Zyadatar afrad apna karobar karna chahte hain aur yeh aqalmandi bhi hai kyun ke apna karobar chhota bhi ho to woh job se zyada faida deta hai. Kuch logon se kisi qisam ki pabandi bardasht nahi hoti, is liye aise afrad bhi karobar ko tarjeeh dete hain. Lekin har koi karobar mein kamiyab nahi hota. Aur bohat se log kisi shakhs ko karobar mein kamiyab hone bhi nahi dete. Is liye karobar karne ke liye logon ke hasad, nazarbad, propaganda aur bohat si baton ko madnazar rakhna bhi zaroori hota hai. Is liye is post mein hum aapko aik aisa wazifa batarahe hain jis ki pabandi karne se aap hasad, nazarbad, kala jadu aur bandish se hamesha mehfooz rahenge aur aap ko aisi rohani barkat hasil hone lagegi jis ki wajah se ghaibi madad ke zariye aapke karobar ko kamiyabi hasil hone lagegi. Yeh wazifa surah muzammil aur surah muzammil ki ayat 9 ka hai. Is wazife ki barkat se aap ko na to koi zaheri hawale se nuqsaan dega aur na hi aap par nazarbad aur bandish ke asarat honge.jab koi karobar nazarbad, bandish aur kala jadu se mehfooz ho jata hai to is karobar ko kamiyabi hasil hone se koi bhi nahi rok sakta hai aur karobar ki hifazati aur khairo barkat aap ko surah muzammil ke wazife se hasil hogi. Yaad rahe ke koi bhi karobar is waqt tabah hota hai jab aap khairo barkat se mehroom hote hain. Is liye khairobrkat se mehroomi ke asbab aap ko maloom hone chahiye taake aap un se bach saken. Is liye wazife se pehle hum aapko khairobarkat se mehroomi ke asbab batate hain.
Karobar Mein Barkat Ka Wazifa Urdu
ذیادہ تر افراد اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں اور یہ عقل مندی بھی ہے کیونکہ اپنا کاروبار چھوٹا بھی ہو تو وہ جاب سے ذیادہ فائدہ دیتا ہے ۔کچھ لوگوں سے کسی قسم کی پابندی برداشت نہیں ہوتی لہذا ایسے افراد بھی کاروبار کو ترجیع دیتے ہیں ۔ لیکن ہر کوئی کاروبار میں کامیاب نہیں ہوتا ۔ اور بہت سے لوگ کسی فرد کو کاروبار میں کامیاب ہونے بھی نہیں دیتے ۔ لہذا کاروبار کرنے کے لئے لوگوں کے حسد ، نظربد ، پروپیگینڈہ اور بہت سی باتوں کو مدنظر رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی پابندی کرنے سے آپ حاسد ، نظربد ، کالا جادو اور بندش سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے اور آپ کو ایسی روحانی برکات حاصل ہونے لگیں گی جس کی وجہ سے غیبی مدد کے زریعے آپ کے کاروبار کو کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ یہ وظیفہ سورہ مزمل اور سورہ مزمل کی ایت 9 کا ہے۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو نہ تو کوئی ظاہری حوالے سے نقصان دے سکے گا اور نہ ہی آپ پر نظربد اور بندش کے اثرات ہوں گے ۔
جب کوئی کاروبار نظربد ، بندش اور کالا جادو سے محفوظ ہو جاتا ہے تو اس کاروبار کو کامیاب ہونے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے اور کاروبار کی حفاظت اور خیروبرکت آپ کو سورہ مزمل کے وظیفہ سے حاصل ہوگی ۔
یاد رہے کہ کوئی بھی کاروبار اس وقت تباہ ہوتا ہے جب آپ خیروبرکت سے محروم ہوتے ہیں ۔ لہذا خیروبرکت سے محرومی کے اسباب آپ کو معلوم ہونے چاہئے تاکہ آپ ان سے بچ سکیں ۔ اس لئے وظیفہ سے پہلے ہم آپ کو خیروبرکت سے محرومی کے اسباب بتاتے ہیں ۔
یاد رہے کہ ہماری اچھی قسمت ، کامیابی اور وافر رزق کی وجہ صرف خیروبرکت ہے اور جو خیروبرکت سے محروم ہوجاتا ہے اسے کاروبار اور رزق حاصل ہونے میں بے تحاشاء پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔ نظربد اور کالا جادو بھی ان افراد پر اثر کرتا ہے جو کہ خیروبرکت سے محروم ہوتے ہیں ۔ کیونکہ خیروبرکت آپ کی روحانی حفاظت کرتی ہے اور یہ اللہ کی عطا ء ہے ۔ لہذا جن وجوہات کی بنا پر فرد خیروبرکت سے محروم ہوتا ہے ان میں
سود پر قرض لے کر کاروبار کرنا
کاروبار کی جگہ پر حرام چیز کھانا
کاروبار کی مقام پر قسم کھانا ، جھوٹ بولنا یا گالی دینا
کاروبار کی آمدنی سے خیرات نہ کرنا
کارباری مصروفیت میں نماز قضا کردیتا۔
غیر خواتین کو دیکھر خوش ہونا
غیبت کرنا
بعض اوقات ہماری عام نظر آنے والی عادات کی وجہ سے ہم خیروبرکت سے محروم ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری زندگی میں پریشانیوں کے طوفان آنے لگتے ہیں ۔ لہذا ضروری ہے کہ ہم اپنے اعمال کو درست کریں کیونکہ جب تک ہمیں خیروبرکت دوبارہ حاصل نہیں ہوگی ہماری پریشانیان کم نہیں ہوں گی ۔جب کیس فرد کا روبار ترقی نہیں کرتا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس فرد کے کاروبار میں برکت نہیں ۔ لہذا جب تک خیروبرکت نہیں ہوگی کاروبار نہیں چلے گا اور خیروبرکت نہ تو کوئی عام سی چیز ہے اور نہ ہی یہ آسانی سے ملتی ہے ۔ خیروبرکت کو نہ تو خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی حاصل کیا جا سکتا ہے یہ اللہ کی عطاء ہے اور جو لوگ ایسے کام کرتے ہیں جو کہ اللہ کو پسند نہیں ان کی خروبرکت ختم کردی جاتی ہے ۔ لیکن اگر اللہ سے مغفرت طلب کی جاے تو انسان کو دوبارہ سے خیروبرکت حاصل ہو جاتی ہے اور ان کو ان کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق ، پیسہ ، مال ، عزت اور کامیابی حاصل ہونے لگتی ہے ۔ ہم نے کاروبار کی خیروبرکت ختم ہونے کے چند اسباب آپ کو بتا دیے ہیں ، لہذا بیان کئے گئے اساب سے دور رہیں اور اس کے بعد آپ سورہ مزمل کا وظیفہ کریں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے۔
Karobar Mein Barkat Ka Wazifa
کاروبار میں جلد برکت حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل اس طرح ادا کریں کہ جب آپ سورہ مزمل کی ایت 9 پر پہنچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 9 مرتبہ تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ سورہ مزمل کی باقی آیات تلاوت کریں ۔ اس طرح آپ نے سورہ مزمل کو 12 مرتبہ تلاوت کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد اگر آپ میں استطاعت ہے تو آپ کم از کم ایک مسکین کو کھانا ضرور رکھلا دیں اور اس کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ مزمل اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے خیروبرکت جاری ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار دن دوگنی روات چوگنی ترقی کرنے لگے گا اور آپ کو ہر طرف سے پیسہ ، کامیابی اور عزت حاصل ہونے لگے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیانکیا گیا وظیفہ مہ کر سکیں تو وہ سورہ مزمل کی ایت 9 کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے جمعہ کے دن اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو اس قرآنی نقش کی بھی حاصل ہوں گی۔ یہ نقش کالا جادو ،بندش اور نظربد کے اثرات کو ختم کردے گا جس کی وجہ سے آپ کو زندگی میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ سورہ مزمل ایت9 کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔