اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ مریم کی ایسی روحانی برکات حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے جس کی بنا پر آپ اپنی شادی اور رشتہ کے حوالے سے ہر پریشانی اور روکاوٹ سے 7 دن میں نجات حاصل کر سکیں گے ۔ سورہ مریم قرآن کی عظیم سورہ مبارکہ ہے جو کہ 16 پارہ میں ہے ۔ یہ سورہ مبارک مکی ہے اور اس کی کل 98 آیات ہیں ۔ سورہ مریم کی روحانی برکات خاص کر لڑکیوں کو حاصل ہوتی ہیں ، لہذا اگر کوئی لڑکی شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ سورہ مریم کے زریعے اپنی شادی کی ہر روکاوٹ کو 7 دن سے پہلے دور کر سکتی ہے۔ شادی میں روکاوٹ کا سامنا ذیادہ ترلڑ کیوں کو ہوتا ہے ۔ لڑکیاں ذیادہ تر حساس ہوتی ہیں لہذا معمولی روکاوٹوں کی وجہ سے ان کو شدید پریشانی لاحق ہو جاتی ہے ۔ لڑکیوں کی شادی کی پریشانی ان سے ذیادہ ان کے والدین کو ہوتی ہے ، لہذا والدین کو پریشان دیکھ کر لڑکیوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوجاتا ہےاور اس پریشانی کی وجہ سے لڑکیوں کے چہرے مرجھا جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ زیادہ عمر کی دیکھائی دینے لگتی ہیں ، یاد رہے کہ جب کوئی لڑکی ذیادہ عمر کی دیکھائی دینے لگتی ہے تو اس کو شادی کے حوالے سے پریشانیوں کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔ لڑکیوں کی شادی میں روکاوٹ کی اہم وجہ نظربد بھی ہے ۔ اصل میں کنواری لڑکیاں بہت جلد نظربد کا شکار ہو جاتی ہیں ۔ لہذا نظربد کی وجہ سے بعض لڑکیوں کو شادی کے حوالے سے پہاڑ جیسی روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی لڑکی شادی میں روکاوتوں کی وجہ سے پریشان ہے تو ان کی پریشانی کا حل سورہ مریم میں ہے ۔ سورہ مریم کی روحانی برکات حاصل کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Wazifa Surah Maryam for Marriage

اگر کوئی لڑکی شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو اس پریشانی کو 7 دن میں ختم کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ مریم تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
سورہ مریم کا بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
7 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا دیں انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
یاد رہے کہ لڑکیوں کی شادی میں روکاوٹ کی سب سے اہم وجہ نظربد اور کالا جادو ہیں ، لیکن نظربد اور کالا جادو کو عام انسان تسلیم نہیں کرتے ، اور جو لوگ نظربد اور کالا جادو کو تسلیم نہیں کرتے وہ کبھی بھی نظربد اور کالا جادو کا علاج کی طرف توجہ نہیں دیتے جس کی وجہ سے بعض لڑکیوں کی شادی کی روکاوٹ آسانی سے دور نہیں ہوتی ،یاد رہے کہ نظربد اور کالا جادو کا موجود ہونے پر قرآن اور حدیث میں واضع احکامات ہیں اور ان کے واضع مادی اثرات کے بارے میں بھی حدیث میں واضع احکامات موجود ہیں ، لہذا نظربد اور کالا جادو کو نظرانداز کرنے کی غلطی مہنگی پڑھ سکتی ہے ، جو لڑکیاں شادی میں روکاوٹ دور کرنے کے وظائف کرنے کے باوجود کامیاب نہیں ہوتیں وہ نظربد یا کالا جادو کا شکار ہوتی ہیں اور اکثر ایسے افراد کے بے شمار دشمن ہوتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا کوئی دشمن نہیں ، لہذا آپ سورہ مریم کا وظیفہ کریں ، انشاء اللہ آپ کو کامیابی ضرور حاصل ہوگی اور اگر آپ کو وظیفہ کرنے کے باوجود فائدہ حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔