Is post mein aap ko aik aisi Qurani dua hasil hogi jis ki barkat se aap kisi ladki ko shadi ke liye jald raazi kar sakein ge. Yaad rahe ke har waledain ki yeh koshish hoti hai ke unki beti ki shadi jald ho jaye, lekin baaz auqat beti shadi ke liye raazi nahi hoti. Isi tarah koi shakhs kisi ladki se shadi karna chahta hai lekin use yeh dar hota hai ke ladki shadi ke liye raazi nahi hogi, isliye aisi surat mein bhi dua ke zariye ladki ko shadi ke liye jald raazi kiya ja sakta hai. Yeh dua “Hasbunallahu wa ni’mal wakeel” hai. Is dua mubarak ki barkat waledain apni beti ko shadi ke liye jald raazi kar sakte hain. Is ke ilawah agar koi shakhs kisi makhsoos ladki se shadi karna chahta hai aur woh ladki shadi ke liye raazi nahi horahi ho to aisi surat mein 7 din mein ladki ko shadi ke liye raazi kiya ja sakta hai.
Larki ko Shadi ke liye Razi Karne ki Dua Urdu
اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ کسی لڑکی کو شادی کے لئے جلد راضی کر سکیں گے ۔ یاد رہے کہ ہر والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی کی شادی جلد ہو جاے ، لیکن بعض اوقات بیٹی شادی کے لئے راضی نہیں ہوتی ۔ لہذا دعا کے زریعے بیتی کو شادی کے لئے جلد رضا مند کیا جا سکتا ہے ۔ اسی طرح کوئی شخص کسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن اسے یہ ڈر ہو کہ لڑکی شادی کے لئے راضی نہیں ہوگی ، لہذا ایسی صورت میں بھی دعا کے زریعے لڑکی کو شادی کے لئے جلد راضی کیا جاسکتا ہے ۔ یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی والدین اپنی بیٹی کو شادی کے لئے جلد راضی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اگر کوئی شخص کسی مخصوص لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے اور وہ لڑکی شادی کے لئے راضی نہ ہو رہی ہو تو ایسی صورت میں 7 دن میں لڑکی کو شادی کے لئے راضی کیا جا سکتا ہے ۔
Larki ko Shadi ke liye Razi Karne ka Wazifa
اگر کوئی والدین اپنی بیٹی کو شادی کے لئے جلد راضی کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 100 مرتبہ درود شریف اور 700 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی بیٹی کو 3 دن پلائیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں بیٹی شادی کے لئے راضی ہو جاے گی ۔
اگر کوئی شخص کسی مخصوص لڑکی کو پسند کرتا ہے اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے ، لیکن وہ لڑکی شادی کے لئے راضی نہ ہو رہی ہے تو ایسی صورت میں آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ لڑکی کو اپنے ذہن میں رکھ کر 600 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔
یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔
انشاء اللہ 7 دن میں لڑکی شادی کے لئے راضی ہو جاے گی ۔ بیان کیا گیا وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔