ساہی ایک ایسا جنگلی جانور ہے جس کے جسم پر نوکیلے کانٹے ہوتے ہیں اور ان کانٹوں کو زمانہ قدیم میں کالا جادو کے لئے استعمال کیا جاتا تھا اور آج بھی کالا جادو کرنے کے لئے ساہی کا کانٹا کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔قدیم زمانہ میں یہ سمجھا جاتا تھا کہ جس گھر میں ساہی کا کانٹا چھپا دیا جاتا ہے اس گھر میں غلط فہمی کی بنا پر جھگڑا شروع ہو جاتا ہے اور اگر اس گھر میں کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی کی تیاری ہو رہی ہو تو وہ شادی رک جاتی ہے یا رشتہ ٹوٹ جاتا ہے ۔ لیکن بعض بزرگوں کا کہنا ہے کہ محض ساہی کا کانٹا گھر میں رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ ساہی کا کانٹا ہر کالا جادو کرکے گھر کے افراد کے دل میں غلط فہمی پیدا ہوتی ہے ۔
اور غلط فہمی کی وجہ سے رشتے ٹوٹٹے ہیں ۔ لہذا لڑکوں کے رشتوں میں رکاوٹ لانے اور رشتوں کو توڑنے کے لئے ساہی کا کانٹا آج بھی سب سے ذیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے تک ویران مقامات پر ساہی کے کانتے اکثر مل جاتے تھے جبکہ آج ساہی کا نٹا آسانی سے نہیں ملتا ، اس کی وجہ یہ ہے جادو گر ساہی کے کانٹوں کو خرید لیتے ہیں اور بوقت ضرورت ان کا استعمال کرکے لوگوں کی زندگیوں کا سکون ختم کرتے ہیں ۔
اس کے علاوہ اگر آپ قبروستان کی صفائی کریں تو آپ کو اکثر پرانی قبروں کے مٹی میں ساہی کا کانٹا ملے گا جو کہ جادوگروں نے وہاں دفن کیا ہوتا ہے ۔الغرض ساہی کا کانٹا کے زریعے لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی میں جھگڑا ، غلط فہمی اور روکاوٹ پیدا ہوتی اور ایسی روکاوٹ کو صرف سورہ فلق اور سورہ ناس کے زریعے ختم کیا جا سکتا ہے ۔ سورہ فلق اور سورہ ناس حفاظت کی دعائیں اور اور ن کی برکت سے ساہی کا کانٹا کے اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات فیملی اور گھر سے دور ہو جاتے ہیں اور جلد ہی فرد کی شادی اس کی خواہش کے مطابق ہو جاتی ہے ۔
سورہ فلق اور سورہ ناس کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Shadi mein jhagda khatam karne ki Dua

surah falaq aur surah nas se hifazat

اکثر افراد کی شادی میں بلاوجہ اور معمولی باتوں پر جھگڑا شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اثر شادی ٹوٹ سکتی ہے ، لہذا اگر شادی ہونے سے پہلے آپ کو فیملی یا والدین کی شدید مخالفت کا سامنا ہے تو ایسی صورت میں آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد ابراہیمی ، 10 مرتبہ سورہ فلق اور 10 مرتبہ سورہ ناس پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ، انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
یاد رہے کہ اگر رشتہ طے ہونے کے بعد فیملی کے افراد کے دل میں غلط فہمی اور شک پیدا ہوتا ہے تو مطلب آپ کا کوئی نہ کوئی دشمن آپ کی شادی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے اور ایسی رکاوٹ کا روحانی علاج سورہ فلق اور سورہ ناس کا وظیفہ میں ہے جسکا طریقہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔ اگر آپ کو وظیفہ کرنے کے باوجود فائدہ حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کریں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔