اس پوسٹ میں آپ کو لڑکی کو شادی کے لئے جلد راضی کرنے کا وظیفہ حاصل ہوگا ، یہ وظیفہ سورہ حشر کی آخری 3 آیات ہے اور سورہ حشر کی آخری تین آیات کی برکت سے لڑکی کی شادی کی ہر روکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور لڑکی شادی کے لئے جلد راضی بھی ہو جاتی ہے ۔
بعض لڑکیاں شادی کےلئے راضی نہیں ہوتی جس کی وجہ سے والدین کو شدید پریشانی لاحق ہو جاتی ہے ۔ والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی جلد اپنے گھر چلی جائے لیکن بعض لڑکیوں کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ جب تک بہت اچھا رشتہ نہ ملے ہاں نہیں کریں گی ۔ اسی طرح بعض لڑکیوں کو خاندان کا کوئی لڑکا پسند نہیں ہوتا لیکن والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کی شادی خاندان میں ہو جائے لہذا ایسی صورت میں بھی لڑکی شادی کے لئے راضی نہیں ہوتی ۔ اسی طرح بعض لڑکیاں کسی کو پسند کرتی ہیں اور وہ اسی سے شادی کرنا چاہتی ہیں ۔ اس لئے وہ بار بار آنے والے رشتوں کا انکار کرتی ہیں اور اس انتظار میں ہوتی ہیں کہ ایسے سازگار حالات پیدا ہو جائیں جس کی وجہ سے ان کی شادی ان کے پسند کے لڑکے سے ہو جائے ۔ لڑکیوں کا شادی سے انکار کرنے کی ایک وجہ شادی کا خوف بھی ہے ۔ بعض لڑکیوں نے ڈراموں یا دوستوں سے کچھ ایسے واقعات سنے ہوتے ہیں جس میں لڑکی پر شادی کے بعد بے حد ظلم ہوئے ہوتے ہیں۔ لہذا ظلم کی داستانیں سن کر لڑکی کے دل میں شادی کا خوف پیدا ہوجاتا ہے جسکی وجہ سے لڑکی ہر اچھے رشتے سے انکار کر دیتی ہے ۔لہذا اگر کوئی لڑکی شادی کے لئے راضی نہیں ہو رہی تو اس لڑکی کے لئے سورہ حشر کی آخری تین آیات کا چھوٹا سا عمل کر لیا جائے تو وہ لڑکی شادی کے لئے انشاء اللہ جلد راضی ہو جائے گی ۔

ladki Ko Shadi Ke Liye Manane Ka Wazifa

surah-hashar-last-3-ayat for ladki Ko Shadi Ke Liye

اگر والدین چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کسی مخصوص لڑکے سے شادی کے لئے راضی ہو جائے یا کوئی لڑکا کسی لڑکی سے نکاح کرنا چاہتا ہے تو ایسی صؤرت میں آپ ہر نماز کے بعد 30 مرتبہ سرہ حشر کی آخری 3 آیات پڑھیں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ، انشاء اللہ 14 دن میں لڑکی شادی کے لئے راضی ہو جائے گی اور اس کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیر وبرکت اور خوشحالی بھی قائم رہے گی ۔ یاد رہے کہ بعض لڑکیاں شدید کالا جادو کا شکار ہوتی ہیں جبکہ کالا جادو کی وجہ سے لڑکی اپنی مرضی سے شادی کرنا چاہتی ہے ، لہذا وہ والدین یا کسی کی بات ہرگز نہیں مانتی اور نہ ہی لڑکیاں زبردستی کی شادی کو مانتی ہیں ، بلکہ بعض اوقات لڑکیاں خود کو شدید نقصان دے لیتی ہیں ، لہذا ایسی صؤرت میں آپ کو سورہ حشر کی آخری 3 آیات کا وظیفہ کریں اور اگر ممکن ہو تو ان آیات کو پانی پر دم کرکے اپنی بیٹی کو پلائیں ، انشاء اللہ بیٹی جلد شادی کے لئے راضی ہو جائے گی اور اگر وظیفہ کرنے کے باوجود آپ کی پریشانی کم نہ ہوتو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کریں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔