Karobar ki bandish ka wazifa surah muzammil ki barkat se ap apne karobar ki rukawaton aur bandishon se hameesha k liye nijat hasil kar saktay hain . Bandish rohani rokawat ko kaha jata hai aur ju fard zindagi mein bandish ka shikaar ho jata hai iss fard ko kamyabi ka word bhe yad nahi rehta . Bandish sab se pehlay fard k rizq , karobar aur job mein rukawat dalti hai .iss liye karobar ki bandish ka wazifa karna har fard k liye zaroori hai . Iss post mein ham ne aap ko karobar ki bandish ka wazifa surah muzammil detail se bataya hai . Karobar ki bandish ka wazifa surah muzammil karobar mein barkat k liye , karobar ki bandish kholne , karobar ki bandish ka tor karne k liye , karobar ki bandish paltane k liye , karobar ko bandish se mehfooz rakhne k liye aur karobar ki tarakki aur kamyabi k liye sab se zaida powerful hai . Ye wazifa surah muzammil aur dua nade ali shareef ka hai . Surah muzammil aur nade ali shareef ka wazifa ap k karobar ko insha allah itni tarakki de gha k ap soch bhe na sakay ghay .
Iss k ilawa aur ap ki karobar se related tamam parshaniyan allah k hukam se khatam ho jayn ge. Ye wazifa bohat se logo ka azmaya hua hai . Es liye ap surah muzammil ka ye wazifa apne karobar ki behtri aur kamyabi k liye zaroor kar lein.
Yad rahay k karobar ki bandish ka wazifa surah muzammil sirf zindagi mein 1 bar karne se ap ko iss wazifa ki barkat tamam zindagi hasil hon ghe .
Karobar ki bandish ka wazifa surah muzammil biwi apne shohar k liye aur waldain apni aulad k liye kar saktay hain . Karobar ki bandish ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai.
karobar ki Bandish Ka Wazifa
ناظرین اگرآپ کا کاروبار سخت محنت کے باوجود نہ چل رہا ہو اور آئے دن نئے سے نئے نقصانات آپکے سامنے آتے ہوں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہیئے کہ آپ جمعرات کے روزعشاء کی نماز کے بعد اول وآخر14-14 بار درود ابراہیمی کا ذکر کریں۔اور درمیان میں آپ 11بار سورہ مزمل , 100 درود ابراہیمی اور 70 بار دعائے نادعلی محبت سے 12 روز تک ذکر کریں ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کا عقیدہ نادعلی کو تسلیم نہیں کرتا تو وہ نادعلی نہ پڑھیں اور اس کی جگہ آپ اپنی استطاعت کے مطابق خیرات کریں ۔یہ وظیفہ آپ 14 روز تک جاری رکھیں اور 14 روز کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ مزمل اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔
انشاء اللہ 14 روز میں آپ کے کاروبار میں حائل ہر قسم کی روکاوٹیں ، بندشیں اور نظر بد کے اثرات محمد وآل محمد کے صدقہ میں ضرور دور ہو جائیں گے ، اور آپ کا کاروبار اللہ تبارک تعالی کے حکم سے دوبارہ سے چل پڑے گا ۔
اور آپ کو آپ کے کاروبار میں منافع ہونا شروع جائے گا ۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپکا کاروبار بے حد تیزی سے ترقی اور کامیابی کی راہوں پر گامزن ہو جائے گا اور اب آپ کی تمام تر توجہ محنت اور اپنے اعمال کو درست کرنے پر ہونی چاہیئے کیونکہ آپ کے اچھے اعمال ہی آپ کے لئے وافر رزق کی وجہ بنتے ہیں ۔
Karobar ki bandish ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں اس بات کی جلدی ہو کہ ان کا کاروبار جلدی ترقی کرنا شروع کردے اور ان کے کاروبار میں موجود بندش اور نظربد کے اثرات جلدی دور ہو جائیں تو وہ دعا نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ نادعلی کی برکت سے بندش اور ہر قسم کے بد اثرات آپ کے گھر اور کاروبار سے دور ہو جائیں گے اور جو بھی دشمن آپ سے حسد کرے گا یا وہ آپ پر بندش کروانے کی کوشش کرے گا وہ خود ہی اس بندش کا شکار ہو کر دنیا و آخرت میں رسوائی کا شکار ہوگا ۔ دعائے نادعلی ہر قسم کے بد اثرات کا طاقتور توڑ ہے لہذا زندگی میں کامیابی ان ہی افراد کو ملتی ہے جو روحانی حفاظت کے گُر جانتے ہیں اور روحانی حفاظت کے لئے دعائے نادعلی بہترین اور افضل ہے ۔نادعلی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلاکر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔