Karobar mein dil lagane aur success hasil karne ka wazifa surah kausar hai jo kay bay hadh mujarab hai. Bohut se log apnay karobar ko shuru karty hain aur us mein bhut ziada paisa bhe invest karty hain. Likan jab munafa hasil karne ka waqat aat hai tu koe na koe rukawat aa jati hai jes ki waja se karobar mein nuqsan hone lagh jata hai . Iss tarha karobar mein bar bar nuqsan hone ki waja se fard ka karobar mein dil lagna band ho jata hai .
Agr kisi fard k karobar ko nazar lagh jae tu bhe iss ka karobar me dil nahi lagta aur karobar mein dil na lagne ki waja se fard apne karobar ko khud time nahi de pata .
Agr koe fard apne karobar ko khud time na de tu wo karobar bhe chand dino mein tabah ho jata hai . Lehaza zaroori hai k agr koe fard apne liye karobar shuru kare tu iss karobar mein dil lagha kar mehnat kare . Baz afrad se aysa nahi hota lahaza agr aap ka dil aap kay karobar mein nahi lagh raha tu aap karobar mein dil lagane ka wazifa zaroor kar lein . Karobar mein dil lagane ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Karobar Mein Dil Lagane Ka Wazifa Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کا اس کے کاروبار میں دل نہیں لگتا یا اگر کسی بہن کا شوہر یہ نہیں چاہتا کہ اس کو کوئی کاروبار کرنا پڑے تو ان دونوں صورتوں میں آپ سورہ عصر کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کا کاروبار میں دل نہ لگنے کی جو بھی وجہ ہوگی وہ دور ہو جاےے گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا کاروبار ترقی کرنے لگے گا اور آپ کو کاروبار میں جیسی بھی روکاوٹ درپیش ہوگی وہ دور ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ زندگی میں ایک بار بھی کر لیا جائے تو اس سے کاروبار نظربد اور ہر طرح کی روکاوٹ سے ہمیشہ کے لئے بچ جاتا ہے ۔

Karobar Mein Dil lagane ka wazifa

یہ وظیفہ آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 70 مرتبہ سورہ عصر تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو کاروبار کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔

Karobar Mein Dil lagane ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ اپنے کاروبار میں دل لگانے کے لئے اور کاروبار سے زیادہ منافع جلد حاصل کرنے کے لئے سورہ عصر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی کاروباری پریشانی دور ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کا دل آپ کے کاروبار میں نہیں لگ رہا تو یہ نظربد کی وجہ ہو سکتی ہے۔ نظربد آپ کے کاروبار کو تباہ کر سکتی ہے اور نظربد کا حل دعا ، وظائف یا قرآنی تعویز سے ہی کیا جا سکتا ہے لہذا ہر کاروباری فرد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے کاروبار کی روحانی حفاظت ضرور کرے اور روحانی حفاظت کے لئے سورہ عصر کے نقش کا عمل ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔سورہ عصر کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔