazar aur har qisam kay bad asraat se hifazat kay liye hamara bataya jane wala wazifa zaroor karen .

Kali Nazar Ki Dua Urdu

کالی نظر صرف ایک اصلاح ہے اصل میں یہ بھی نظربد ہی ہے لیکن یہ نطربد جنات ، جنی ، چڑیل اور شیاطین کی ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی فرد کسی کی نظربد کا شکار ہو جاے اور وہ نظربد اس کے جسم میں کافی وقت تک موجود رہے تو یہ بھی کالی نظر کی شکل اختیار کر لیتی ہے ۔ کالا نظر کا علاج آسانی سے ممکن نہیں ۔ یہ نظربد انسان کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت کو حد سے ذیادہ نقصان دے سکتی ہے اور اس کے نقصانات کا سامنا انسان کو بعض اوقات تمام زندگی رہتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو کالی نظر ، انسانی نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے ایک خاص دعا کا عمل بتا رہے ہیں ۔ یہ عمل آپ اپنی زندگی میں ایک بار ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ تمام زندگی ہر قسم کے بد اثرات اور اور شر سے محفوظ رہیں گے ۔

Kali Nazar Ki Dua

Kali Nazar Ki Dua arabic<br />

اگر کوئی بھائی یا بہن ہر قسم کے شر سے اپنی جان ، مال ، اولاد ، عزت ، صحت اور گھر کو ہمیشہ محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو وہ اوہر بیان کی گئی دعا مبارکہ کا وظیفہ صرف 7 دن تک کر لے ۔ انشاء اللہ آپ ہر قسم کے شر سے جن میں نظربد ، کالا جادو ، جنات ، آسیب ، بیماری ، دشمن اور ہر قسم کی ناگہانی آفات و بلیات شامل ہیں ۔ ان سے آپ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے یعنی آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ کے جسم اور گھر سے ہر قسم کے بد اثرات خود بخود ختم ہو جائیں گے اور اس کے بعد اگر آپ کو کہیں نطربد ، جنات یا دشمن کی شرارت کا شک ہو ہوتو آپ 3 مرتبہ یہ دعا پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اسی وقت کالی نظر ، کالا جادو ، جنات ، دشمن اور شیطان سے نجات مل جاے گی ۔